Zindagi k Rang

Zindagi k Rang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zindagi k Rang, Digital creator, Sargodha.

24/03/2023
شاباش ڈاکٹر محسن ممتاز، سرجن ڈسٹرکٹ ھسپتال، وھاڑی گزشتہ دنوں ڈاکٹر محسن ممتاز صاحب ملتان سے اپنے نجی کام سے واپس وہاڑی آ...
14/03/2023

شاباش ڈاکٹر محسن ممتاز، سرجن ڈسٹرکٹ ھسپتال، وھاڑی

گزشتہ دنوں ڈاکٹر محسن ممتاز صاحب ملتان سے اپنے نجی کام سے واپس وہاڑی آرہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے چار کار سواروں کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں. دو کو کولہے کی ہڈی کے پاس ٹانگوں میں اور دو کو پیٹ میں گولیاں لگیں. وحشت کا عالم ھے مریض درد سے کراہ رہے ہیں ڈر کے مارے لوگ گاڑیاں بھگا کر لے جا رہے کہ ان پر بھی حملہ نہ ھو جائے
ڈاکٹر محسن کی گاڑی اسی سڑک سے گزرتی ھے خون میں لت پت چار لوگوں پر نظر پڑتی ھے. جذبہء مسیحائی غالب آتا ھے. تمام خطرات مول لیتے ہوئے گاڑی سائیڈ پر کرتے ہیں اور 1122 کو پہلے کال کرتے ہیں. پھر اپنی گاڑی سے ایمرجنسی کٹ نکالتے جس میں بوتلیں، پٹیاں اور ٹانکے لگانے کا سامان موجود ھوتا ھے. اس کو اٹھا کر درد سے کراہتے افراد کی طرف بڑھتے ھیں. ان پر بھی حملہ ھونے کا خطرہ لیکن اپنی جان کی پرواہ نہیں، سامنے جذبہء مسیحائی ھے. فوری چاروں مریضوں کے جسموں سے نکلتے خون کو روکنے کی کوشش میں لگ جاتے. ڈاکٹر محسن ممتاز کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آہستہ آہستہ لوگ سڑک پر جمع ہونا شروع ہوجاتے اور ڈاکٹر محسن اور خون میں لت پت جوانوں کے آگے گھیرا کر کے حفاظتی تحویل میں لے لیتے ھیں. ڈاکٹر محسن جن دو کے پیٹ میں گولیاں لگی ہیں خون زیادہ بہہ رہا اور چاروں مریضوں کی جان خطرے میں ھے. ریسکیو 1122 کی ایمبولینس آتی ھے تو ڈاکٹر محسن ان چاروں کو ملتان نشتر ہسپتال بھیجتے ھیں اور ساتھ وہاں جاننے والے ڈاکٹروں کو بھی ایمرجنسی تک اطلاع دے دی جاتی ھے کہ دو مریض آرہے ھیں جن کے پیٹ گولیاں لگی ہیں فوری ایمرجنسی آپریشن کی ضرورت ھے ٹیم تیار رہے.
الحمدلله ڈاکٹر محسن ممتاز کی دلیری اور جذبہ مسیحائی سے چار قیمتی انسانوں کی جان بچ گئی اور آخری اطلاع تک تمام چاروں افراد نشتر ہسپتال میں رو بہ صحت ھیں. ماشاءاللہ

ڈاکٹر محسن ممتاز کو پوری پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ھے. یقیناً یہ انسانیت کی جیت ھے
اللہ کرے دوسرے ڈاکٹر صاحبان بھی جناب ڈاکٹر محسن ممتاز کیطرح جذبہء مسیحائی سے سرشار ھوں. ھمارے دل آپ کیلئے ایسے ھی دھڑکنیں گے جیسے ڈاکٹر محسن ممتاز کیلئے دھڑکتے ھیں.
اللہ کریم ڈاکٹر صاحب آپکی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے ۔❤️👏👌

یا اللہ ہمیں اتنا دے کے ہم ان لوگوں کی مدد کر سکیں یا اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما کبھی کوئی والد ایسا ناں کرے کوئی ما...
22/01/2023

یا اللہ ہمیں اتنا دے کے ہم ان لوگوں کی مدد کر سکیں یا اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما کبھی کوئی والد ایسا ناں کرے کوئی ماں ایسا کرنے پر مجبور نہ ہو
🙏🤲🤲

11/01/2023

Buht peyari video hai 1 bar zror dekhy

09/01/2023

ہر سفر کی ایک منزل ہوتی ہے درود پاک کی منزل حضورﷺہیں💚

08/01/2023

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی یا اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچانا🙏
آمین

08/01/2023

1444 سال گــــزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالــورز ہمارے پیارے نـبی حضــرت محـمدﷺ کے ہیں⁦💖

08/01/2023

☝️








صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام 💚📿🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
08/01/2023

صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام 💚📿
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



07/01/2023

لوگوں کی پرواہ نہ کریں۔ ان کی باتوں کو دل پر نہ لیں۔ وہ بات کرنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ تمہاری تقدیر تمہارے رب نے بدلنی ہے۔ لوگوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے۔

اللہ سب کچھ کر سکتا ہے اور اسے ہی کرنا ہے۔

جس کے بارے میں وہ بات کرتے ہیں۔ آپ کو چوٹ. وہ ایسے ہی ہاتھ رگڑتے رہیں گے۔ یہ حسد سے تعریف کرتے نظر آئیں گے۔

لوگوں کی باتوں کو غور سے نہ سنیں۔ اللہ پر یقین رکھیں۔ وہ آپ کے لیے بہترین ہے۔

ثاقب

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923028143810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi k Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zindagi k Rang:

Videos

Share