Hafiz Qari Yasir Mehmood Mooeni

Hafiz Qari Yasir Mehmood Mooeni 03242287126/03146537400

27/10/2024
16/10/2024
نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اجالے ہوں گےمصطفیٰ والوں کے انداز نرالے ہوں گے
15/10/2024

نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اجالے ہوں گے
مصطفیٰ والوں کے انداز نرالے ہوں گے

کوٹلہ سیداں میں محفل پاک کی تصویری جھلکیاں 13-10-2024
15/10/2024

کوٹلہ سیداں میں محفل پاک کی تصویری جھلکیاں 13-10-2024

صرف اک چشمِ عنایت کی طلب ہوتی ہے بات چھوٹی سی ہے صحرا کا گلستاں ہونا..!!
11/10/2024

صرف اک چشمِ عنایت کی طلب ہوتی ہے
بات چھوٹی سی ہے صحرا کا گلستاں ہونا..!!

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ۔کل ضلع خوشاب میں حاضری پیش کرتے ہوئے ۔
05/10/2024

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ۔
کل ضلع خوشاب میں حاضری پیش کرتے ہوئے ۔

نہ تو میرا کوئی کمال ہے نہ دخل ہے  اس میں غرور کا                  مجھے  رکھتے ہے  وہ  نگاہ میں یہ  کرم  ہے  میرے حضور ک...
02/10/2024

نہ تو میرا کوئی کمال ہے نہ دخل ہے اس میں غرور کا مجھے رکھتے ہے وہ نگاہ میں یہ کرم ہے میرے حضور کا

کرم کے آشیانے کی کیا بات ہے ❣️ حضور آپ کے آستانے کی کیا بات ہے ❣️ کیونکہ جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں ہ...
30/09/2024

کرم کے آشیانے کی کیا بات ہے ❣️
حضور آپ کے آستانے کی کیا بات ہے ❣️
کیونکہ
جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں ہے
یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں ہے

ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے😭آج زندگی کے انیس سال مکمل ہوئے❣️Happy birthday 🎂
29/09/2024

ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے😭
آج زندگی کے انیس سال مکمل ہوئے❣️
Happy birthday 🎂

رنگ تو اچھے ہیں سب عیسی مگرسب سے اچھا مہر علی کا رنگ ہے❣️
21/09/2024

رنگ تو اچھے ہیں سب عیسی مگر
سب سے اچھا مہر علی کا رنگ ہے❣️

اپنے رب سے مانگو کیونکہ🤲نہ وہ اوقات دیکھتا ہے اور نہ وہ ذات دیکھتا ہے 🥀*Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ Tᴏ Aʟʟ Mᴜsʟɪᴍs༆
20/09/2024

اپنے رب سے مانگو کیونکہ🤲
نہ وہ اوقات دیکھتا ہے اور نہ وہ ذات دیکھتا ہے 🥀
*Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ Tᴏ Aʟʟ Mᴜsʟɪᴍs༆

کچھ لوگ راہِ حیات میں مثلِ بہار ہوتے ہیں..✨🥀 🖤
20/09/2024

کچھ لوگ راہِ حیات میں مثلِ بہار ہوتے ہیں..✨🥀
🖤

نہ تو میرا کوئی کمال ہے نہ دخل ہے  اس میں غرور کا                  مجھے  رکھتے ہے  وہ  نگاہ میں یہ  کرم  ہے  میرے حضور ک...
20/09/2024

نہ تو میرا کوئی کمال ہے نہ دخل ہے اس میں غرور کا مجھے رکھتے ہے وہ نگاہ میں یہ کرم ہے میرے حضور کا

عہد پختہ کیا رِندوں نے یہ پیمانے سےخاک ہو جائیں گے۔۔نکلیں گے نہ "میخانے" سے🙏🏻
18/09/2024

عہد پختہ کیا رِندوں نے یہ پیمانے سے
خاک ہو جائیں گے۔۔نکلیں گے نہ "میخانے" سے🙏🏻

Address

Sargodha

Telephone

+923406311450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Qari Yasir Mehmood Mooeni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Qari Yasir Mehmood Mooeni:

Videos

Share


Other Digital creator in Sargodha

Show All