Akhr kab tak

Akhr kab tak This chanel is created to raise the voice of poor people.send your videos on my whatsapp i raise the

08/05/2021

ADVANVE EID MUBARIK ..ALL MEMBERS OF AKHIR KAB TAK.
GOD BLESS YOU GUYS.

07/12/2020

کور کمانڈر ریٹائرڈ اور سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن آزادکشمیر لیفٹننٹ جنرل محسن کمال بھی کرونا وائرس کے باعث دنیا سے رخصت ہوگئے
محسن کمال
سابقہ ادوار میں آزاد جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن میں رشوت اور سفارش کا کلچر عام تھا۔ قابل افراد کی کوئی داد رسی نہ تھی۔ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کا دور دورہ تھا۔ نا لائق لوگ سیاسی سفارش یا رشوت کے ذریعے تعینات ہو جاتے تھے۔ اہل افراد کا پبلک سروس کمیشن پر اعتماد نہیں تھا۔ پھر اللہ نے آزاد کشمیر کے لوگوں پر اپنا خصوصی کرم کیا اور ایک ایسا شخص آزاد جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین بنا جس نے ریاست بھر میں سفارش اور رشوت کی روایت کا مکمل خاتمہ کیا۔ اہل افراد بغیر کسی سفارش یا رشوت کے دھڑا دھڑ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز ہوتے چلے گئے۔ تحریری امتحان کے ٹاپرز کو انٹرویو کے لیے بلایا جاتا اور ان کی میرٹ پوزیشن کو چھیڑے بغیر دن کو انٹرویو لے کر اُسی شام اپائنٹمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جاتا۔ یہ صورتحال آزاد کشمیر جیسی ریاست میں جہاں کچھ برس پہلے لاکھوں روپے رشوت دیے بغیر سرکاری ملازمت حاصل کرنا ناممکن تھا ایک معجزے سے کم نہ تھی۔ آزاد کشمیر بھر کے اہل افراد کا پبلک سروس کمیشن پر اعتماد بحال ہوا۔ میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ اُس دورمیں بھرتی ہونے والے افراد کی قابلیت اور اہلیت پر کوئی انگلی نہیں اُٹھا سکتا۔ سینکڑوں بلکہ ہزاروں مثالیں موجود ہیں جہاں ایسے لوگ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر اپائنٹ کئے گئے جن کے پاس کوئی سفارش نہیں تھی نہ ہی رشوت دینے کو سرمایہ۔ آزاد کشمیر کے لوگ سابق چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال مرحوم کی میرٹ بحالی کی خدمات کو مدتوں یاد رکھیں گے۔ ان کے لگائے ہوئے اہل افراد اگلی کئی دہائیوں تک ریاست کی خدمت کرتے رہیں گے اور جنرل صاحب کےلیے صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنے رہیں گے۔ آزاد کشمیر کی ریاست آج ایک عظیم سپوت سے محروم ہو گئی۔ آزاد کشمیر کے عوام مرحوم جنرل صاحب کی خدمات پر اُن کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ میرٹ بحالی کا اُن کا لگایا ہوا یہ پودا تنا ور درخت بنے گا اور میرٹ بحالی کا یہ تسلسل قائم رہے گا۔ اللہ۔ پاک فرزندِ آزاد کشمیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال مرحوم کی وفات پر شدید غمزدہ ہیں اور اللہ پاک سے دُعا کرتے ہیں کہ ریاست کے لیے اُن کی خدمات کو اُن کے لیے توشہِ آخرت بنا کر جنت الفردوس میں انہیں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

19/11/2020

PAK ARMY 🥰👌👌

06/11/2020

csr job full time and part time night shift.
fresh and exp both can apply. english speaking skills are mendatory.

22/09/2020

افسوسناک خبر۔۔۔۔
آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی،ہٹیاں بالاکے گاؤں کنیری لانگلہ میں حیوانوں نے نو سالہ بچی یتیم بچی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا میڈیکل رپورٹ میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ۔۔۔۔

سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس ۔۔بچوں کے سامنے ماں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان۔الٰہی بخش ولد منظور،فیاض ولد اللہ وسایا۔پ...
11/09/2020

سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس ۔۔
بچوں کے سامنے ماں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان۔الٰہی بخش ولد منظور،فیاض ولد اللہ وسایا۔
پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا....

کہنے کو الفاظ نہیں.... ایک اور حوا کی بیٹی حوس کا شکار... آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
10/09/2020

کہنے کو الفاظ نہیں.... ایک اور حوا کی بیٹی حوس کا شکار...
آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Newly built hiking track (Safari Trail) 5.5 kilometers for the residents of Bahria Town. Different tracks for all age gr...
10/09/2020

Newly built hiking track (Safari Trail) 5.5 kilometers for the residents of Bahria Town. Different tracks for all age groups are provided with sitting arrangements and all other facilities. Starting point Safari Villas 1, Bahria Town
Check pics 👇🏼

10/09/2020

میرپور آزاد کشمیر و گردونواح میں زلزے کے جھٹکے
۔خوف کی وجہ سے لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے.....

10/09/2020

پولیس کا کہنا ہے کہ گجرپورہ میں موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی ہے، گرفتاری کے لیے دونوں ملزمان کا خاکہ بھی تیار کرلیا گیا۔

10/09/2020

موٹر وے ذیادتی کیس:
20 ٹیمیں اس پر کام کر رہی ہیں اور اس انویسٹی گیشن کو ڈی آئی جی خود دیکھ رہے ہیں، ایسا سرغ ملا ہے جو سیدھا ملزمان تک پہنچائے گا۔ آئی جی پنجاب......

عدالت میں پیش نہ ہونے کا سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا.
09/09/2020

عدالت میں پیش نہ ہونے کا سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو
اشتہاری قرار دے دیا گیا.

ایل او سی  کے بیدوری سیکٹر میں بھارتی فوج کی شہری آبادی اور پاکستانی فوجی پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ.آئی ایس پی آر....ح...
09/09/2020

ایل او سی کے بیدوری سیکٹر میں بھارتی فوج کی شہری آبادی اور پاکستانی فوجی پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ.آئی ایس پی آر....
حوالدار لیاقت بھارتی فائرنگ سے شہید ہوگئے ان للہ وان الیہ راجعون

09/09/2020

one more video of china and Indian army at ladakh....

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کہوڑی  میں تمام سٹاف کا کرونا ٹیسٹ  لیا گیا تین ٹیچروں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو  محکمہ ہلتھ کا گرلز ...
09/09/2020

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کہوڑی میں تمام سٹاف کا کرونا ٹیسٹ لیا گیا تین ٹیچروں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو محکمہ ہلتھ کا گرلز سکول کہوڑی میں سپرے کرنے کے بعد سیل کرنے کا پروگرام...
کیا یہ ممکن ہے اپنی رائے دیجیئے؟؟؟
بہتر ہوگا اگر ٹیسٹ دوبارہ کروائے جائیں۔۔
کچھ نہیں کہاجاسکتا یہاں کی لیبارٹریوں اور ڈاکٹرز کت بار ے میں

جہلم ویلی  HBLچناری برانچ اور اس کی  ATM مشین جوکہ کئی ماہ سےبند پڑی ہے، اےٹی ایم مشین پر فرائض کی انجام دہی کےلیے بکری ...
09/09/2020

جہلم ویلی HBLچناری برانچ اور اس کی ATM مشین جوکہ کئی ماہ سےبند پڑی ہے، اےٹی ایم مشین پر فرائض کی انجام دہی کےلیے بکری مامور ہے...........

عوام کئی ماہ سے خوار ہو رہی ہے.. نہ کوئی پوچھنے والا اور نہ ہی کوئی قانون نظر آ رہا ہے. .......
جہاں خواب وہاں HBL......
آخر کب تک............... ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

09/09/2020

لداخ اپڈیٹ
پہلی بار 10 سے 100 میٹر کی دوری پر ایک دوسرے کی افواج آمنے سامنے
انڈیا_چائنہ

کراچی میں نوجوان لڑکی کی خودکشی کا واقعہ قتل نکلا 3 ماہ قبل شادی کرنے والی اریبہ کا قاتل شوہر دوست سمیت گرفتار.....
09/09/2020

کراچی میں نوجوان لڑکی کی خودکشی کا واقعہ قتل نکلا
3 ماہ قبل شادی کرنے والی اریبہ کا قاتل شوہر دوست سمیت گرفتار.....

گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے کمی کورٹ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ملزم نے اپنے پانچ بچوں کے سامنے بیوی کو گولی مار کر ہلاک ک...
09/09/2020

گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے کمی کورٹ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ملزم نے اپنے پانچ بچوں کے سامنے بیوی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ملزم گرفتار..........

chean aur bahart aik bar phr amny samny.....
09/09/2020

chean aur bahart aik bar phr amny samny.....

09/09/2020

one more love failure socide in mzd??...... 😭😭

08/09/2020

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں ماربل مائنز کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی جبکہ مزید افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے..........۔

Breaking News -خوف ناک حادثہ تونسہ شریف افسوناک حادثہ بزدار ہاوس  کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالر نے آدمی کو کچل دیا لاش نا ...
07/09/2020

Breaking News
-
خوف ناک حادثہ
تونسہ شریف افسوناک حادثہ بزدار ہاوس کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالر نے آدمی کو کچل دیا لاش نا قابل شناخت نعش کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔......

07/09/2020

افسوسناک خبر
مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کے نائب صدر سینئر صحافی نصیر اعوان صاحب وفات پا گے ھیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.......

06/09/2020

مظفر آباد راڑہ کے مقام پر چند منٹ پہلے حادثہ موٹر سائیکل اور کار کا حادثہ.
حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جانبحق جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے پلیز مظفر آباد اور گردو نواح کے گروپس میں اس پوسٹ اور فوٹو، ویڈیو کو وائرل کریں تاکہ ورثاء تک پہنچا جا سکے. *رابطہ کے لئے*
1. لائف لائن واٹر ریسکیو کے نمبر 03443311311.
2 ریسکیو 1122
3. ٹیم اتحاد کے واٹس ایپ نمبر. 03342850811
پر رابطہ کریں

مظفرآباد ۔وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید کے مزار پر حاضری کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہ...
06/09/2020

مظفرآباد ۔
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید کے مزار پر حاضری کے بعد
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ چھ ستمبر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا.....

06/09/2020

6 September 1965 Pakistan defance day💪💪💪💪

کوئی مائی کا لعل ایسا پیدا نہیں ہوا جس کے سامنے میری ٹانگیں کانپیں میری ٹانگیں صرف اللہ کے سامنے کانپتی ہیں سلطان محمود ...
05/09/2020

کوئی مائی کا لعل ایسا پیدا نہیں ہوا جس کے سامنے میری ٹانگیں کانپیں میری ٹانگیں صرف اللہ کے سامنے کانپتی ہیں سلطان محمود کے دادا کے پاس65کنال زمین تھی سلطان محمود کے پاس3ہزار کنال کہاں سے آئی چھ چھ جماعتیں تبدیل کرنے والے لوٹوں کا کٹھا چٹھا کھول دوں گا۔راجہ محمد فاروق حیدرخان......

وزیراعظم کی عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی کی حیثیت سے کام جاری رکھنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عاصم سلی...
05/09/2020

وزیراعظم کی عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی کی حیثیت سے کام جاری رکھنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہیں کیا:اعلامیہ
عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جو ثبوت اور وضاحت پیش کی گئی اس سے مطمئن ہوں:وزیراعظم

05/09/2020

تازہ ترین خبر
حویلی نیزہ پیر سیکٹر میں ایک بار پھر سے سول آبادی پر شدید فائرنگ اور گولہ باری جاری علاقے میں شدید خوف ہراس۔۔۔۔
آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟!

لیفٹیننٹ ناصر حسین شہید کا نماز جنازہ یونیورسٹی گرونڈ مظفرآباد آزاد کشمیر میں ادا کر دیا گیا وزیراعظم آزاد کشمیر ارکان ا...
04/09/2020

لیفٹیننٹ ناصر حسین شہید کا نماز جنازہ یونیورسٹی گرونڈ مظفرآباد آزاد کشمیر میں ادا کر دیا گیا وزیراعظم آزاد کشمیر ارکان اسمبلی فوجی حکام پولیس اور دیگر تمام اداروں کی شرکت کثیر تعداد میں عوام نے نیلم جہلم مظفرآباد سے شرکت کی پاک پروردگار ناصر کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماہیں ۔۔۔

تمام اساتذہ کرام کا فوری کرونا ٹیسٹ کروانے کے بعد سکول کھولنے کا فیصلہ.........نوٹفیکشن جاری...
03/09/2020

تمام اساتذہ کرام کا فوری کرونا ٹیسٹ کروانے کے بعد سکول کھولنے کا فیصلہ.........نوٹفیکشن جاری...

آزاد کشمیر کئی حکومتیں آئی اور گئی لکین پہاڑی علاقوں کی قسمت نہ بدلی ..جس  کی تازہ مثال آزاد کشمیرکےعلاقے پلندری کی سڑکی...
03/09/2020

آزاد کشمیر کئی حکومتیں آئی اور گئی لکین پہاڑی علاقوں کی قسمت نہ بدلی ..جس کی تازہ مثال آزاد کشمیرکےعلاقے پلندری کی سڑکیں ہیں جو کےتا حال حکومت کی توجہ کی منتظرہیں ......
آخر کب تک .؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

مظفرآباد سے راولپنڈی براستہ کوہالہ روڈ کھل  چکی ہے.......
03/09/2020

مظفرآباد سے راولپنڈی براستہ کوہالہ روڈ کھل چکی ہے.......

مظفرآباد اور راولاکوٹ میں تعلیمی بورڈ قائم کیے جا رہے۔۔۔کیا مظفرآباد اور راولاکوٹ بورڈ لازمی ہیں؟؟؟کیا الیکشن سے پہلے یہ...
03/09/2020

مظفرآباد اور راولاکوٹ میں تعلیمی بورڈ قائم کیے جا رہے۔۔۔
کیا مظفرآباد اور راولاکوٹ بورڈ لازمی ہیں؟؟؟
کیا الیکشن سے پہلے یہ ممکن ہے؟؟؟
آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟؟

مظفرآباد آپڈیٹس💝لینڈ سلاہیڈنگ کی وجہ سسے کوہالہ روڈ کلیاں سسے بند ہے⚠️🚸🚸⚠️⚠️⚠️⚠️🚸⚠️سفر میں احتیاط کریں بلا ظرورت سفر سے ...
01/09/2020

مظفرآباد آپڈیٹس💝
لینڈ سلاہیڈنگ کی وجہ سسے کوہالہ روڈ کلیاں سسے بند ہے⚠️🚸🚸⚠️⚠️⚠️⚠️🚸⚠️
سفر میں احتیاط کریں بلا ظرورت سفر سے گریز کریں💝💝

مجرم آخر کار پولیس کے ہتھے چڑھ گیا دیکھتے ہیں اس جلاد جیسے شخص کے ساتھ پولیس کیا سلوک کرتی ہے.....
31/08/2020

مجرم آخر کار پولیس کے ہتھے چڑھ گیا دیکھتے ہیں اس جلاد جیسے شخص کے ساتھ پولیس کیا سلوک کرتی ہے.....

ظالموں نے دس محرم الحرام کا بھی احترام نہ کیاملتان:بچے سے زیادتی کرنے کے بعد اُس کی نازک جگہ پر گولی ماردی جو جسم کے پار...
31/08/2020

ظالموں نے دس محرم الحرام کا بھی احترام نہ کیا

ملتان:بچے سے زیادتی کرنے کے بعد اُس کی نازک جگہ پر گولی ماردی جو جسم کے پار ہوگئی۔بچہ اس وقت نازک حالت میں نشتر اسپتال مُلتان میں داخل ھے، باپ جب اپنے بیٹے کو اسپتال لے جارہا تھا تو اُس کی جیب میں صرف 50 روپے تھے،کسی آشنا نے اُنہیں کُچھ رقم فراہم کی،متاثرہ بچہ زین العابدین کی عمر بمشکل تیرہ چودہ سال ھے۔مُلزمان زین العابدین کو جتوئی (ضلع مُظفر گڑھ) مچھلی کھلانے کے بہانے جنگل میں لے گئے، اُس کے ساتھ بدفعلی کی اور مزاحمت پر زین کے پیچھے گولی مار دی جو زین کی پشت سے آر پار ہو گئی.......
آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اوچھاڑ،کٹکیر مظفرآباد گاڑی خوفناک حادثے کا شکار۔۔۔اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔ڈرائیور کا نام عاطف سفیر بتا...
30/08/2020

اوچھاڑ،کٹکیر مظفرآباد گاڑی خوفناک حادثے کا شکار۔۔۔
اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔
ڈرائیور کا نام عاطف سفیر بتایا جا رہا۔۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا۔۔۔
گاڑی نمبر۔
LEI 14
2695

Address

Rawalpindi West Ridge

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923401537085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhr kab tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhr kab tak:

Videos

Share



You may also like