PTI Official Channel

PTI Official Channel my channel is for those who want to Truth listen and watch

آئین و قانون مکمل طور پر معطل ہے اس لئے سیاسی گِدھوں کو جب تک اپنی شکست نظر آتی رہے گی دھمکیاں لگاتے رہیں گے۔
08/05/2023

آئین و قانون مکمل طور پر معطل ہے اس لئے سیاسی گِدھوں کو جب تک اپنی شکست نظر آتی رہے گی دھمکیاں لگاتے رہیں گے۔


08/05/2023

‏فوج بھی میری۔۔۔۔ ملک بھی میرا۔۔۔۔ یہ کہنے والا صرف ایک ہی لیڈر ہے!



07/05/2023

اس بیان کے بعد پھر زرداری 2 سال دبئی بھاگا رہا


07/05/2023

wildlife Today task follower 10,000

06/05/2023

Pakistan.kay leay niklo

پاکستان کا جھنڈا کدھر ہے؟ 🙄
05/05/2023

پاکستان کا جھنڈا کدھر ہے؟ 🙄

05/05/2023

‏بلاول بھٹو کا بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو نمستے۔۔!!



پاکستان : بھارت میں میرے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے لگائی گئی ہےبھارت جا کر پتہ چلا 2 کروڑ نہیں 2 کوڑی کہا تھا 😭😭😭
04/05/2023

پاکستان : بھارت میں میرے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے لگائی گئی ہے

بھارت جا کر پتہ چلا 2 کروڑ نہیں 2 کوڑی کہا تھا 😭😭😭

04/05/2023

یہ وہی ہے جو کہتا تھا عمران خان نے کشمیر کا سودا کیا

جس طرح پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو سمٹ میں شرکت کرنے بھارت آرہیں ہے اس سے ثابت ہوا پاکستان کا غرور ٹوٹ گیا، دنیا بھر سے بھیک نہ ملنے کے بعد اپنی کنگالی مٹانے کیلئے بھارت کی شرن میں آگیا پاکستان



زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ...
04/05/2023

زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ہے جس نے اپنی جان پرکھیل کرچائینیذ قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا تھا.
یہ تصویر ایوارڈ فنکشن کی ہیں جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران کو اس کامیابی پر اسناد دینے اور انعامات کیلیئے بلایا تھا جس میں ایک نقد انعام چوکیدار کے اہل خانہ کا بھی تھا. اس کو وصول کرنے کیلئے اسکی والدہ اور اہلیہ تشریف لائیں جن کو کھانے کے وقت افسران کی میز سے اٹھا کر سائیڈ پرلےجایاگیااورکھانےکی پلیٹ پکڑا دی گئی.

بیٹے کا نام عامر خان ، کلفٹن کراچی کے رہائشی ہیں
اس سے پہلے اس کا بڑا بیٹا انور خان اور اسکا جوان بیٹا
بھی مشہور پولیس افسر چودھری اسلم پر حملے میں شہید
ہوچکے ہیں ، گھر کی تین جوانوں کی شہادت کے بعد شہیدوں
کے اہل خانہ سے یہ رویہ ؟ لعنت کے قابل ہیں

کیا یہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی مائیں نہیں؟ بیٹے گنوا کر، اسقدر بڑے اعزازات کی وجہ ہونے کے باوجود انکو اسقدر اچھوت سمجھا گیا کہ ساتھ بٹھا کر دو لقمے لینے گنوارا نہیں کیئے.
شرم کر لو کراچی پولیس اور سندھ گورنمنٹ پر

مٹ جائے گی جب مخلوق تو انصاف کروگے
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے ہے

ماں جی ہم شرمندہ ہیں آپ ایک شہید کی ماں ہیں آپ عظیم ہیں مگر ہم آپ کو آپ کے مقام کے مطابق عزت نہیں دے سکے 🙏🙏🙏🙄

تحریر

مجودہ ‏صورتحال 🚨اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر انتظامات
04/05/2023

مجودہ ‏صورتحال 🚨

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر انتظامات

03/05/2023

چئیرمین تحریک انصاف کا عوام کے نام اہم ویڈیو پیغام:
ہفتے کے دن مغرب سے ایک گھنٹہ پہلے اپنے اپنے گاؤں اور محلوں میں جمع ہو کر چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کا اظہار کریں



03/05/2023

ایک گاؤں والوں کے پاس ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا ایک دن گائے نے ٹنکی میں سر پھنسا دیا اب ٹنکی بھی ایک تھی -
لوگ پریشان ہوئے کہ گائیں کو بچاتے ہیں تو ٹنکی توڑنی پڑے گی اور ٹنکی کو بچاتے ہیں تو گائے کا سر کاٹنا پڑے گا-
ساتھ والے گاؤں میں ایک شخص کی عقل مندی کے چرچے تھے فیصلہ ہوا کہ اسے بلایا جائے -
اسے لانے کیلئے خصوصی گھوڑا بھیجا گیا وہ شخص گھوڑے پر سوار ہو کر آیا -
اس نے گاؤں والوں کو مشورہ دیا کہ گائے کا سر کاٹ دیا جائے سر کاٹ دیا گیا لیکن سر ٹنکی کے اندر گرگیا -
اب ٹنکی سے سر کیسے نکالا جائے؟
اس نے مشورہ دیا ٹنکی توڑ دی جائے -
گائے بھی ذبح ہوچکی تھی اور ٹنکی بھی ٹوٹ چکی ہے -
وہ عقل مند صاحب تھوڑے سے فاصلے پر کھڑے روئے جا رہے تھے، لوگوں نے اسے حوصلہ دیا کہ
آپ پشیمان نہ ہوں، کوئی بات نہیں، خیر ہے، گاؤں کے ایک بندے نے ہمت کرکے پوچھ لیا کہ
ویسے آپ رو کیوں رہے ہیں؟
عقل مند صاحب نے جواب دیا میں رو اس لیے رہا ہوں کہ اگر میں نہ ہوتا تو تم لوگوں کا کیا بنتا؟

قومی اسمبلی میں کرائے کے ارسطو اسحاق ڈار کی جذباتی تقریر سن کر مجھے وہ عقل مند شخص یاد آیا جو اسے لایا تھا اور آج اس پاکستانی معشیت کا بیڑا

02/05/2023

‏چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کچھ دیر میں چیک اپ کیلئے ہسپتال روانہ ہو رہے ہیں، عدالت میں پیشی کے دوران دھکم پیل سے ان کے پاوں کا زخم متاثر ہوا ہے، پاوں پر دباؤ آنے سے سوزش بڑھ رہی ہے، گولی لگنے کے چار ماہ بعد تک ڈاکٹرز کی طرف سے نقل و حرکت کی اجازت نہیں تھی

اللّه پاک صحت دے

02/05/2023

‏ایرانی کرپٹ سیاستدان کی لندن میں عوام کے ہاتھوں دھلائ۔
بارش کا پہلا قطرہ ایران کی جانب سے برسا دیا گیا ہے۔
لندن میں اگلا نمبر کس کا لگے گا ہماری عیاش اور کرپٹ اشرافیہ کی تو وہاں لائن لگی ہے۔

وہ وقت دور نہیں جب پاکستانی اپنے چوروں کی اس طرح دلائی کریں

ویڈیو کو شیر کریں فالو کریں لکے کریں



ویڈیو کو لازمی شیئر کریں

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Official Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Official Channel:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Rawalpindi

Show All