Hum Tum News Network HTNN Official

  • Home
  • Hum Tum News Network HTNN Official

Hum Tum News Network HTNN Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hum Tum News Network HTNN Official, Media/News Company, .
(1)

Good news for Olive Green International Schools System Swat parents.100 percent registration/admission fee waiver during...
30/01/2024

Good news for Olive Green International Schools System Swat parents.
100 percent registration/admission fee waiver during admissions at Olive Green International Schools System Swat.
This special offer will be only for the parents who admit their new children in February and March 2024.
For more details please contact ;
0345 8514411
0345 4611144
[email protected]
OGISS Management

    .Teaching staff vacancies at Olive Green International Schools System (Main Campus ) Manglor/Sangota  Swat.1. One Fe...
02/02/2023



.

Teaching staff vacancies at Olive Green International Schools System (Main Campus ) Manglor/Sangota Swat.
1. One Female BS Mathematics,
2. Two Male / Female BS/Mphil Biology,
3. Computer Operator (typing, composing and graphics expert ) .
Good salary package, best working environment and lot of opportunities to learn 21st century teaching skills .
Visit the school in personal along with all your documents or share your detailed CV on WhatsApp number 03458514411 or email it on [email protected]
Preference will be given to experienced, compassionate and competent teachers with good track record in academics.
OGISS HR section.

 . جن حضرات کے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈز بلاک ہوئے ہیں وہ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر مسیج میں بھیجے تاک...
24/04/2022

.
جن حضرات کے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈز بلاک ہوئے ہیں وہ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر مسیج میں بھیجے تاکہ مستحق حضرات کے کاڈز بحال ہو جائیں۔۔شکریہ
https://youtu.be/kG2gqfqkThwدا ویڈیو کتلو دپارہ دا 👆 لنک زور کڑٸی۔

plz subscribe my YouTube channel for more information and video یہ ہے میرا لیڈر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو۔۔https://youtu.be/SIigV3e1cSU

پروگرام کے ہر جزو کے تحت فی خاندان ایک قرض کی اجازت ہے: کامیاب کروبار، کامیاب کسان، اور کم لاگت والے مکانات۔ وسائل کی من...
02/03/2022

پروگرام کے ہر جزو کے تحت فی خاندان ایک قرض کی اجازت ہے: کامیاب کروبار، کامیاب کسان، اور کم لاگت والے مکانات۔ وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے تمام اجزاء کے تحت فی خاندان زیادہ سے زیادہ قرض کی حد 2.85 ملین روپے ہے۔

کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا دائرہ کار پورے پاکستان تک وسیع کر دیا گیا  ہے۔ کم آمدن افراد کو ...
02/03/2022

کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا دائرہ کار پورے پاکستان تک وسیع کر دیا گیا ہے۔ کم آمدن افراد کو گھر/کاروبار کیلئے آئندہ 2 سال میں 407 ارب روپے قرضے کی مد میں فراہم کیے جائیں گے۔

روسی فوج نے کھیرسن شہر پر کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے کیونکہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ماسکو کا مقصد یوکرین، اس کی ...
02/03/2022

روسی فوج نے کھیرسن شہر پر کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے کیونکہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ماسکو کا مقصد یوکرین، اس کی تاریخ اور لوگوں کو مٹانا ہے۔

 .یوکرین پر روس کے حملے کے سخت ردعمل کے لیے یورپی کمیشن، 🇺🇸, 🇫🇷, 🇩🇪, 🇮🇹, 🇨🇦 اور 🇬🇧 کے رہنماؤں کے تجویز کردہ نئے اقدامات ...
27/02/2022

.
یوکرین پر روس کے حملے کے سخت ردعمل کے لیے یورپی کمیشن، 🇺🇸, 🇫🇷, 🇩🇪, 🇮🇹, 🇨🇦 اور 🇬🇧 کے رہنماؤں کے تجویز کردہ نئے اقدامات سخت اور اہم ہیں۔ پیوٹن کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

نئے اقدامات میں SWIFT سے اخراج، روسی سنٹرل بینک کی بین الاقوامی ذخائر کی تعیناتی پر پابندی، شہریت کی فروخت کا خاتمہ، منظور شدہ 🇷🇺 اہلکاروں اور ان کے اہل کاروں کے اثاثوں کو منجمد کرنا، غلط معلومات سے لڑنا اور ہائبرڈ جنگ شامل ہیں۔ میز سے کچھ بھی نہیں ہونا چاہئے۔

منگل کو یورپی پارلیمنٹ کے غیر معمولی مکمل اجلاس میں یوکرین کی حمایت میں ایک مضبوط قرارداد پیش کی جائے گی۔ شریک قانون سازوں کے طور پر، ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے کہ نفاذ کے اقدامات کو تیزی سے اپنایا جائے گا۔

روسی افواج نے جمعرات کو یوکرین پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا، شہروں اور اڈوں کو فضائی حملوں اور گولہ باری سے نشانہ بنایا، کی...
26/02/2022

روسی افواج نے جمعرات کو یوکرین پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا، شہروں اور اڈوں کو فضائی حملوں اور گولہ باری سے نشانہ بنایا، کیونکہ شہریوں نے ملک سے فرار ہونے یا زیر زمین میٹرو اسٹیشنوں میں پناہ لینے کی شدت سے کوشش کی۔

خیال کیا جاتا ہے کہ کم از کم 40 یوکرائنی فوجی ارکان اور 10 عام شہری مارے گئے ہیں کیونکہ روس کی جانب سے ملک پر حملہ جاری ہے اور اس تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت جبکہ ان کے دو ملازمین کو...
24/02/2022

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت جبکہ ان کے دو ملازمین کو دس، دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

ظاہر جعفر کے والدین سمیت مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد 22 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو جمعرات کی دوپہر سُنایا گیا ہے۔

فیصلہ سننے کے لیے تمام ملزمان کے علاوہ مقتولہ کے والد اور مدعی مقدمہ شوکت مقدم بھی عدالت میں موجود تھے۔

اس مقدمۂ قتل میں مجموعی طور پر 12 ملزمان شامل تفتیش رہے جن میں سے چار ملزمان یعنی مرکزی ملزم ظاہر جعفر، اُن کے والد ذاکر جعفر، سکیورٹی گارڈ افتخار اور مالی جان محمد زیرِ حراست رہے۔

وزیراعظم عمران خان روس کے دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔روس کے نائب وزیر خارجہ مسٹر ایگور مورگولوف نے وزیراعظم ک...
23/02/2022

وزیراعظم عمران خان روس کے دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ مسٹر ایگور مورگولوف نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کو ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر دیا گیا۔

Azerbaijan government has announced an e-visa facility for Pakistani nationals.“Happy to announce that Azerbaijan is ope...
18/02/2022

Azerbaijan government has announced an e-visa facility for Pakistani nationals.

“Happy to announce that Azerbaijan is open to brotherly Pakistan. Now e-visa system is applicable to all. Welcome to Azerbaijan!” the ambassador said on Twitter.

The news comes only hours after Pakistan's envoy to Azerbaijan, Bilal Hayee, said the two nations were planning to start direct flights in the near future.

"We hope to be able to resume and launch direct flights between Pakistan and Azerbaijan in the next months." This will be a major step forward in bringing the peoples of the two countries closer together," a Pakistani diplomat.

|

سوات موٹروے کی تعمیر میں عوام کو کسی قسم کی نقصان نہیں ہوگا،  لوگوں کو معقول معاوضہ دیا جائیگا، زرعی زمینوں اور گھروں پر...
17/02/2022

سوات موٹروے کی تعمیر میں عوام کو کسی قسم کی نقصان نہیں ہوگا، لوگوں کو معقول معاوضہ دیا جائیگا، زرعی زمینوں اور گھروں پر آنے والے سڑک کے لئے ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ٹیم کام کررہی ہے۔ سوات میں موٹروے فیز ۲ پر علاقے کے لوگوں کی تحفظات بارے صوبائی وزیرہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے میڈیا کو بتایاکہ ان کے پاس بھی جرگے کی شکل دو فریقین الگ الگ آئے تھے انہوں نے ان کے تحفظات کو غور سے سنا ہے انہوں نے کہاکہ ایک فریق دریائے سوات کے کنارے سڑک بنانے کی پر بضدہے مگر اس کے لئے تمام قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ضروری ہے تاکہ کل ادارے ان کے خلاف کارروائی نہ کریں ریور پروٹیکشن قانون کے تحت انہوں نے کام کرناہے انہوں نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے اس سلسلے میں واضح ہدایات جاری کی ہے کہ عام لوگوں کا نقصان کم سے کم ہو اور ان کو ان کے زمینوں کی معقول معاوضہ دیاجائیں، انہوں نے کہاکہ احتجاج کرنے والے بھی اس میں دو فریق ہے ایک فریق کہتاہے کہ ہم دریائے کے کنارے مفت زمین دینے پر راضی مگر ان کے ملکیتی زمین دریائے سوات کے کنارے موجود ہی نہیں، انہوں نے مزید کہاکہ موٹروے سوات کے لئے ایک میگا پراجیکٹ ہے سوات کے عوام کا سب سے زیایدہ زریعہ معاش سیاحت ہے، اس سے قبل جب سوات موٹروے بنا تو اس سے سیاحت میں دس گنا اضافہ ہوا ہے اس طرح موٹروے فیز ٹو سے مزید اضافہ ہوگا اور ہمارا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ مگر ہم نہیں چاہتے کہ لوگوں کو نقصان ہو، اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ، سی این ڈبیلو کام کررہی ہے۔ ہم کسی کی بھی دکانیں، گھروں کو مسمار کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ مگر ترقی کے لئے لوگوں کو قربانی دینے ہوگی، زمین پر ہی سڑک کو بنایاجائیگا، ہمارا موقف ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائید دیاجائیں۔

17/02/2022

سوات:منگلور میں کار سواروں کی پولیس ناکے پر فائرنگ ،ڈی پی او سوات
سوات:مسلح افراد نے کار روکنے پر فائرنگ کردی،جانی نقصان نہیں،ڈی پی او
سوات: دوسرے ناکے پر فائرنگ کے دوران پولیس نے جوابی فائرنگ کردی،ڈی پی او
سوات:کار کے ٹائر پھٹنے سے حملہ آور گاڑی چھوڑ۔کرفرار،ڈی پی او
سوات: پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،
ڈی پی او زاہد نواز مروت

برہ بانڈئی کے نثاراحمد خان 31 مارچ 2022 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کبل تحصیل سوات کے چیئرمین کے طور پر الیکشن لڑی...
17/02/2022

برہ بانڈئی کے نثاراحمد خان 31 مارچ 2022 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کبل تحصیل سوات کے چیئرمین کے طور پر الیکشن لڑیں گے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ لائیو اسٹاک کا اجلاس۔صوبے میں پولٹری اور ڈیری پیداوار کو تجارتی پیم...
17/02/2022

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ لائیو اسٹاک کا اجلاس۔

صوبے میں پولٹری اور ڈیری پیداوار کو تجارتی پیمانے پر فروع دینے اور ڈیری پیداوار میں خود کفالت کے لئے اہم اقدام

اس مقصد کے لئے چیف منسٹر اینٹگریٹڈ لائیو اسٹاک پروگرام شروع کرنے کا اصولی فیصلہ۔

اجلاس کو چیف منسٹر اینٹگریٹڈ لائیو اسٹاک ڈیویلپمنٹ پروگرام کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ۔

پروگرام پانچ سالوں پر محیط ہوگا جس کے تحت قلیل المدتی، وسط المدتی اور طویل المدتی اقدامات اٹھائے جائیں گے، محمود خان

ان اقدامات پر مجموعی طور پر 67 ارب روپے کی تخمینہ لاگت آئے گی، بریفنگ

چیف منسٹر اینٹگریٹڈ لائیو اسٹاک ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت 10 مختلف اقدامات تجویز کئے گئے ہیں، بریفنگ

ان اقدامات میں پولٹری، گوشت اور دودھ کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اقدامات کے علاوہ منہ کھر کی بیماریوں سے کے موثر تدارک کے اقدامات شامل ہیں، بریفنگ

پروگرام کے تحت ضم شدہ قبائلی اضلاع میں ڈیری اور پولٹری پیداوار میں اضافے کے لیے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے، بریفنگ

پروگرام کا مقصد صوبائی اور ملکی سطح پر پولٹری، دودھ اور گوشت کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنا ہے، محمود خان

پروگرام کے ذریعے صوبے میں معیاری ڈیری پیداوار کو تجارتی پیمانے پر فروع دے کر لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے، وزیر اعلی

پروگرام پر عملدرآمد کے لئے قابل عمل اور حقیقت پسندانہ پلان تشکیل دیا جائے، پروگرام پر بلاتاخیر عملدرآمد کے لئے انتظامات کو جلد حتمی شکل دی جائے، وزیر اعلی

صوبے کی زراعت کا 70 فیصد لائیو اسٹاک پر مشتمل ہے اور اس شعبے کا براہ راست تعلق عام آدمی سے ہے، محمود خان

لائیو اسٹاک شعبے کا جدید طرز پر فروع صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی حکومت اس مقصد کے لئے تمام وسائل فراہم کرے گی، محمود خان CM

پشاور , تحصیل گور گھٹڑی  کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے علیشا 007 کا والد  داؤد شاہ  قتل۔
13/02/2022

پشاور , تحصیل گور گھٹڑی کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے علیشا 007 کا والد داؤد شاہ قتل۔

13/02/2022
شاہد آفریدی نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ انجری کے باعث کیا۔تصویر: اے ایف پی
13/02/2022

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ انجری کے باعث کیا۔
تصویر: اے ایف پی

پاکستانی نژاد امریکی مصنف عثمان ٹی ملک، جو ہماری ثقافت کی عکاسی کرنے والی فنتاسی لکھنے کے لیے جانتے ہیں، نے 2022 کا کراف...
13/02/2022

پاکستانی نژاد امریکی مصنف عثمان ٹی ملک، جو ہماری ثقافت کی عکاسی کرنے والی فنتاسی لکھنے کے لیے جانتے ہیں، نے 2022 کا کرافورڈ ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہ باوقار ایوارڈ فنتاسی کی پہلی کتاب کے لیے ہر سال انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار دی فینٹاسٹک ان دی آرٹس کے ذریعے دیا جاتا ہے۔ ملک نے اسے اپنی مختصر کہانیوں کے مجموعہ Midnight Doorways: Fables from Pakistan کے لیے جیتا ہے۔ مجموعہ کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے شائع کیا تھا۔

خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات،سید عاقل شاہ صدر جبکہ ذولفقار بٹ سیکرٹری جنرل منتخب گئے۔سابق صوبائی وزیر سید...
13/02/2022

خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات،سید عاقل شاہ صدر جبکہ ذولفقار بٹ سیکرٹری جنرل منتخب گئے۔

سابق صوبائی وزیر سید عاقل شاہ خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر جبکہ ذولفقار بٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پشاور یونیورسٹی کے پیوٹا ہال میں منعقدہ انتخابات میں پرویز خان اور منظور حسین نے الیکشن کمیشن کے فرائض انجام دیئے، الیکشن میں71 ووٹوں میں سے 68 ووٹ پول ہوئے۔ سید عاقل شاہ نے 54 اور ان کے مخالف امیدوار خورشید خان نے 14 ووٹ لئے۔ ذوالفقار بٹ 48 ووٹ لیکر سیکرٹری منتخب ہوئے ان کے مخالف امیدوار شاہد شنواری نے 20 ووٹ حاصل کئے۔ امجد خان 47 ووٹ لیکر جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ان کے مخالف امیدوار کفایت خان نے 21 ووٹ حاصل کئے۔ ایسوسی ایشن ایٹ خواتین سیکرٹری کے عہدے پر سارہ نثار 48 ووٹ لیکر منتخب ہوئیں ان کی مخالف امیدوار حاجرہ نے 17 ووٹ لئے سکواش کے سابق عالمی چیمپئن قمر زمان، رحمت گل آفریدی، طارق پرویز، مرتضیٰ بنگش نائب صدور، ڈاکٹر محمد طاہر سینئر نائب صدر، ارباب نصیر احمد فنانس سیکرٹری ، تحسین اللہ، عمر ایاز اور محمد محسن کمال پہلے ہی بلا مقابلہ ایسوسی ایٹ سیکرٹریز ،اختر علی شاہ، محمد سلیم اور رضوان الحق رضی ، سفینہ بابر اور شہناز کمال بابر ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوئے ہیں۔نائب صدر کے عہدے کے لئے فقیر محمد، خزانچی کے عہدے پر شیراز محمد، ایسوسی ایٹ سیکرٹری جنرل کے عہدے پر سلطان سید علی شاہ اور نورزادہ، ایگزیکٹو عہدوں پر انعام اللہ گنڈا پور، مطیع اللہ خان، ارشاد احمد اور سبا محبوب کے کاغذات مسترد کئے گئے تھے۔ جن امیدواروں کے کاغذات مسترد کئے گئے ہیں یہ سید عاقل شاہ کے مخالف گروپ میں تھے اور مختلف دائو پیچ استعمال کرتے ہوئے انہیں مقابلے سے باہر کیا گیا۔ اتھلیٹکس، سائیکلنگ، فٹ بال، جوڈو، سوئمنگ اور گالف ایسوسی ایشنوں نے ووٹ نہیں ڈالا۔سائیکلنگ فیڈریشن کا اولمپک ایسوسی ایشن سے تنازعہ چل رہا ہے، جوڈو ایسوسی ایشن کا بھی تنازعہ ہے، سوئمنگ ایسوسی ایشن نے انتخاب نہیں کرائے، فٹ بال کو فیفا نے معطل کیا ہے ، گالف ایسوسی ایشن نے آخری تاریخ تک نامزدگی نہیں بھیجی۔

13/02/2022

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔



صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، نوشہرہ، خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ اور کرک سمیت 13 اضلاع کے 568 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔

پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ بکاخیل پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ صبح 9:30 سے شام 5:30 بجے تک ہوگی۔



ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ کے 13اضلاع کے مختلف پولنگ سٹیشنز میں آج ری پولنگ ہورہی ہے اوردوبارہ پولنگ میں مجموعی طور پر7 لاکھ 10 ہزار 472 ووٹرزحق رائے دہی کا استعمال کریں گے جن میں 3لاکھ 62 ہزار924 مرد اور 3 لاکھ 47 ہزار 548 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔





الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سٹی کونسل کیلئے پشاورمیں تین نیبرہوڈ کونسل میں مجموعی طور پر 12 ہزار 913 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ نیبرہوڈ کونسل 22 قادر آباد کے 5 پولنگ سٹیشن پرری پولنگ کی جائے گی۔خیال رہے کہ یہاں ووٹرزکی مجموعی طور پرتعداد 9 ہزار 322 ہے جس میں 4864 مرد اور4458 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔



ذرائع کے مطابق ری پولنگ این سی آفریدی گڑھی مردوں کے پولنگ سٹیشن پر کی جائے گی جس میں کل 1,970 ووٹرز ہوں گے جبکہ این سی خیبرپختونخوا پولنگ سٹیشن پر بھی دوبارہ پولنگ ہوگی جہاں 1,621 خواتین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گی۔

Miss Asmat, a 4th year MBBS student at Peoples Medical College Nawabshah commits su***de apologizing her parents for her...
13/01/2022

Miss Asmat, a 4th year MBBS student at Peoples Medical College Nawabshah commits su***de apologizing her parents for her deed.
Rest in peace.

HOPE Education Conference of Independent schools'  principals and directors of Malakand Region @ Olive Green Internation...
30/12/2021

HOPE Education Conference of Independent schools' principals and directors of Malakand Region @ Olive Green International Schools System, Manglor Swat on Sunday January 02, 2022.
10:00 am to 01:00 pm
Inn Shaa Allah

 #اشتہار برائے بھرتی  #پولیس کنسٹیبلان خیبر پختونخواہ پولیس سال 2020.درخواست فارم8ستمبرسے ویب ساٸٹ پر موجودہوگا۔آخری تار...
28/08/2020

#اشتہار برائے بھرتی #پولیس کنسٹیبلان خیبر پختونخواہ پولیس سال 2020.درخواست فارم8ستمبرسے ویب ساٸٹ پر موجودہوگا۔آخری تاریخ 24ستمبر2020

Admissions started in Jahanzeb College in Intermediate (part 1st) for the year 2020!Here all the details. Please read th...
11/08/2020

Admissions started in Jahanzeb College in Intermediate (part 1st) for the year 2020!
Here all the details. Please read them carefully and act accordingly. Thank you!
For online apply, please visit:
http://www.admission.hed.gkp.pk/

08/08/2020
08/08/2020

ضلع سوات میں
9 اور 10 اگست کو صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی.
واپڈا ذرائع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Tum News Network HTNN Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hum Tum News Network HTNN Official:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share