Shakargarh News شکرگڑھ نیوز

Shakargarh News شکرگڑھ نیوز شکرگڑھ نارووال ظفرووال کی تمام خبروں کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں

محمد وقاص نمائندہ بول نیوز  اور سٹی پریس کلب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو
16/06/2024

محمد وقاص نمائندہ بول نیوز اور سٹی پریس کلب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو

16/06/2024

شکرگڑھ میں نماز عید الاضحٰی کے اوقات کار

شکرگڑھ=جامع نقش لاثانی مسجد لاڑی اڈا نورکوٹ
7:30 بجے،

شکرگڑھ=مسجد قباء نورکوٹ 7:00 ،

شکرگڑھ =مسجد فاروقیا 7:00 بجے،

شکرگڑھ=مسجد حمید بھٹا کوٹ نورکوٹ 6:30 بجے،

شکرگڑھ=تبلیغی مرکز شکرگڑھ 6:00 بجے،

شکرگڑھ=جامعہ دارالعلوم رشیدیہ 6:30 بجے،مدرسہ اشاعت السلام نٹلاہ خورد 7:30 بجے،

شکرگڑھ=مرکزی جامع مسجد مدنی دودھو چک 7:00 بجے

شکرگڑھ=مسجد سیدنا خدیجہ الکبریٰ گمٹالہ 6:00 بجے،

شکرگڑھ=محلہ لال پورہ مسجد نقش لاثانی 7-00بجے

شکرگڑھ=جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر گمٹالہ رضی اللّٰہ عنہ گمٹالہ 6:30 بجے،

شکرگڑھ=جامع مسجد سیدنا امیرِ معاویہ رضی اللّٰہ عنہ گمٹالہ 7:00بجے،

شکرگڑھ =مسجد ختم نبوت موضع بابریاں 7:00بجے،

شکرگڑھ=مرکزی جامعہ مسجد مدینہ چھمال روڈ 7:00 بجے

شکرگڑھ=جامعہ رضویہ مسجد نزد پی ایس او پٹرول پمپ 6-30بجےادا کی جائے گی

شکرگڑھ=جامع مسجد سیدنا حسن وحسین رضی اللّٰہ عنھما گمٹالہ7:00بجے،

شکرگڑھ=جامع مسجد عثمانیہ ریاض مارکیٹ شکرگڑھ 5:45 بجے-
محمد وقاص نمائندہ بول نیوز شکرگڑھ نارووال
03007744978

06/06/2024

نارووال پسند کی شادی کرنے کی ضد پر نوجوان اونچے ترین کھمبے پر چڑھ گیا

محمد وقاص بول نیوز نارووال شکرگڑھ 03007744978

05/06/2024

شکرگڑھ: چھت پر کھڑی دیوار گرنے سے تین بچے نیچے دب گئے ،، دو کی حالت نازک
سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

چھمال روڈ پر گھر کی دیوار گرنے سے دو سگے بھائیوں سمیت ایک بچی ملبے تلے دب گئے ۔جن میں دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا ...
05/06/2024

چھمال روڈ پر گھر کی دیوار گرنے سے دو سگے بھائیوں سمیت ایک بچی ملبے تلے دب گئے ۔جن میں دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
محمد وقاص نمائندہ بول نیوز نارووال شکرگڑھ 03007744978

18/05/2024

نارووال: نہر کنارے سیر و تفریح کے لئے جانے والی فیملیز کو حراساں نازیبا ویڈیو بنانے والا گروہ گرفتار ملزمان نے مبینہ طور 10 سے زائد نوجوان لڑکیوں خواتین سمیت کو حراساں کیا نازیبا ویڈیو بنا کر ڈھائی لاکھ روپے لے چکے ہیں
محمد وقاص بول نیوز نارووال شکرگڑھ

گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 15 اگست تک
17/05/2024

گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 15 اگست تک

محمد وقاص نمائندہ بول نیوز 0300.7744978
16/05/2024

محمد وقاص نمائندہ بول نیوز
0300.7744978

نارووال پولیس کو ایک لاوارث خاتون ملی ہے جو اپنا نام صغراں بی بی بتاتی ہے۔ اس خاتون کو جو کوٕی بھی جانتا ہو وہ تھانہ سٹی...
16/05/2024

نارووال پولیس کو ایک لاوارث خاتون ملی ہے جو اپنا نام صغراں بی بی بتاتی ہے۔ اس خاتون کو جو کوٕی بھی جانتا ہو وہ تھانہ سٹی نارووال سے رابطہ کرے۔ رابطہ فون 0542412010

الحمدللّٰہ ! رانا محمد وقاص بول نیوز  0300-7744978
15/05/2024

الحمدللّٰہ ! رانا محمد وقاص بول نیوز

0300-7744978

15/05/2024

ٹک ٹاکر چلتی بس کے نیچے لیٹ گیا ۔ٹک ٹاک کا جنون نوجوانوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے لگا

شکرگڑھ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں کچھ دن پہلے اس بزرگ کو ہسپتال میں دوائی کے بہانے کوئی چھوڑ گیا تھا لیکن اس کو لینے نہیں آیا...
15/05/2024

شکرگڑھ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں کچھ دن پہلے اس بزرگ کو ہسپتال میں دوائی کے بہانے کوئی چھوڑ گیا تھا لیکن اس کو لینے نہیں آیا اگر کوئی اس بزرگ کو جانتا ہے تو اس کے گھر میں اطلاع دیں کہ آپ کا بزرگ سر کاری ہسپتال میں ھے شکریہ
اس نمبر پر روابط کریں
0305 4909133

والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام سکولوں میں داخل وہ طلباء جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ وصول کر رہ...
13/05/2024

والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام سکولوں میں داخل وہ طلباء جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے تعلقہ کے بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تمام لوگ اس پوسٹ کو کاپی کر کے اپنی وال پر رکھیں تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
کنڈرگارٹن سے بارہویں کلاس تک
عمر 4 سے 22 سال تک۔۔

10/05/2024

پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد

پنجاب میں روٹی کی قیمت چند ہفتوں بعد 10 روپے پر آنے کا امکان
پنجاب حکومت نے ورکنگ شروع کردی

السلام علیکم! صبح بخیر ای گیجٹ ایپ میں موبائل فون کی خرید و فروخت کا کاروبار کرنے والے ہر دکاندار کا رجسٹرڈ ہونا لازمی ہ...
06/05/2024

السلام علیکم! صبح بخیر
ای گیجٹ ایپ میں موبائل فون کی خرید و فروخت کا کاروبار کرنے والے ہر دکاندار کا رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ اس ایپ کا استعمال نا صرف چوری کے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی روک تھام کرتا ہے بلکہ آپ کو قانونی کاروائی سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

03/05/2024

تھانہ سٹی کی حدود افضل پورہ کیفے کے باہر سے کھڑی گاڑی چور چرا کر لیے گیے۔چوری سے قبل دستانے پہنے شخص کا کیمروں کا رخ موڑ کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔

نئی تاریخ رقم، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آج چاند پر روانہ ہوگا
03/05/2024

نئی تاریخ رقم، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آج چاند پر روانہ ہوگا

پولیس تھانہ صدر نے ملتان سے تینوں بچے بازیاب کروالیے۔۔۔۔۔جلد واپس گھر پہنچ جائیگے۔
01/05/2024

پولیس تھانہ صدر نے ملتان سے تینوں بچے بازیاب کروالیے۔۔۔۔۔جلد واپس گھر پہنچ جائیگے۔

29/04/2024

نارووال ایکسپر یس وے

میگا پراجیکٹ،
73 کلومیٹرروڈ پر 13 برج، 3 انٹر چینج بنیں گے

ایسٹرن بائی پاس دلم کے بعد مسلمانیہ پر کام جاری، نالوں پر پلیاں اور چھوٹے انڈر پاس بن گئے،ایف ڈبلیو او بطور کنٹریکٹر کام کر رہی، لاگت 36 بلین روپے سے زیادہ ہونے کا خدشہ

نارووال کرتارپور تک زائرین کی آسانی اور زرعی اجناس کی ترسیل ملک بھر کو آسان بنانے کیلئے نارووال لاہور سیالکوٹ موٹروے منصوبے کے تیسرے سیکشن پر کام زوروشور سے جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں دلم کلاس گورائیہ سے مسلمانیہ تک تقریبا 10 کلومیٹر ایسٹرن بائپاس پر کام ہورہا ہے۔بائی پاس پراجیکٹ پہ ابتدائی طور پہ کنسٹرکشن ورک جو شروع ہو چکا ہے اس میں چھوٹے بڑے نالوں پہ RCC پلیاں اور دیہاتوں کو جانیوالے بڑے راستوں پہ سٹنڈرڈ انڈر پاس اور چھوٹے کچے راستوں پہ مویشی گذرگاہوں کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ اسکے علاوہ دس کیلومیٹر بائی پاس پہ سینڈ کُشن مکمل ہو چکا ہے اور اوپر مٹی کا کام تیزی سے جاری ہے۔۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی بطور کلائنٹ اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کنٹریکٹر اس منصوبے کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں۔ایف ڈبلیو او کو گومل ڈیم،کوسٹل ہائی وے، قراقرم ہائی وے کے علاوہ کرتارپور راہداری بنانے کا بھی تجربہ ہے۔ 73 کلومیٹر یہ روڈ تین سیکشن پر مشتمل ہے، جس کی لاگت تخمیناً 36 بلین روپے رکھی گئی ہے۔یہ ہائی وے فورلین ہوگی جس کی چوڑائی 72 فٹ رکھی جارہی ہے۔ مسلمانیہ سے ہوتی ہوئی یہ روڈ عمر کوٹ پر ایل ایس ایم سے لنک کرے گی۔ اس میں تین انٹرچینج اور 13 برج بھی شامل ہوں گے۔ پہلا انٹرچینج عمرکوٹ،دوسرا کلاس گورائیہ اور تیسرا مسلمانیہ کے پاس ہوگا۔ موٹروے کی طرح باڑ نہیں رکھی گئی۔ اس لیۓ اس روڈ پر دیگر روڈز سے آیا جاسکے گا۔ پہلے مرحلے میں بائپاس کا منصوبہ 18 ماہ میں مکمل کیا جاۓ گا۔ لیکن تعمیرسست روی کا شکار ہے۔ روڈ کے اردگرد جن کسانوں کی زمینیں ہیں ان کی چاندی ہوگئ ہے اور وہ خوشی سے نہال ہیں جبکہ جن کی ایک دو ایکڑ زمین روڈ میں آگئی ہے وہ غمزدہ ہیں۔ عمر کوٹ سے نارنگ منڈی اور نارنگ منڈی سے تھرپار شریف، پھر تھرپار شریف سے ہوتا ہوا یہ روڈ کلاس گورائیہ دلم کو نکلے گا جہاں سے یہ مسلمانیہ کو ٹچ کرے گا، مسلمانیہ کے قریب ہی کرتارپور دربار واقع ہے جہاں ملک بھر سے اور دنیا بھر سے سکھ یاتری کم وقت میں اور بغیر کسی ٹریفک جام کے کرتارپور پہنچ سکیں گے، اس کے علاوہ نارووال کے مشہور چاول کی ایکسپورٹ آسان ہو جاۓ گی۔یاد رہے اس منصوبے کی منظوری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے دی تھی جس کے بعد فنڈز ملتے ہی کام شروع ہو چکا ہے۔ یہ منصوبہ نارووال کے عوام کے لئے بہترین سفری سہولت کے ساتھ تجارت کی غرض سے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ یہ روڈ نارووال شہر سے باہر بطور رنگ روڈ بھی کام کرے گا۔

شکرگڑھ افسوس ناک خبر ہے نور کوٹ کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں 6 سالہ بچی دونوں بازوں ٹوٹ گئے سانس او...
28/04/2024

شکرگڑھ افسوس ناک خبر ہے

نور کوٹ کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں 6 سالہ بچی دونوں بازوں ٹوٹ گئے سانس اور دل کی دھڑکن بند ہو گئی
اور سر پر گہری چوٹ آئی ہے

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ایمبولینس میں سی پی آر کرتے ہوئے سانس اور دل کی دھڑکن کو بحال کیا اور ٹی ایچ کیو اسپتال شفٹ کر دیا۔ اس ساتھ 16 سالہ عبداللہ کو شدید زخمی حالت میں ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال شکرگڑھ منتقل کر دیا گیا ہے

پنجاب میں بلدیاتی نظام کی تشکیل نو کے لیے ھاٸی لیول کمیٹی قاٸم کر دی گی
28/04/2024

پنجاب میں بلدیاتی نظام کی تشکیل نو کے لیے ھاٸی لیول کمیٹی قاٸم کر دی گی

اڈا بستان پر حادثہ۔ڈرائیور کی آنکھ لگنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ﷲ نے کرم کیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دو آدمی زخمی ہوۓ ہ...
27/04/2024

اڈا بستان پر حادثہ۔ڈرائیور کی آنکھ لگنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ﷲ نے کرم کیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دو آدمی زخمی ہوۓ ہیں انکو ریسکیو والے فرسٹ ایڈ دے رہے ہیں۔

شکرگڑھ تھانہ صدر گاڑی حادثہ میں زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل علی حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گیا۔ان للہ وا...
24/04/2024

شکرگڑھ تھانہ صدر گاڑی حادثہ میں زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل علی حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گیا۔ان للہ وان الیہ راجعون۔

 #خوشخبری #شکرگڑھ / 21 سال سے بند نارووال کرتار ، شکرگڑھ ریلوے ٹریک کو ہائی سپیڈ 100 پونڈ ڈالنے اور لاہور سے نارووال ، ک...
24/04/2024

#خوشخبری
#شکرگڑھ / 21 سال سے بند نارووال کرتار ، شکرگڑھ ریلوے ٹریک کو ہائی سپیڈ 100 پونڈ ڈالنے اور لاہور سے نارووال ، کرتار پور ، شکرگڑھ سکیشن پر تیز رفتار 2 ٹرینوں اور کوئٹہ سے نارووال ، سیالکوٹ کے لیے اکبر ایکسپریس چلانے کی منظوری مل گئی۔



Sahib Kartarpur
Ul Haq Chaudhry

Iqbal

22/04/2024

ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا

ماڑی پیٹرولیم کو 47 سال میں پہلی بار تیل کا ذخیرہ دریافت ہوا، ترجمان

تیل و گیس کا ذخیرہ سندھ میں شوال ون کنویں سے دریافت ہوا، ماڑی پیٹرولیم

کنویں سے 2.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی، ماڑی پیٹرولیم

کنویں سے 1040 بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا، ماڑی پیٹرولیم

21/04/2024
21/04/2024

نارووال ۔پی پی 54 ظفروال
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 155
ن لیگ کے احمد اقبال
60351
سنی اتحاد کونسل کے اویس قاسم
46686

ڈیلرہ کے نجی سکول میں کھیلتے ہوئے دودھم کا رہائشی ایک بچہ کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ریسکیو نے طبی امداد دی۔
21/04/2024

ڈیلرہ کے نجی سکول میں کھیلتے ہوئے دودھم کا رہائشی ایک بچہ کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ریسکیو نے طبی امداد دی۔

20/04/2024

اللہ اکبر
#شکرگڑھ بچہ ٹرالی کے نیچے آگیا ،، #بچہ موقع پر ہی #فوت ہوگیا ہے
خدارا بچوں کا خیال رکھا کریں چھوٹی سی غلطی سے اتنا بڑا حادثہ ہوگیا

17/04/2024

شکرگڑھ نادار آفس میں پاسپورٹ آفس کا 18اپریل کو 12بجے افتتاح ہوگا۔

Address

Near Taj Palaza
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh News شکرگڑھ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Shakargarr

Show All