Iqbal News

Iqbal News Iqbal News is biggest and most famous news channel in Pakistan and all around the world

قومی ٹیم نے پوری سیریز کے دوران  بہترین کھیل پیش کیا اور سیریز کے تمام میچ اپنے نام کئے۔پاکستان ٹیم ویل ڈن
23/12/2024

قومی ٹیم نے پوری سیریز کے دوران بہترین کھیل پیش کیا اور سیریز کے تمام میچ اپنے نام کئے۔پاکستان ٹیم ویل ڈن

‏جو مسنگ پرسنز مل چُکے ہیں، اُنہیں سامنے لائیں، سنائپر سے گولیاں ماری گئیں، جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، اگر حکومت نے سن...
21/12/2024

‏جو مسنگ پرسنز مل چُکے ہیں، اُنہیں سامنے لائیں، سنائپر سے گولیاں ماری گئیں، جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، اگر حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو سول نافرمانی کی کال واپس لے لیں گے، اگر کل تک ہماری بات نہ مانی گئی تو اوورسیز پیسے نہیں بھیجیں گے۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔

بشریٰ بی بی نے خود کو سرنڈر کردیا9 مئی کے 23 مقدمات ،بشری ٰبی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش۔۔۔بشری بی بی نے 23 مقدمات...
21/12/2024

بشریٰ بی بی نے خود کو سرنڈر کردیا
9 مئی کے 23 مقدمات ،بشری ٰبی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش۔۔۔
بشری بی بی نے 23 مقدمات میں درخواست ضمانتیں دائرکردیں۔
Iqbal News

محمد رضوان کی کپتانی میں پاکستان نے مسلسل 3 ونڈے سیریز جیت لی ۔ویلڈن ٹیم پاکستان
20/12/2024

محمد رضوان کی کپتانی میں پاکستان نے مسلسل 3 ونڈے سیریز جیت لی ۔
ویلڈن ٹیم پاکستان

ایشیا سے باہر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت، پاکستان کا میزائل پروگرام ’ابھرتا خطرہ‘ ہے: امریکہتفصیل:
20/12/2024

ایشیا سے باہر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت، پاکستان کا میزائل پروگرام ’ابھرتا خطرہ‘ ہے: امریکہ
تفصیل:

18/12/2024
18/12/2024

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا

ڈپٹی کمشنرز کو کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن اور سسٹم ڈیزائن کرنے کا ٹارگٹ

ہر شہر میں سرکاری اراضی پر اربن فاریسٹ بنانے کا حکم

صوبہ بھر میں ”نو ٹوپلاسٹک“مہم کی کامیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس اپنانے کاحکم

صوبہ بھر میں پالتوکتوں کوکالر پہنانا لازمی قرار،خلاف ورزی پر جرمانہ اور کارروائی ہوگی

پالتو کتوں کی ویکسینیشن او ررجسٹریشن کا نظام نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ

سڑکو ں پر بائیک لین مقرر کرنے،چینی ماڈل کے تحت جنگلہ اور چھوٹی دیوار سے الگ کرنے کی ہدایت

بائیک سوار کے لئے ہیلمٹ،بیک لائٹ او رانڈیکیٹر وغیرہ کی پابندی ضروری بنانے کی ہدایت

سکولو ں کے سامنے بچوں کے لئے زبیرا کراسنگ بنانے اور سکول وین کے فنٹس
سرٹیفکیٹ پر زیرو ٹالرنس کا حکم

سڑکوں پر گندا پانی کھڑا ہونے سے نمازیوں اور شہریوں کو دشواری کی شکایت پر اظہاربرہمی

شہروں میں جگہ،جگہ نظر آنے والی خیمہ بستیاں متبادل مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت

سنگل لائن ریڑھی بازار کی پابندی یقینی بنانے کا حکم

منظور شدہ ڈیزائن او رجگہ کے علاوہ کسی مقام پر ریڑھیاں نظر نہیں آنی
چاہیے-وزیراعلی کی ہدایت

بس سٹینڈ ز کی صفائی،پنکھے،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور بہترین نشست گاہ یقینی بنانے کا حکم

ہر شہر کے بس سٹاپ اور لاری اڈوں کو ماڈل بنانے کا حکم

ہسپتالوں کے ایم ایس کی پرفارمنس مانیٹرنگ ڈی سی او راے سیز کے سپرد

سرگودھا میں جامع صفائی مہم شروع کرنے کی ہدایت

وزیراعلی مریم نوازشریف کی صوبہ بھر میں کنٹرول ریٹ پرکھاد کی فراہمی یقینی بنانے پر شاباش

میانوالی میں چوراہوں پر یاد گاریں،واٹر فال، خوبصورت ماڈل بنانے اور پارکس کی بیوٹی فکیشن پر بھی شاباش ملی

ہر شہر میں گورننس کی ایکسی لینس نظر آنی چاہیے-مریم نوازشریف

کسی شہر میں ٹوٹی ہوئی سڑکیں نظر نہ آئیں،پیچ ورک سے گڑھے پر کئے جائیں -مریم نوازشریف

سڑکوں پر سائن بورڈ واضح نظر آنے چاہیے، نئے سائن بورڈ بھی لگائیں -مریم نوازشریف

قبضہ مافیا کو پنجاب میں کھلا پھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی-مریم نوازشریف

ڈی سی اپنی چھت،اپنا گھر کے تحت بننے والے مکانوں کی مانیٹرنگ بھی کریں -مریم نوازشریف

ہرشہر میں واٹرفلٹریشن پلانٹس فنکشنل ہونے چاہئیں -مریم نوازشریف

تمام شہروں کے لئے سیوریج اورسینی ٹیشن کا جامع پلان لے کرآرہے ہیں -مریم نوازشریف

تجاوزات ختم کرنے کے بعد دوبارہ نظر آنا
انتظامی ناکامی کے مترادف ہے-مریم نوازشریف

جعلی ادویات بیچنے او ربنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے-مریم نوازشریف

پبلک پارکس میں گھاس اگائیں ،مٹی نظر نہ آئے-مریم نوازشریف

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا انتظار کئے بغیر میسر وسائل سے صفائی جاری رکھی جائے-مریم نوازشریف

گلیوں،بازاروں میں سٹریٹ لائٹس کو آپریشنل ہونا چاہیے-مریم نوازشریف

اوور ہیڈ بریج کے نیچے گرین بیلٹ بنائے جائیں، منشیات کے عادی افراد نظر نہ آئیں -مریم نوازشریف

وزیراعلی مریم نوازشریف کا ڈی ایچ کیو سرگودھا کے بارے میں عوامی شکایات پر اظہار نا پسندیدگی، فوری ازالے کا حکم

بار بار توجہ دلانے کے باوجود مسائل حل نہ ہونے او ربہتری نہ آنے پر سخت ایکشن ہوگا-مریم نوازشریف

وزیراعلی مریم نوازشریف نے بیلا روس کے صدر کی آمد پر مری میں صفائی کے انتظامات کو سراہا

وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سرگودھا ڈویژن کے ”کے پی آئی ز“ کا جائزہ

سرگودھا، خوشاب، بھکر او رمیانوالی کے ڈپٹی کمشنر ز نے تفصیلی بریفنگ دی

صفائی،ہیلتھ، ایجوکیشن، پرائس کنٹرول اورآؤٹ سورس سکولوں کی مانیٹرنگ کے پی آئی ز کا جائزہ

میرج ایکٹ کی پابندی، تجاوزات، صفائی، پارکس کی صورتحال، چوراہوں او رشہروں کی بیوٹی فکیشن پر رپورٹ پیش

مین ہول کے ڈھکن، آوارہ کتے، سیوریج، ٹرانسپورٹ فٹنس سرٹیفکیٹ، اربن فاریسٹ ڈویلپمنٹ کے پی آئی ز کا بھی جائزہ لیا گیا

وزیر اعلی مریم نوازشریف نے ڈپٹی کمشنرز کو گلی محلوں کی صفائی اور دیگر عوامی شکایات کی نشاندہی بھی کی

اسکول میں موسم سرما کی چھٹییاں۔  حکومت کا بڑا اعلانسکولوں میں موسم سرماکی چھٹیوں کااعلان۔۔سکولوں میں 20 دسمبر سے 10 جنور...
17/12/2024

اسکول میں موسم سرما کی چھٹییاں۔ حکومت کا بڑا اعلان
سکولوں میں موسم سرماکی چھٹیوں کااعلان۔۔سکولوں میں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ۔۔ تعلیمی ادارے ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے بعد 13 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

16 دسمبر 2014 کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں...
17/12/2024

16 دسمبر 2014 کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس میں 140 سے زائد معصوم بچے شہید ہوئے۔ یہ واقعہ ہر دل کو غمگین اور ہر آنکھ کو اشکبار کر گیا۔

صوبے میں سرکاری و نجی اسکولوں کے طلبہ کسی بھی رنگ کا سویٹر، جرسی یا جیکٹ پہن سکتے ہیں
15/12/2024

صوبے میں سرکاری و نجی اسکولوں کے طلبہ کسی بھی رنگ کا سویٹر، جرسی یا جیکٹ پہن سکتے ہیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پیٹرول کی قیمت  برقرارہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 ...
15/12/2024

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پیٹرول کی قیمت برقرار
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی
مٹی کا تیل 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی،
وزارت خزانہ

25 دسمبر , قائد اعظم ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا
15/12/2024

25 دسمبر , قائد اعظم ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

شہداء چوک اسلام آباد میں زخمی اور شہداء کے لیے دعا کا باقاعدہ اغاز ہو گیاوزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور شہدا کی دعائیہ تقر...
15/12/2024

شہداء چوک اسلام آباد میں زخمی اور شہداء کے لیے دعا کا باقاعدہ اغاز ہو گیا
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور شہدا کی دعائیہ تقریب میں شہدا کے بچوں کے ہمراہ موجود

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  اور سابق چیئرمین صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔
15/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔

پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کی حکومت پر مسلسل آئین شکنی کا الزام عائد کر رہی ہے
15/12/2024

پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کی حکومت پر مسلسل آئین شکنی کا الزام عائد کر رہی ہے

یونان کشی حادثہتارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتاکشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھےحادثے کا شکار ہونے والی ک...
15/12/2024

یونان کشی حادثہ

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتا

کشتی میں زیادہ تر پاکستانی
تھے

حادثے کا شکار ہونے والی کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی

وزیر اعلی مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینیز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ وزیر اعلی مریم نواز نے شنگھائی ایک...
12/12/2024

وزیر اعلی مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینیز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ

وزیر اعلی مریم نواز نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 دسمبر سے اضافے کا امکان ہے کیونکہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضا...
12/12/2024

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 دسمبر سے اضافے کا امکان ہے کیونکہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ عالمی منڈیوں میں مسلسل اضافے کے رجحان کے بعد امریکی خام تیل 68.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے، جب کہ برطانوی برینٹ اب 71.85 ڈالر فی بیرل ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایندھن کی قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کے لیے اپنی سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہیں۔ 15 دسمبر کو حتمی فیصلے کا اعلان متوقع ہے، جس سے شہریوں کو ان کے روزمرہ کے اخراجات پر ممکنہ اثرات کی توقع ہے۔

گزشتہ ماہ حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ ایک اور ممکنہ اضافے کے ساتھ، بڑھتے ہوئے نقل و حمل کے اخراجات اور سامان اور خدمات پر ان کے اثرات پر تشویش بڑھ رہی ہے۔

حکومت پر معاشی چیلنجز اور عوامی خدشات کو متوازن کرنے کے لیے دباؤ ہے کیونکہ ایندھن کی قیمتیں مہنگائی اور گھریلو بجٹ کو متاثر کرنے والا ایک اہم عنصر بنی ہوئی ہیں۔ اگرچہ تیل کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مقامی ایندھن کی قیمتوں میں کوئی بھی ایڈجسٹمنٹ ممکنہ طور پر ان رجحانات کی عکاسی کرے گی۔

شہری حکومت کے اس اعلان کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں، جو اس اضافے کی حد اور روزمرہ کی زندگی پر اس کے اثرات کا تعین کرے گا۔ نئی شرحیں، اگر منظور ہو جاتی ہیں، 16 دسمبر سے نافذ العمل ہوں گی، جس سے پہلے سے ہی مشکل معاشی منظر نامے میں تناؤ کی ایک اور تہہ شامل ہو جائے گی۔

Address

Pakistan News
Islamabad
35050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqbal News:

Videos

Share