Young Production Jhang

Young Production Jhang You can Contact us for Wedding Movies,Mehfil e Milad ﷺ Still Graphy beside it we can edit your Movies in a Professional way and Contact us for Cable Ad's.
(3)

122 واں عالمی روحانی اجتماع و 73 واں مرکزی سالانہ عظیم الشان عرس مبارک حضرت قبلہ عالم امیرِمِلَّت10، 11 مئی 2023ء بروز ب...
01/05/2023

122 واں عالمی روحانی اجتماع و 73 واں مرکزی سالانہ عظیم الشان عرس مبارک حضرت قبلہ عالم امیرِمِلَّت

10، 11 مئی 2023ء بروز بدھ جمعرات

بیاد حضور شہنشاہ امیرِمِلَّت حضرت پیر سیّد جماعت علی شاہ رحمتہ اللّٰہ علیہ محدّث علی پُوری قدس سرہ علی پور سیّداں

زیر صدارت پیرِ طریقت رہبرِ شریعت آلِ نبی اولادِ علی جانشین امیرِمِلَّت منبع فیوض وبرکات آفتابِ ولایتِ مہتاب جگر گوشہ قمرالملت حضور پیر سید عابد حسین شاہ جماعتی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ امیرِمِلَّت و چیئرمین امیرِمِلَّت ویلفئیر فاؤنڈیشن پاکستان

خصوصی آمد آلِ نبی اولادِ علی شہزادہ امیرِمِلَّت جگر گوشہ سید عابد حسین الحاج اَختَرِمِلَّت صاحبزادہ پیر سید محمد اختر حسین شاہ جماعتی صاحب المعروف حضور شافے سرکار ولی عہد دربار عالیہ امیرِمِلَّت

نوٹ ! جانشین امیرِمِلَّت 11 مئی بروز جمعرات بعد از نماز ظہر سے مغرب تک خصوصی محفل ختم پاک کی صدارت فرمائیں گے جس کے اختتام پر عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا فرمائیں گے

دوسری مرکزی نشست بعد از نماز عشاء سے لے کر 12 مئی صبح نماز فجر تک جاری رہے گی

پاکستان بھر سے مشائخ عظام و علماء کرام اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عوام الناس کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں گے

تمام مریدین، وابستگان، و عقیدت مند اور اہل محبت حضرات کو شرکت کی دعوت ہے۔ شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم سے منور فرمائیں

اگر آپ عرس کے انتظامات میں کسی قسم کا تعاون کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے نیچے دئیے گئے بینک اکاؤنٹ یا بذریعہ ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں رقم بھیج سکتے ہیں۔

Bank Name 🏦 Allied Bank
Account Number : 09300010043553120015
Account Title : Syed Abid Hussain
Allied Bank Faisalabad Gulberg Branch

Send Money from the Easypaisa
Account Number : +923146901629
Account Title : Syed Abid Hussain

ضروری اطلاع برائے مہربانی رقم بھیجتے ہوئے وضاحت ضرور فرمائیں

راستے کی سمجھ نہ آ رہی ہو تو ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں
03478006061 - 03464561993 - 03496901629

Location Darbar Hazrat Peer Syed Jamat Ali Shah Ali Pur Sayeddan, Narowal, Punjab
https://maps.app.goo.gl/RWmMvMqmdGdCvSgK6

عرس مبارک کی اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے امیرِمِلَّت گروپ جوائن کریں اپنا نام اور نمبر اس 03401771170 نمبر پر میسج کریں

پیر بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور احباب کو شرکت کی دعوت دیتے جائے

For any further information Contact Khadim Ameer e Millat Contact Number +92 340 177 11 70

#امیرِمِلَّت #امیرملت

04/02/2020
21/11/2019
Young Production Jhang | Chak No 175
07/11/2019

Young Production Jhang | Chak No 175

Address

Shaheed Road, Mohalla Gohar Shah, Jhang, Punjab
Jhang Sadar
35200

Telephone

+923157471247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Production Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Young Production Jhang:

Share

Owner | Asif Nawaz

Asif Nawaz | +92 315 7471247

Email | [email protected] Youtube | Young Production Jhang https://www.youtube.com/channel/UCH_TDNU2w9nySFe0WKcNAzg Tiwitter | Young Production Jhang https://twitter.com/YoungProJhang

First Helicam Available in Jhang for all kind of events 0315 7471247

Muhammad Kashif Raza | 0315 6500 676

Nearby media companies