Shakargarh story

Shakargarh story shakargarh stories update every time

18/12/2021
15/07/2021

Fun

10/12/2020

سعودیہ عرب میں دجال کا پہلا اڈا تیار By Imran Khan

31/08/2020

salaho din ayubi aur Muhammad bin Qasim k waris shakar garh a rahy hain

26/08/2020

Jazz Digit 4g Mobile Unlock

Jazz device Zong device unlock krwain
Contect No 03001010437

24/06/2020

punjab govt open school with s o p

شکرگڑھ۔تھانہ سٹی  پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن بھاری مقدار میں چرس برآمد ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق  تھانہ سٹی...
15/06/2020

شکرگڑھ۔تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن بھاری مقدار میں چرس برآمد ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او عمر مشتاق پولیس پارٹی کے ہمراہ اپنے سورسز استعمال کرتے ہوئے منشیات فروش عقیل 2180 گرام چرس برآمد کرلی اور مقدمہ درج کر کےلیا ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
ایس ایچ او کہنا تھا کہ ڈی پی او۔ذوالفقار احمد سیال کی ہدایات کی روشنی میں علاقے کو ہر قسم کے کرائم سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے

ایس ایچ اؤ کی مکروہ دھندہ کا کاروبار کرنے والے افراد کو واضح پیغام دیا کہ منشیات کے ساتھ منسلک افرادکو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا اور ان کے خلاف بلا تفریق کاروائی کر کے کیفر کرادار تک پہنچایا جائے گا۔

شیخ حسن نمائندہ روزنامہ اساس نواۓ انصاف شکرگڑھ

15/06/2020

lock down open

15/06/2020

*شکرگڑھ عید گاہ قبرستان درمان روڈ کی صفائی کا عمل دوبارہ جاری ہے آج صفائی کا کام مکمل ہوتے ہی جنازہ پڑھا گیا تمام شرکاء نے دعاوں سے نوازہ میرا مالک خالق ہماری اس نوکری کو بارگاہ ربوبیت میں قبول فرمائے قبرستان کی نوکری اللہ کی دین ہے روح کو تسکین ملتی ہے شہر خاموشاں کی خدمت سے چند دن پہلے میرے ماموں سمندری میں فوت ہوئے وہاں کی جنازگاہ میں جانے کا اتفاق ہوا نیچے کالین بچھے ہوئے پنکھے ٹھنڈی ہوا صفائی جنازگاہ کی حدود سے باہر جوتے اتارے گئے فی قبر دس ہزار روپیہ وصول کیا جاتا ہے انہی پیسوں سے وہاں کے خرچ اخراجات پورے کیئے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہاں یہ سب کچھ نہیں ہے مٹی ڈلوانے کا مسئلہ قبرستان کی چاردیواری بھی ایک مسئلہ ہے گیٹ وغیرہ کا کوئی انتظام نہیں جانور پھرتے رہتے ہیں اندر ملازم کوئی نہیں جو خیال رکھ سکے صفائی کا ہم نے گندے پیمپر اپنے ہاتھوں سے نکالے قبرستان سے ایسی ایسی گندگی جس کی وجہ سے کئی کئی دن تک طبیعت خراب رہی اللہ کا احسان ہے کافی حد تک بہتری آچکی ہے مزید بھی کوشش جاری ہے مخیر حضرات کی وجہ سے ایک دن تمام مسائل ضرور حل ہو جائینگے دیر ہے اندھیر نہیں بس تمام بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے اپنی دعاؤں میں ہمیں ضرور یاد رکھا کریں تاکہ یہ جو ہدائیت اللہ کی طرف سے ہمیں نصیب ہوئی ہے ہم شہر خاموشاں کے خدمت گزار بنے رہیں*
*مرکزی قبرستان کمیٹی کے صدر حاجی ملک امتیاز شاہ* *03034767167*
*جنرل سیکرٹری غلام محی الدین مغل03028710700*

15/06/2020

تھانہ ظفرووال کی بڑی کاروائی

ڈی پی او نارووال ذوالفقار احمد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ظفرووال بشیر ڈوگر نے دس سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لئے

رپورٹ ملک محمد کاشف جاوید نمائندہ سما نیوز شکرگڑھ

14/06/2020

شکرگڑھ
نارووال ڈی ایچ کیو کا ہیڈ کلرک عتیق الرحمان کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق۔۔۔۔۔
ریسکیو ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال شکرگڑھ سے ڈیڈ باڈی کو نور کوٹ لے جا کر دفن کر دیا۔۔۔۔

14/06/2020
14/06/2020

Haqeeqat tv

13/06/2020

شکرگڑھ۔تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ تھانہ سٹی میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او عمر مشتاق واہلہ نے سب انسپکٹر سجاول اور پولیس پارٹی کے ہمراہ اپنے سورسز استعمال کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ محلہ شبیر آباد کے رہائشی اصغرِ علی عرف۔سیلا سے مختلف برانڈ کی شراب بھاری مقدار میں برآمد کرلی اور مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کردیا یاد رہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ چک امرو میں تین اور تھانہ سٹی شکرگڑھ میں تقریباً گیارہ مقدمات پہلے بھی درج ہیں۔۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمرمشتاق واہلہ ایس ایچ او اور سجاول نواز سب انسپکٹر کا کہنا تھا کہ ڈی پی او۔ محمدذوالفقار اور ڈی ایس پی محمد اطہر گجر کی ہدایات کی روشنی میں علاقے کو ہر قسم کے کرائم سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے ابھی یہ صرف ٹرائل ہے بڑے بڑے احداف حاصل کرنا ابھی باقی ہے
رپورٹ بائے شہزاد حنیف بیورو چیف دن نیوز چیف ایگزیکٹو BNNشکرگڑھ صدر پاکستان امن کونسل

12/06/2020

آپکو معلوم ہے کہ پاکستان کا معیاری وقت کب اور کیسے طے کیا گیا ؟

30 ستمبر 1951 پاکستان کے معیاری وقت کا تعین کیا گیا۔

پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے.

" دین پناہ " وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے. یہ گاوں دین پناہ بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا یہ گاوں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے وھاں پر اب صرف ایک مسجد ہی باقی ھے. اسی مقام سے ھندوستان کا بارڈر ختم ھوتا ھے اور کشمیر کا بارڈر شروع ھوتا ھے.

پاکستان کا معیاری وقت گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ اس کاتعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوبر 1951 سے نافذ العمل ہو گیا تھا۔

پروفیسر محمود انور وہ پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان کا معیار ی وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے ہے۔ حکومت ِپاکستان نے ان کی اس تجویز کو قبول کرتے ہوئے پاکستان کا معیاری وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے مقرر کیا..!!

hacking HEC website
11/06/2020

hacking HEC website

*افسوسناک اطلاع*ساماں سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں۔۔۔سیاسی میدان میں ناقابل شکست رہنے والے سابق چئیرمین یوسی پھگواڑی ہر د...
09/06/2020

*افسوسناک اطلاع*
ساماں سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں۔۔۔
سیاسی میدان میں ناقابل شکست رہنے والے سابق چئیرمین یوسی پھگواڑی ہر دلعزیز شخصیت میاں ارشد ہارٹ اٹیک کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ان کا انتقال انتہائی گہرا صدمہ ہے۔۔اللہ پاک مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ان للہ وان الیہ راجعون۔۔۔۔برائے رابطہ میاں علیم03009879007
دعاگو۔🤲🏽🤲🏽۔۔اشتیاق ربانی شکرگڑھ

08/06/2020

لاہور اسپتال سے کرونا کا مثبت مریض زید ولد شفیع انصاری بھاگ کر شکرگڑھ کے نواحی گاوں بصراجالا پہنچا جہاں سے خبر ہونے پر شیخ پور موڑ پہنچ گیا۔وہاں کے مقامی لوگوں نے کرونا مثبت مریض کے خوف سے مساجد میں اعلانات کروادئے۔مقامی لوگوں کے چئیرمین ظفر۔پی ٹی آئی رہنما عنصر ودیگر کے مطابق نوجوان مریض سے خوف سی کی فضا ہے۔۔ریسکیو1122 کالز کیں۔تو وہ پولیس 15کا کہہ رہے ہیں۔براہ کرم انتظامیہ نوٹس لیکر اس خوف کی فضاکو ختم کرے۔۔

08/06/2020

شکرگڑھ: بازاروں اور مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے انتظامیہ کی کاروائیاں جاری۔جبکہ حکومتی ادارے خود ایس او پیز کی دھجیاں اڑانے لگے۔
اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ کے ماتحت اداروں تحصیلدار آفس اور لینڈ ریکارڈ سنٹرمیں شہریوں کے رش سے ایس اوپیز پر کوئ عمل درآمد نہ ہو رہا ہے۔جبکہ بینکوں کے باہر بھی یہی صورتحال ہے۔انتظامیہ کی عملدرآمد کویقینی بنانے کے لئے دکانداروں کے پاس بغیر ماسک آنے والے گاہکوں کو جرمانے کئے جا رہے ہیں۔۔گزرتے دنوں کے ساتھ کرونا مریضوں کی بڑھتی تعداد سے تشویش کی لہر پائی جارہی ہے۔مگر مزدور اور روزانہ کی بنیاد پر اجرت کماکرگھر کا چولہا چلانے والے افراد شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔
اشتیاق ربانی24نیوز03007778770

08/06/2020

نور کوٹ کے قصابوں کی عوام کے ساتھ کھلم کھلی غنڈہ گردی جاری۔گوشت قیمہ ریٹ چارسو۔مگر دیا تین پاؤ جا رہا ہے۔اصرار کرنے پر دھمکیا ں جاؤ جو کرنا ہے کر لو۔قصاب عرف تھانیدار نورکوٹ کا غنڈہ بنا ھوا ھے۔کہتا پچھلے دنوں جو میری دوکان سے مردار گوشت پکڑا گیا تھا اور مجھے 35ہزار جرمانہ ھواتھا وہ تو میں نے ایک ویسا ہی جانور بیچ کر پورا کر لیا تھا مجھے کیا فرق پڑتا ہے۔کوئی ھے جو نورکوٹ کے ان غنڈے قصابوں کو نکیل ڈالے ۔ان کو جرمانوں کے ساتھ ساتھ ان پر پرچے دیئے جائیں تا یہ لوگ جیلوں میں رہ کر آئیں ان کو پتہ چلے عوام کے ساتھ ظلم کس طرح کیا جاتا ہے۔یہاں کے قصاب قصاب نہیں غنڈے ہیں غنڈے۔ان کو نکیل ڈالی جائے۔ندیم خان ترین بیورو چیف نارووال روزنامہ لیڈر اینڈ لیڈر ٹی وی

07/06/2020

نجی پٹرولیم کمپنیاں پاکستان سے سالانہ فی کمپنی 50 کروڑ ڈالر یعنی 85 ارب روپے کما کر ملک سے باہر لے جاتی ہیں
لیکن جب ملک پر مشکل وقت کے باعث ان آئیل کمپنیوں کو نفع کم ہوا تو انہوں نے پٹرلیم مصنوعات کی سپلائی بند کرکے پورے پاکستان کا معاشی پہیہ جام کردیا
اس وقت صرف ریاستی ملکیت پی ایس او PSO پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی دی رہی ہے۔
قوم کو چاہئے ان تمام حرام خور غیر ملکی کمپنیوں کا مستقل بائیکاٹ کریں اور صرف پی ایس او سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کریں ان تمام غیر ملکی کمپنوں کی عقل ٹھکانے آجائے گی۔

07/06/2020

*نیوز الرٹ*
*🛑⚔️چین اور بھارت کے مظاکرات سے پہلے ہی دونوں اطراف حلات انتہائی خراب لداخ اور کشمیر کی انتظامیاں کو الرٹ کردیا گیا*
*🛑بریکنگ نیوز جنگ کی شروعات➖ امریکہ نے چین کے لیے اپنی آیر سپیس بند کر دی*
*🛑⚔️جنگ کیسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے ذرائع*
*🛑بھارت کے 21 شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری*

07/06/2020

*🛑امریکہ اسرائیل اور دیگر ممالک نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے منع کردیا*

07/06/2020

*🛑بھارتی حکومت نے ملک بھر سے انٹرنیشنل صحافیوں کو بھارت چھوڑنے کا حکم اور پورے بھارت میں انٹرنیٹ بند کرنے کی تیاریاں*

Address

Shakargarh
Shakargarr
51804

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakargarh story:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Shakargarr

Show All