Daily Post Pakistan

Daily Post Pakistan Social Media Activist

09/11/2022

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

08/11/2022

سنگھاڑے کی فصل کے متعلق زبردست معلومات

03/09/2022
22/08/2022
14/08/2022
03/08/2022

وندر کے قریب درگاہ سسی پنوں کے قریب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے گرنے کے مناظر۔جس میں میجر جرنل سرفراز سمیت پاک فوج کے 6 اعلی افسران شہید ہوئے۔

13/07/2022

محترمہ مریم نواز شریف براستہ روڈوسلطان روڈ لیہ کیطرف روانہ۔۔۔۔جگہ جگہ پر استقبال

12/07/2022

حلقہ پی پی 125 ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار جناب فیصل حیات جبوآنہ سیال کے جلسہ میں عوام الناس کی آمد کا سلسہ شروع

12/07/2022

حلقہ پی پی 125 فیصل حیات جبوآنہ سیال کے جلسہ میں محترمہ مریم نوازشریف کا خطاب ہو ھا

11/07/2022

حلقہ پی پی 125 اٹھارہ ہزاری جھنگ میں پی ٹی آئی کے ٹائیگر علی محمدخان کا شاندار استقبال

11/07/2022

فالو ڈیلی پوسٹ پاکستان فیسبک پیج
تاکہ آپ دیکھ سکیں حلقہ پی پی 125 اٹھارہ ہزاری جھنگ سے ضمنی الیکشن کے پروگرام لائیو
علی محمد خان کا خطاب تھوڑی دیر کے بعد اور کل میم نوازشریف کا خطاب نماز مغرب کے بعد اور پرسوں عمران خان کا خطاب عصر کے بعد

11/07/2022

حلقہ پی پی 125 میں پی ٹی آئی کے علی محمد خان کا خطاب سننے کے لئے ہمارے فیسبک پیج ڈیلی پوسٹ پاکستان کو فالو کریں تاکہ تھوڑی دیر بعد لائیو پروگرام دیکھ سکیں

08/07/2022

اس صدی میں ہمارے پاس آخری چانس ہے

06/07/2022

حلقہ پی پی 125 ضمنی الیکشن کا تازہ سروے۔۔۔عوامی رائے علی حیدر کیساتھ

01/07/2022

پی پی 125 تحصیل 18 ہزاری ضلع جھنگ میں ہونیوالے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار میاں محمداعظم چیلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار فیصل حیات جبوآنہ اور آزاد امیدوارافتخار خان بلوچ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ اور حلقہ کی عوام کی رائے میں کون جیتے گا یہ مقابلہ

25/06/2022

پی پی 125تحصیل 18ہزاری ضلع جھنگ میں ضمنی انتخاب۔۔۔۔ کون بنے گا ایم پی اے؟ عمران خان کا انتخاب میاں محمداعظم چیلہ یا میاں نوازشریف کا شیر فیصل حیات جبوآنہ سیال یا پھر آزاد امیدوار افتخار خان بلوچ

06/06/2022
16/05/2022

عمران خان مجھے فون کر کے الیکشن لڑنے کا کہیں کیونکہ میں ان سے بہت محبت کرتا ہوں
https://youtu.be/sLTX4TI3aKY

09/05/2022
24/04/2022

کپتان کی شیرنی کے نام سے وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے۔
عمران خان کی محبت میں کیا کہ دیا
https://youtu.be/lnrzlaUs15A

22/04/2022

21رمضان المبارک یوم شہادت،امیر المومنین،خلیفتہ المسلمین،خلیفہ چہارم حضرت علی شیر خدا رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔

28/03/2022

نواز شریف چاول۔ ۔۔ چاول فروش نے میاں نواز شریف کی محبت میں چاول کا ریٹ کم کر دیا

22/01/2022

غور سے دیکھیئے اور guess کریں کہ کس بچے کا جمپ بہتر ہے💪💪🦵

13/01/2022

اچھےدن آئےہیں سے وائرل ہونیوالے نعمان حیدر پانچ کروڑ کا سن کرحیران رہ گیا۔سابق MPA میاں محمداعظم چیلہ کیخالف پیروڈی بنانا مہنگا پڑ گیا
https://youtube.com/channel/UC4u4SwHJ5dG7fquDwHmAhmA

11/01/2022

بلڈپریشر کو خاموش قاتل کیوں کہا جاتا ہے؟
کیا بلڈپریشر کو بغیر ادویات کے بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے؟ سنیئے ڈاکٹر ذیشان کی گفتگو حنیف المانی کیساتھ

30/12/2021

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پنجاب کی عوام کا پی ٹی آئی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کیا کہنا ہے دیکھئیے اس ویڈیو میں
https://youtube.com/channel/UC4u4SwHJ5dG7fquDwHmAhmA

06/12/2021
14/11/2021

Matriculation student got first position in Faisalabad board by getting 1100 marks out of 1100 marks

11/11/2021

آج کا میچ کون جیتے گا؟
کس پلئیر کی کاکردگی بہترین رہے گی؟
آپ کی پیش گوئی کیا ہے؟
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

07/11/2021

مائیک بیچنے کا زبردست انداز

18/10/2021

70سالہ بزرگ "نواب "کی شادی لیکن دلہن دوسرے دن ہی بھاگ گئی۔۔۔۔آخر وجہ کیا تھی اور اب نواب کس حال میں ہے دیکھئے ڈیلی پوسٹ پاکستان پر
https://youtube.com/channel/UC4u4SwHJ5dG7fquDwHmAhmA

13/10/2021

اچھے دن آئے ہیں سے شہرت پانے والے نعمان حیدر خان کا انٹرویو۔

Address

Jhang, Punjab
Rodu Sultan

Opening Hours

Monday 07:00 - 12:30

Telephone

+923007500931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Post Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Post Pakistan:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Rodu Sultan

Show All