Western Pendu ⁹⁶

Western Pendu ⁹⁶ 𝐁𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐥𝐨𝐯𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐥𝐟 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐨𝐬𝐭 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠

01/09/2024
09/03/2024

لوگ پیار کرنا تو سکھا دیتے ہیں،!!
خوابوں میں رنگ بھرنا سکھا دیتے ہیں۔
بہت دور تلک فرضی ساتھ چلنا بھی سیکھا دیتے ہیں ،
نہیں سکھاتے تو خواب" ٹوٹنے" کے بعد جینا نہیں سکھاتے،
آگے بڑھنا نہیں سکھاتے۔

09/03/2024

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو، پھر گیس ٹیوب کو بند کردیں اور اس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح غائب نہ ہوجائے۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو فریج مت کھولیں، کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے، اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے، بس کھڑکیاں کھولیں۔

جتنا ہوسکے اسے شائع کریں، شاید اللہ آپ کو خطرے سے بچنے میں مدد دے، اور آپ کو اجر ملے.

09/03/2024

انسان جتنا ذہین اور مہربان ہوتا ہے، لوگوں میں اتنی ہی اچھائیاں دیکھتا ہے، اور جتنا زیادہ احمق اور بُرا ہوتا ہے، اتنا ہی اسے ان میں عیب اور خامیاں نظر آتی ہیں

09/03/2024

ہمارے ہاں پاکستان کی خواتین صبح اٹھ کر ہاتھ میں فارم ب اور شناختی کارڈ کی کاپی پکڑ کر کسی BISP دفتر کے باہر بھیک کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں اور دوسری طرف ہمسایہ ملک بھارت جسے ہمارا دشمن مُلک ڈیکلیئر کیا گیا ہے کے اندر (ڈرون سسٹر) پروگروام کے تحت ٹریننگ مکمل ہونے پر ایک خاتون فصل پر اسپرے کر رہی ہے۔

اس منصوبے کے تحت بھارت میں اب تک قدیم طور طریقوں سے جاری ذراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خواتین مختلف زرعی امور کی انجام دہی کیلئے ڈرون اڑانا سکھایا جا رہا ہے، منصوبے کے ذریعے کسانوں کو لیبر کی مدد میں بچت ، پانی اور وقت کی بچت کے ساتھ بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔

16/11/2023

𝐀𝐧𝐝 𝐬𝐮𝐝𝐝𝐞𝐧𝐥𝐲 𝐚𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐨𝐯𝐞 𝐬𝐨𝐧𝐠𝐬 𝐰𝐞𝐫𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐲𝐨𝐮 "❤️🌏🩹

16/11/2023

جــــــــب فــــــــنا ہــــــــونا ہــــــــے تــــــــو پھــــــــر خــــــــواہشیں کیســــــــی "_🌻♥️

‌‌
ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊

☔︎⚘⚘

16/11/2023

*‎دل مســّْ͢ــافر ہــّْ͢ــے تیــّْ͢ــرے "عِشــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـــؔـــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـقْ " میــّْ͢ــں🥺♥️🌸🌎✨‎*

16/11/2023

جـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـب جـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـب تـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـم مـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـجھ کـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـو مـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـیسر ہـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـوتی ہـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـو مـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـیں سـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـکون کـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـے مـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـعنی بـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـتا سـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـکتا ہـٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬وں ۔😋

16/11/2023

*تـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـم مـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـیری اخــؔـری مـٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬حبت ہـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـو-♥️💫*

16/11/2023

نـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـا دیـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـنا کـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـبھی مُـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـجھ کـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـو يـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـوں فـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـاصـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـلے🙂🦋✨

16/11/2023

*مـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـحبت نــؔـہ ہــؔـو تـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـو کــؔـہاں زنـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـدگی۔ ❤️💫✨

16/11/2023

*‏عشــــٓ٘͜ـق نہــــٓ٘͜ـیں تھــــٓ٘͜ـا مــــٓ٘͜ـحترمــــٓ٘͜ـہ کــــٓ٘͜ـو ۔!!* 🙂💛 *مــــٓ٘͜ـگر بــــٓ٘͜ـات مــــٓ٘͜ـجھ ســــٓ٘͜ـے روز کــــٓ٘͜ـرتــــٓ٘͜ـی تــــٓ٘͜ـھی _!!* 🌸🖤~ 🦋

Address

Eagle City
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Western Pendu ⁹⁶ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sargodha

Show All