Rath sial tv

Rath sial tv Anmol log

۔تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 14-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also kno...
01/01/2024

۔تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 14-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Beshak
27/12/2023

Beshak

Follow me ☺️ please
26/12/2023

Follow me ☺️ please

نبی ﷺ کا فرمان ؎  please follow me
26/12/2023

نبی ﷺ کا فرمان ؎ please follow me



26/12/2023

Kia awaaz hey Yaar
Taza taza Dil tota hova h

26/12/2023

دھند کی وجہ سے ایکسیڈینٹ ہوتے ہوتے بچ گیا
😂😂😂😂😂😂😂😂

25/12/2023

Ishq_ murshid_episode_13_promo

23/12/2023
21/12/2023

کیفیات سے بھر پور سلام
یا نبی ﷺ سلام علیک 🥰

19/12/2023

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

19/12/2023
19/12/2023

شیر افضل خان مروت کا لفظ *وڑ گیا* کچھ اتنا مقبول ھوا کہ ایک شاعر ناصر صاحب نے اس پر پوری غزل لکھ ماری۔ اچھی لگی سوچا دوستوں سے بھی سے بھی شئیر کر لوں۔

*وَڑ گیا!*

کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیا، *وڑ گیا*
ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا،،،، *وڑ گیا*

جنگلوں میں ایک ہی قانون چلتا ہے میاں
یعنی جو بھی شیر سے الجھا وہ گویا *وڑ گیا*

ایک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو
سازشیں اتنی ہوئیں سارا تماشا, *وڑ گیا*

جب لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں
تب ترقی کا سفر جاری رہا یا،،،،، *وڑ گیا؟*

قائدِ اعظم کی جدوجہد ،،،،،،،،، غارت ہو گئی
حضرتِ اقبال نے جو خواب دیکھا، *وڑ گیا*

بس یہی تاریخ ہے ناصر تمہارے ملک کی
ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا ،،،،،،، *وڑ گیا*

18/12/2023

بےشک ترقی اگے بڑھنے سے نہیں
بلکہ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق زندگی گزارنے سہ ہے

اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 😭😭
18/12/2023

اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 😭😭

14/12/2023

کسان بیچارہ کیا کرے جب ہمارے ملک کھاد 15000کی اور مکئی کا ریٹ سرف اور صرف 1500کسان رونا نہیں تو اور کیا کرنا ہے
جناب محسن نقوی صاحب۔
مہر بانی ہو گی آپ کی

13/12/2023

Malala memes 🙄
Legend

13/12/2023

حجرہ شاہ مقیم !! پیر گونگے شاہ کا کتا انتقال کر گیا اور کتے انسانوں کے قبر ستان میں دفنایا گیا
واہ قبر پرستوں کیا زمانہ آ گیا

Follow me
12/12/2023

Follow me

11/12/2023

پورے پینڈ نو خبر کر دے ملنگی پھریا گیا جے

ہمارے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان
11/12/2023

ہمارے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان

11/12/2023

ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ہمارے پیارے دوست کا نکاح مسجد میں پرایا گیا

زندگی میں ہمیں جو بھی ملتا ہے اسکا اپنا ایک کردار ہوتا___کوئی آزمائش میں ڈالتا ،کوئی امتحان لیتا , کوئی استعمال کرتا ،کو...
11/12/2023

زندگی میں ہمیں جو بھی ملتا ہے اسکا اپنا ایک کردار ہوتا___کوئی آزمائش میں ڈالتا ،کوئی امتحان لیتا , کوئی استعمال کرتا ،کوئی محبت دیتا تو کوئی سبق,,,,
مگر ان سب میں منفرد وہی ہوتا جو ہمیں " ہم " سے ملاتا ہے۔ ہمیں " ہماری " پہچان کرواتا ۔ جس کی باتوں اور توجہ سے ہم اپنے آپ پر غور کرتے ہیں، خود کی صلاحیتوں کا پتا چلنے لگتا ہے ۔ جو بلا غرض ہمیں سراہتا ہے ،اگرچہ ایسے لوگ بہت ہی کم ہوتے ہیں ۔ مگر ہر کسی کو ملتے ضرور ہے.!💐💖💐

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rath sial tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rath sial tv:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Sahiwal

Show All

You may also like