Vlogs with Kazmi

Vlogs with Kazmi نیشنل اینڈ انٹرنیشنل نیوز اپ ڈیٹس

22/04/2024

پریس کلب شنکیاری و یونین آف جرنلسٹس کے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو

پریس کلب شنکیاری اور شنکیاری یونین آف جرنلسٹس کی طرف سے اظہار افسوس و تعزیت،
20/04/2024

پریس کلب شنکیاری اور شنکیاری یونین آف جرنلسٹس کی طرف سے اظہار افسوس و تعزیت،

Auction for Customs Collectorate Islamabad dated April 24, Wednesday  11 am at Plot No 21-22 Service Road South G-11/1 I...
19/04/2024

Auction for Customs Collectorate Islamabad dated April 24, Wednesday 11 am at Plot No 21-22 Service Road South G-11/1 Islamabad

Inspection Vehicles can be inspected on April 22, 23. during office hours at Plot No 21-22 Service Road South G-11/1 Islamabad.

Alvi

پریس کلب شنکیاری کے سینئر نائب صدر و انڈس نیوز کے بیوروچیف اور انچارج نمائندگان نعیم خان جہانگیری  سپیکر خیبر پختون خواہ...
18/04/2024

پریس کلب شنکیاری کے سینئر نائب صدر و انڈس نیوز کے بیوروچیف اور انچارج نمائندگان نعیم خان جہانگیری سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی سے اُن کے چمبر میں تفصیلی ملاقات ۔۔۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ۔۔۔

18/04/2024
17/04/2024

قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا خود بازار پہنچ گیں۔

14/04/2024

گلگت۔نلتر آپ ڈیٹ
نلترایکسپرس وے
نلتر ایس موڑ کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوئی۔
حادثے میں 8افراد زخمی ہوئے تین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے آغا خان ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا۔ جبکہ دیگر زخمیوں کو پہلے ہی ہسپتال منتقل کیا جا چکا تھا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کا تعلق کنوداس گلگت سے بتایا گیا ہے۔

وادی کاغان اپڈیٹ وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران جو کہ 5 مہینوں سے بند ہے ۔سیاحوں کی بڑی تعداد وادی کاغان کا رخ کر رہی ہ...
14/04/2024

وادی کاغان اپڈیٹ
وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران جو کہ 5 مہینوں سے بند ہے ۔سیاحوں کی بڑی تعداد وادی کاغان کا رخ کر رہی ہے ناران اور بابوسر ٹاپ فی الحال بند ہے مین شاہراہ کاغان لمی پٹی گلیشئیر تک کھلی ہے موسم آبر آلود ضرور ہے مگر کوئی رسک والی بات نہیں ہے آپ کاغان لمی پٹی گلیشئیر تک بغیر کسی رکاوٹ کے آ سکتے ہیں وہاں رہائش ہوٹل کھلے ہیں ناران تقریبا 20 دنوں تک اوپن ہو جاۓ گا تمام سیاح بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ کاغان تک ضرور آئیں اور وہاں کی خوبصورتی کو انجوائے کریں ۔اس دوران آپ شوگراں،شاڑان کا رخ کر سکتے ہیں جو کہ سال کے 12 مہینے کُھلے رہتے ہیں ۔ Velogs with Kazmi

14/04/2024

انڈس میڈیا گروپ شہزادہ محمد گستاسپ خان

14/04/2024

الجزیرہ ٹی وی شھزادہ محمد گستاسپ خان

جنون
10/04/2024

جنون

08/04/2024

دنیا کا بہترین ڈرائیور اور اسے کے پیچھے بہترین پولیس

اے غزہ فلسطین ھم شرمندہ ھیں ۔۔
08/04/2024

اے غزہ فلسطین ھم شرمندہ ھیں ۔۔

07/04/2024
عید کی تیاریاں شروع😂پہلا غیر حتمی غیرسرکاری ریزلٹ موصول۔۔۔۔ انڈس میڈیا نیٹ ورک
06/04/2024

عید کی تیاریاں شروع😂
پہلا غیر حتمی غیرسرکاری ریزلٹ موصول۔۔۔۔ انڈس میڈیا نیٹ ورک

توجہ طلب
06/04/2024

توجہ طلب

06/04/2024

بہانے تو سب کو آتے ھیں ۔۔

05/04/2024

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر بن گے

04/04/2024

تقریب انعامات فرسٹ سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشنیں

Address

Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923105779990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vlogs with Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vlogs with Kazmi:

Videos

Share