PinDii BranD

PinDii BranD eXplore Rawalpindi And Pakistan...❣️

Mother
25/08/2024

Mother

Write the meaning of this post..
22/08/2024

Write the meaning of this post..

18/08/2024

Barii imam sarkar..Melaa 2k24

سوہنی دھرتی سوہنی دھرتیاللہ رکھےقدم قدم آبادقدم قدم آباد تجھے🇵🇰Pakistan zindabad🇵🇰Azadi Mubark🇵🇰14 August 1947🇵🇰
14/08/2024

سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
اللہ رکھے
قدم قدم آباد
قدم قدم آباد تجھے🇵🇰

Pakistan zindabad🇵🇰
Azadi Mubark🇵🇰
14 August 1947🇵🇰

U must be thinking it is Pakistan open squash championship 😂🫣Actually This is British open squash championship recordsAn...
14/08/2024

U must be thinking it is Pakistan open squash championship 😂🫣
Actually This is British open squash championship records
And let me give u one more shock
It has been 27 years since Pakistan Didn't won a single BOC🌚
That means 30 golds and 25 silvers in 50 years 🥵i think any sport have never seen this much dominancy from any county in any event

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 5 تحصیلیں ہیں..اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہ...
07/08/2024

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 5 تحصیلیں ہیں..
اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہوتا ہے.... کہوٹہ اور کلر سیداں کے بارے تو بہت سے لوگ ابھی تک جانتے ہی نہیں ہیں..کہ وہ بھی پنڈی کا حصہ ہیں..
یہ تصویریں کہوٹہ میں واقع پنج پیر راکس کی ہیں..

پنج پیر راکس اسلام آباد سے 80 کلومیٹر دور ہیں۔ تین گھنٹے لگتے ہیں۔ اسلام آباد سے کاک پُل، کہوٹہ روڈ، کہوٹہ، آزاد پتن روڈ، اور پنجڑ قصبہ تک جاتے ہیں۔ وہاں سے ایک ذیلی سڑک بلند ہوتی ہے جو نڑھ گاؤں سے ہوتے ہوئے 6 ہزار فُٹ کی بلندی پر موجود پنج پیر راکس تک جاتی ہے۔ فور بائے فور گاڑی عین راکس پر پہنچ جاتی ہے، نارمل گاڑی کو ایک کلومیٹر پیچھے ہی روک دینا ہوتا ہے۔ راکس لہتراڑ کی جانب ہزاروں فٹ شدید خطرناک گہرائی پر معلق ہیں۔ اس لیے اِن راک فیسز کو دنوئی رِج کہا جاتا ہے۔ چونکہ سامنے ہی دریائے جہلم بہتا نظر آتا ہے اس لیے یہ سارا وادئ جہلم کا علاقہ ہے۔ انہی راکس سے کشمیر کی برفپوش پیر پنجل رینج کے علاوہ کاغان کی مکڑا پیک اور موسیٰ کا مصلہ بھی نظر آتی ہیں۔ گلیات میں مکشپوری اور ایوبیہ نظر آتی ہیں۔ بلکہ مری اور مارگلہ ہلز بھی سامنے نظر آتی ہیں۔ ایک ہی جگہ سے اتنا کچھ نظر آنا ایک حیرت انگیز بات ہے۔ پنج پیر راکس کی سب سے اہم ہائی-لائیٹ یہاں کی دیوزاد چٹانیں ہیں جو پورے علاقے میں جابجا پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ اتنی عظیم تن و توش کی حامل چٹانیں ہیں کہ پورا پورا جنگل اور پورا پورا گاؤں بھی ایک ہی چٹان پر سما جاتا ہے۔

ہم ایویں نہیں پنڈی پنڈی کرتے پنڈی پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے زیادہ خوبصورت اور جدا ہے. ❤️


Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PinDii BranD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PinDii BranD:

Videos

Share