Sada & Apna sher shakargarh news

Sada & Apna sher shakargarh news یونین کونسل ریبہ کلاں تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال

سب سے پہلے نیوز دیکھنے کے لئے اس چینل کو سبسکرائب کریں شکرگڑھ کے گاؤں اردگرد ماہی علاقوں کی اور ناروال سیٹی اردگرد نواحی علاقوں ظفروال اردگرد نواحی علاقوں کی 24 گھنٹے نیوز ...

18/03/2024
14/02/2024

شکرگڑھ نو منتخب ایم پی اے چوہدری محمود سنگراں صاحب کا شکرگڑھ کے صحافیوں کے ساتھ ہونیوالے ناروا سلوک پر شدید غم و غصے کا اظہار
sada_apna_shar_shakargarh_news🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

07/01/2024

Sialkot larii adda ma khatarnak accident.
22 Sala husnain jahn bahak.😔😭😭

🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

شکرگڑھ اخلاص پور المشہور نذیربکڈپو کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔۔۔۔۔۔ 🥉🏅🥈          🏆      🏆                ...
27/12/2023

شکرگڑھ اخلاص پور المشہور نذیربکڈپو کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔۔۔۔۔۔
🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

19/12/2023

Zafarwal Narwal ke kareeb....
sada_apna_shar_shakargarh_news🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

سیالکوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج  کی جانب سے رات گئے LOC پر بلا اشتعال اندھا دھند گولہ باری کا سلسلہ جاری، پاک افواج کی طرف س...
27/10/2023

سیالکوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے رات گئے LOC پر بلا اشتعال اندھا دھند گولہ باری کا سلسلہ جاری، پاک افواج کی طرف سے مؤثر جوابی کاروائی, اللہ پاک بارڈر پر کھڑے شیرجوانوں اور سویلین لوگوں کی حفاظت فرمائے, آمین ثمہ آمین
🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

اہلیان شکرگڑھ کے لئے خوشخبریاہلیانِ شکرگڑھ کو اب نارووال جانے کی ضرورت نہیں اب آپ کے شہر شکرگڑھ میں ڈرائیونگ لائسنس بران...
09/10/2023

اہلیان شکرگڑھ کے لئے خوشخبری
اہلیانِ شکرگڑھ کو اب نارووال جانے کی ضرورت نہیں
اب آپ کے شہر شکرگڑھ میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا افتتاح کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

14/09/2023

شکرگڑھ گاؤں امریال میں خستہ مکان کی چھت گر گئی ملبے تلے 3 بچے دب گئے، 4 سالہ بچی جاں بحق جبکہ 2 بچوں کو طبعی امداد کے بعد زخمی حالت میں نارووال اسپتال منتقل کردیا گیا, ریسکیو ذرائع....
sada_apna_shar_shakargarh_news🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

13/09/2023

سیالکوٹ لاری اڈے کے پاس روڈ کی صورتحال دیکھیے دوسرے سائیڈ والی روڈ بالکل خراب ہے ٹریفک بالکل جام ہو جاتی ہے...
🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

تلاش کرنے میں مدد کریںشکرگڑھ گاؤں ڈھڈوال نزد نیناں کوٹ کا بچہ نام مزمل حسین کل سے لاپتہ ہے زہنی توازن درست نہیں ہےاگر کس...
09/09/2023

تلاش کرنے میں مدد کریں
شکرگڑھ گاؤں ڈھڈوال نزد نیناں کوٹ کا بچہ نام مزمل حسین کل سے لاپتہ ہے زہنی توازن درست نہیں ہے
اگر کسی دوست کو ملے یا نظر آئے تو نیچے دئیے گئے نمبر پر اطلاع کریں 03157877005
🥉🏅🥈 🏆 🏆  🏆 🏆

شکرگڑھ چڑھتے سورج کی سرزمین کا ایک اور سپوت مادر وطن پر قربان , وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی حافظ محسن کا تعلق شکرگ...
22/08/2023

شکرگڑھ چڑھتے سورج کی سرزمین کا ایک اور سپوت مادر وطن پر قربان , وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی حافظ محسن کا تعلق شکرگڑھ کے قصبہ چترانہ سے ہے
شہید کی چند ماہ قبل شادی ہوئی تھی شہید کا جسد خاکی کل آبائی گاؤں لائی جائیگی جہاں پر جنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائیگی۔۔۔

نارووال ڈپٹی کمشنر نارووال چوہدری محمد اشرف کی ہدایات پر سیکرٹری آر۔ٹی۔اے میڈم مریم خان کی جانب سےضلع بھر میں دھواں چھوڑ...
18/08/2023

نارووال ڈپٹی کمشنر نارووال چوہدری محمد اشرف کی ہدایات پر سیکرٹری آر۔ٹی۔اے میڈم مریم خان کی جانب سےضلع بھر میں دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے
دھواں چھوڑتی ہوئی گاڑیاں سموگ سمیت مختلف قسم کی ماحولیاتی آلودگیوں کا باعث بنتی ہیں, حکومت پنجاب کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ کے قانون کا نفاذ کر دیا گیا ہے اس قانون کے تحت ایسی تمام گاڑیوں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی, عوام الناس سے اپیل کی جاتی ھے کہ اپنی گاڑیوں کی ٹیوننگ بروقت کروائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔۔۔۔

انا للہ واناالیہ راجعون ! اللہ پاک  اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کریں اور اسد عبّاس کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عط...
18/08/2023

انا للہ واناالیہ راجعون !
اللہ پاک اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کریں اور اسد عبّاس کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا کریں😢

*کوٹلی لوہاراں* سیالکوٹ*تھانہ کوٹلی لوہاراں  مہموں جوئیہ گھریلولڑائی ۔ ذرائع جٹھانی نے دیورانی کو چھری کے وار سے  قتل کر...
17/08/2023

*کوٹلی لوہاراں* سیالکوٹ*
تھانہ کوٹلی لوہاراں مہموں جوئیہ گھریلولڑائی ۔ ذرائع جٹھانی نے دیورانی کو چھری کے وار سے قتل کر دیا۔
ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق۔
تھانہ کوٹلی لوہاراں کے موضع مہموں جوئیہ کی رہائشی آسیہ بابر اور اقراء فصیل جو آپس میں درانی جٹھانی تھی ان کا جھگڑا ہوا اور جھگڑے کے دوران آسیہ بابر شدید زخمی ھوئی حالت تشویش ناک ہونے پر مقامی ہسپتال کوٹلی لوہاراں لے جایا گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی مقامی پولیس موقع پر پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے

شکرگڑھ کرتارپور راہداری نے 75 سالوں سے بچھڑے بہن بھائی کو ملوا دیا, لدھیانہ سے تعلق رکھنے والے گرومیل سنگھ کی اپنی سگی ب...
08/08/2023

شکرگڑھ کرتارپور راہداری نے 75 سالوں سے بچھڑے بہن بھائی کو ملوا دیا, لدھیانہ سے تعلق رکھنے والے گرومیل سنگھ کی اپنی سگی بہن سکینہ بی بی تقسیم کے دوران اپنے بھائی سے بچھڑ گئی تھی
سکینہ کا تعلق شیخوپورہ کے گاؤں نور پور سے ہے وہ انڈیا پاکستان کی تقسیم کے دوران اپنی والدہ کے ساتھ پاکستان رہ گئی تھی , شوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی کرتار پور میں ملاقات ممکن ہوئی۔۔۔۔۔۔

شکرگڑھ نارووال روڈ منڈی خیل سٹاپ پر واقع محنت کش خاتون کی دکان پر گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکہ سے آگ لگ گئی۔خاتون جھلس ...
16/07/2023

شکرگڑھ نارووال روڈ منڈی خیل سٹاپ پر واقع محنت کش خاتون کی دکان پر گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکہ سے آگ لگ گئی۔خاتون جھلس کر زخمی, طبی امداد کے بعد لاہور ریفر کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔

Address

Shakargarh Road
Shakargarr
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada & Apna sher shakargarh news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sada & Apna sher shakargarh news:

Videos

Share