میرا گاؤں ہرڑ خورد

میرا گاؤں ہرڑ خورد village Harar khurd tahsil shakargarh dist Narowal
(1)

18/01/2024

سوہنا ماحول پنڈ دا❤️

24/11/2023

🌄🌄🌻🌻🌹

03/11/2023
انشاللہ 29 اکتوبر بروز اتوار بعد نمازِ عشاء -
11/10/2023

انشاللہ 29 اکتوبر بروز اتوار بعد نمازِ عشاء -

28/09/2023

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا نور اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین
الصلوۃ والسلام علیک یا رحمت للعالمین

سب دوست دس مرتبہ پڑیں اور شیئر کریں -

Inshallah 22 September
14/09/2023

Inshallah 22 September

تھانہ چک امرو کی حدود میں چوری کی واردات کا منصوبہ مکمل ناکام   رات 7:30 پر شکرگڑھ براستہ بارن پھاٹک سے ہرڑ آتی کار سوار...
14/09/2023

تھانہ چک امرو کی حدود میں چوری کی واردات کا منصوبہ مکمل ناکام
رات 7:30 پر شکرگڑھ براستہ بارن پھاٹک سے ہرڑ آتی کار سوار فیملی کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روکنے کی بھرپور کوشش کی کار سوار نے سائیڈ پر گاڑی کھری کرنے کے بہانے موقع پاتے گاڑی بگانے کی کوشش کی جس پر ڈاکوؤں نے پیچھے سے فائر کر دیا ایک گاڑی کے پچھلے ٹائر کو لگا دوسرا زمین پر بہرحال کار سوار پنچر گاڑی کو ہرڑ گاؤں تک لیجانے میں کامیاب ہو گیا

02/08/2023

😂😂😆😆

01/08/2023

شکرگڑھ سرحدی قصبہ سکھوچک میں 15 فٹ لمبا 60 کلو گرام وزنی سانپ پکڑ کر دوبارہ آزاد کر دیا۔۔

Morning
01/08/2023

Morning

31/07/2023

Morning

قبرستان کی صفائی کرنے والے ہمارے گاؤں کے خوش نصیب نوجوان الله پاک سب بھائیوں کو اجر عظیم عطا فرمائے-
29/07/2023

قبرستان کی صفائی کرنے والے ہمارے گاؤں کے خوش نصیب نوجوان الله پاک سب بھائیوں کو اجر عظیم عطا فرمائے-

محرم الحرام محفل پاک کی تیاری ماشاءاللہ
29/07/2023

محرم الحرام محفل پاک کی تیاری ماشاءاللہ

27/07/2023

💜💜

27/07/2023

💚💚💚💚

27/07/2023

سکون💚

25/07/2023

برسات🌨🌨☔☔

18/07/2023
رات 11 جولائی 2023 کو آسمان پر قطار میں چلتی خوبصورت لائٹ کی لائن کہاں کہاں پر دیکھی گئی؟ یہ کیا ہے اور ایسا کیوں ہورہا ...
14/07/2023

رات 11 جولائی 2023 کو آسمان پر قطار میں چلتی خوبصورت لائٹ کی لائن کہاں کہاں پر دیکھی گئی؟ یہ کیا ہے اور ایسا کیوں ہورہا ہے؟ ذرائع کے مطابق رات کو جو گروپ کی شکل میں روشن لائن دیکھی گئی وہ آپ نے سٹار لنک سیٹلائیٹس کا گروپ دیکھا ہے، یہ 60 سیٹلائیٹ ہیں جو اکٹھے زمین کے مدار میں گردش کررہی ہیں۔ یہ مصنوعی سیاروں کا گروپ ہے جو تیز انٹرنیٹ فراہم کرتا ہے۔ معلومات کے مطابق ‏امریکی پرائیویٹ کمپنی اسپیس ایکس (SpaceX) نے 60 سیٹلائٹس ایک ساتھ خلا میں بھیجیں یہ سیٹلائٹس ایک پروگرام کا حصہ ہیں جس کا نام اسٹار لنک Starlink رکھا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ان سیٹلائٹس کی مدد سے زمین پر تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ یہ سیٹلائٹس آسمان پر مختلف ممالک میں دیکھی گئیں حتی کہ پاکستان کے بیشتر شہروں میں اس کا نظارہ کیا گیا ہے بعض لوگ گھبراہٹ کا شکار بھی ہوگئے کہ یہ کوئی خلائی مخلوق کی گاڑیاں ہیں یا کوئی غیر معمولی حرکت ہوسکتی ہے! ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسپیس ایکس کمپنی کی جانب سے مزید سیٹیلائٹ بھیجی جائیں گیں جس سے زمین کے گرد سیٹیلائٹ کا جال بنادیا جائے گا جس سے اکثر رات کے وقت آسمان پر ایسے مناظر معمول بن جائیں گے۔

ویکھن وچ چس آرہی اے تے کھان وچ کینی ہونی 😂😜
09/07/2023

ویکھن وچ چس آرہی اے تے کھان وچ کینی ہونی 😂😜

02/07/2023

💜💜💜😋😋

28/06/2023

💚💚💚💚💚💚

Eid Mubarak
28/06/2023

Eid Mubarak

Address

Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا گاؤں ہرڑ خورد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میرا گاؤں ہرڑ خورد:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Shakargarr

Show All