
29/12/2021
جنرلسٹ انویسٹیگیٹر
اور نیوز انویسٹی گیشن ٹیم کے چیف ایڈیٹر جان پر گھیل کر انویسٹی گیشن رپورٹ تیار کی اور بے یارومددگار اکیلے ہیں اس مافیا کا سامنا کر رہے ہیں
کراچی کالونی مافیا نشہ آور عورتوں کا کاروبار سرعام ثبوتوں کے ساتھ جب ان کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی تو مجھے بہت دن سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں لیکن میں نہیں ڈرا میں نے جگہ جگہ یہ پوسٹ کیا تم مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہے یہ مافیا پاکستانی عورتوں کا اور غیر ملکی عورتوں کا کاروبار کرتے ہیں جب کو یقین ہوگیا کہ میں پیچھے نہیں ہٹوں گا تو میری وائف کو غائب کروا دیا جو فلپائن سے تعلق رکھتی ہے اور مسلمان ہونے کے بعد شادی کی اس کو غائب کروانے کے بعد مجھے پانچ دن تک ایک ہی روم میں بند رکھا جب مارنے کے لئے آئے اس پاس کچھ بچوں نے شور مچا دیا اور 15کو بلا لیا اور میں بچ گیا میری بیوی کم ہونے کی نہ رپورٹ درج کی گئی اور نہ ہی ایف ای ار مجھے ہوسپیٹل بھیج دیا گیا اور جن سے میرا مطالبہ تھا کہ میری بیوی کہاں ہے ان کو پیسے لے کر چھوڑ دیا یہ کتنا بڑا معافی ہے پورے کے پورے ثبوت میرے پاس ہیں مجھے ڈر نہیں یہ میرے ساتھ کیا کریں میں آخری سانس تک لڑتا رہوں گا
غیر ملکی عورتوں میں شامل فلپائن سے جو عورتیں ورکنگ کے لیے پاکستان آتی ہیں اور ان ویزا ایکسپائر ہو جاتے ہیں ان کو یہ فیاز خان کونسلر ہجرت کلونی اپنی بلیٹنگ میں بنا دیتا ہے اور ان کا استعمال کرتا ہے پولیس اور ویزا ڈیپارٹمنٹ سے بجانے کی گرنٹی دیتا ہے ہر رات کو یہاں شراب ایس نشہ آور ہر چیز نائٹ پارٹی میں ایوز کرتے ہیں اور کچھ بڑے گھرو ں گی میڈم جن کے نام لسٹ فل پرور ثبوت کے ساتھ میرے پاس محفوز ہے جو ایکسپائر ویزا ہونے کے باوجود ان کو اپنے گھر میں کام دیتے ہیں اور اپنے بڑے بڑے افسران اور امیر لوگوں کو مل وتی ہیں ہر دن ہررات پارٹی بی کروتی ہیں اس طرح ان کو یہی افسران ایم پی اے ایم این اے سب ہر طرح سے بچائے رکھتے ہیں اور اس کام میں کچھ فلپائن ایمبسی کی فلپانی عورتیں بھی شامل ہیں جو ہر طرح کا تعاون کرتی ہیں