Meri Pehli Muhabbat ღ

Meri Pehli Muhabbat ღ آخر گزر ہی جائے گی حیات🥀
کوئی تا حیات تھوڑی ہے🍁

تم میری آنکھ سے بھی اوجھل ہومیں تمہیں دیکھتا بھی رہتا ہوں
09/12/2023

تم میری آنکھ سے بھی اوجھل ہو
میں تمہیں دیکھتا بھی رہتا ہوں

کوئی اِنج دا جادو کر سائیںمیں یاد کراں _ ویلہ مُڑ آوے
07/12/2023

کوئی اِنج دا جادو کر سائیں
میں یاد کراں _ ویلہ مُڑ آوے

سکون قلب آپ سے ہے, سکون جاں بھی آپ ہو۔۔۔تعجب ہے کے سینے میں جہاں دل تھا وہاں اب آپ ہو
06/12/2023

سکون قلب آپ سے ہے, سکون جاں بھی آپ ہو۔۔۔
تعجب ہے کے سینے میں جہاں دل تھا وہاں اب آپ ہو

جدائیاں تو مقدر ہیں پھر اے جان ۔۔سفر کچھ دیر اور ساتھ چل کہ دیکھتے ہیں
06/12/2023

جدائیاں تو مقدر ہیں پھر اے جان ۔۔
سفر کچھ دیر اور ساتھ چل کہ دیکھتے ہیں

‏چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپناچلو  پِھر  سے  درُودِ  پاک  کو  وِردِ  زُباں  کر لیںصلی اللہ علیہ وآلہ وسل...
01/12/2023

‏چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا
چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

جمعہ کے دن درود شریف کثرت سے پڑھیے۔

حریفِ جاں مری بے باکیوں میں گُم ہو کرحدودِ جستجو کو، بے پناہ کر ڈالو تمہارے ساتھ ہیں سو اختیار ہے تم کوسنوار دو ہمیں یا ...
28/11/2023

حریفِ جاں مری بے باکیوں میں گُم ہو کر
حدودِ جستجو کو، بے پناہ کر ڈالو

تمہارے ساتھ ہیں سو اختیار ہے تم کو
سنوار دو ہمیں یا پھر تباہ کر ڈالو

_" خیال اُنھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_"
27/11/2023

_" خیال اُنھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_"

❤️
25/11/2023

❤️

کوئی کفن دے ، کہ ہم رواجوں کی سولیوں پہ لٹک رہے ہیں۔ہمارے لاشے محبتوں میں مسخ ہوئے ہیں🩶
25/11/2023

کوئی کفن دے ،
کہ ہم رواجوں کی سولیوں پہ لٹک رہے ہیں۔
ہمارے لاشے محبتوں میں
مسخ ہوئے ہیں🩶

25/11/2023

من پسند شخص کی کمی پوری دنیا کے لوگ
مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے

25/11/2023

جب میں ہنسوں تو ہنسنے دیا کر اے زندگی
دیکھ" میرے پاس قہقہوں کے سوا کچھ نہیں بچا!

25/11/2023

‏یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن.

اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا💔

25/11/2023

مدتوں دل کو جکڑتا ہے کوئی ایک ہی دکھ
دل کا دورہ یوں اچانک تو نہیں پڑتا ہے
💔

24/11/2023

اور پھر کبھی کبھی میں سوچتا ہُوں کہ ؛ لوگ دُوسروں کے چہروں سے ہنسی چھین کر کیسے کِسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں!؟ ، کیا اِن کے دِل پر بوجھ نہیں ہوتا! کیا اِنہیں اللہ کا ڈر نہیں ہوتا! ایسے لوگ کیسے سُکون کی نیند سو جاتے ہیں

#ہادی

24/11/2023

کاش کہ ؛ ہم بھی بیوقوف ہوتے تو کِتنا اچھا ہوتا نہ!؟ لوگوں کی مکاریاں سمجھ آتیں نہ چالاکیوں کو بھانپ پاتے ، بے وفائیوں کو مصروفیت سمجھتے تو لہجوں کے بدلاؤ کو دِن بھر کی تھکان ۔۔۔ کاش ہم بھی بیوقوف ہوتے!
#ہادی 💔😢

24/11/2023

آج تم بے حساب یاد آئے.. 💔😢

24/11/2023

" ہم سے لوگوں کو جو آغوشِ مُحبت نہ مِلی ، گولیاں نیند کی کھا لیتے ہیں سونے کے لِیے! ۔ "
#ہادی 💔😢

24/11/2023

" ہم سے لوگوں کو جو آغوشِ مُحبت نہ مِلی ، گولیاں نیند کی کھا لیتے ہیں سونے کے لِیے! ۔ " 💔🙂

#ہادی

24/11/2023

" ایسا نہیں کہ ؛ رونقِ دُنیا نہیں پسند ۔۔۔ چاہت کی بات ہے مُجھے چاہت نہیں رہی! ۔ "م

#ہادی 💔😢

23/11/2023

" میں تُمہیں یاد رکھوں گا ۔میں تُمہیں یاد رکھوں گا اِس لِیے نہیں کہ ؛ تُم سے اک تعلق تھا جو اب نہیں رہا یا تُم سے میری کئی یادیں وابستہ ہیں بلکہ ؛ اِس لِیے کہ ؛ یہ میرے بس میں ہی نہیں کہ ؛ میں تُمہیں بُھلا پاؤں ، ذہن سے کِسی طرح تُمہارے خیال کو کُھرچ کر نِکال سکوں ، یہ سب میرے اختیار سے باہر کی باتیں ہیں اور اِس بات کا اِتنا یقین مُجھے اِس لِیے ہے کہ ؛ میں یہ سب بارہا بار آزما چُکا ہُوں اور ہر بار بُری طرح سے ناکام ہُوا ہُوں ۔ آج بھی تُم مُجھے ہر گھڑی ہر لمحہ ویسے ہی یاد رہتی ہو! ۔

#ہادی 💔😢

23/11/2023

لازال قلبي يحبك كأول مره"
" میرا دل آج بھی تمہیں پہلی بار کی طرح چاہتا ہے"-...🫀
#ہادی

"صورتیں نصیبوں کی محتاج نہیں ہوتی ، کہیں گورے چٹے رُل رہے ہیں تو کہیں سانولی اپنے پیا کے دل پہ عیش کر رہی ہے ۔"
22/11/2023

"صورتیں نصیبوں کی محتاج نہیں ہوتی ، کہیں گورے چٹے رُل رہے ہیں تو کہیں سانولی اپنے پیا کے دل پہ عیش کر رہی ہے ۔"

22/11/2023

سُبحَانَ اللّہِ وبِحمدِہِ سبحانَ اللّہِ العَظیم

21/11/2023

" میں وہ کہ ؛ جو تُمہیں پانے کے لِیے سجدوں میں رویا ۔۔۔ تُمہیں کیا لگتا ہے تُمہیں کھونے سے سنبھل جاؤں گا !؟ ۔ "

#ہادی 💔😢

ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی اور ہم جان دے رہے تھے🍁
21/11/2023

ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے🍁

💔
21/11/2023

💔

یہ دٌوریاں تو فقط﹏﹏هوش کا تقاضہ هیںمیرے خیال کی دُنیا میں میرے پاس هو تُم ! #ہادی
20/11/2023

یہ دٌوریاں تو فقط﹏﹏هوش کا تقاضہ هیں
میرے خیال کی دُنیا میں میرے پاس هو تُم !
#ہادی

گھر جا کے تجھ کو دوں گا میں مہلت تمام راتبےتاب دل،یوں بزم میں رونے کی زد نہ کر...
20/11/2023

گھر جا کے تجھ کو دوں گا میں مہلت تمام رات
بےتاب دل،یوں بزم میں رونے کی زد نہ کر...

20/11/2023

🥀 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

🔸”اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔ وہ گھر جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے اس میں شیطان داخل نہیں ہوتا“۔🔸
📗 *(سنن ترمذی #2877)*

اور ۔۔۔۔آپ کا اچھا ہونا بھی اہم نہیں رہتا جب آپ دل سے نبھا رہے ہوں اور سامنے والا  دل بہلا رہا ہو ۔ #ہادی
20/11/2023

اور ۔۔۔۔
آپ کا اچھا ہونا بھی اہم نہیں رہتا جب آپ دل سے نبھا رہے ہوں اور سامنے والا دل بہلا رہا ہو ۔

#ہادی

20/11/2023
کچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں لیکن نہ یہ لوگ کسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ ان کا کسی سے بات کرنے کا دل کرے گا۔کوئی بات...
19/11/2023

کچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں لیکن نہ یہ لوگ کسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ ان کا کسی سے بات کرنے کا دل کرے گا۔
کوئی بات کر لے تو ٹھیک ورنہ خاموشی کےساتھ اپنے آپ میں مگن رہیں گے، نہ یہ سوئیں گے، بس یہ فیس بُک کے پیجز کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے اور سکرول کرتے کرتے کب آنکھ لگ جائے کوئی خبر نہیں ہوتی۔
اور بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ہوتی ہے...

آج کے میچ میں یہ شخص بھی جیت گیا اس نوجوان کی بہادری کو سلام
19/11/2023

آج کے میچ میں یہ شخص بھی جیت گیا اس نوجوان کی بہادری کو سلام

19/11/2023

گواہڈ پُھوہڑی ہووے
تے
جشن نہیں بن دا

19/11/2023

" خودکشی حرام ہے.!
جُھوٹ بولنا حلال ہے.؟ دھوکہ دینا حلال ہے.؟ دِل توڑنا حلال ہے.؟ جیتے جاگتے اِنسان کو مار کر رکھ دینا حلال ہے.؟
ہاں لیکن بس خودکشی حرام ہے...! "

#ہادی

Address

Rawalpindi
Rawalpindi
47450

Telephone

+923499671271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri Pehli Muhabbat ღ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meri Pehli Muhabbat ღ:

Videos

Share

Category


Other Magazines in Rawalpindi

Show All