Kashmir Tourism Jehlum valley

Kashmir Tourism Jehlum valley Yt-AbdulRehman Kashmiri

26/01/2025
23/01/2025

Hattian Bala is a picturesque town located in the Jhelum Valley of Azad Kashmir, Pakistan. It's known for its natural be...
06/09/2024

Hattian Bala is a picturesque town located in the Jhelum Valley of Azad Kashmir, Pakistan. It's known for its natural beauty, with lush green forests, rolling hills, and scenic views of the surrounding mountains.

Some popular attractions in and around Hattian Bala include:

· Lakes: Many small lakes and ponds, perfect for fishing and boating
· Hiking trails: Several routes for trekking and exploring the surrounding hills and forests
· Waterfalls: Beautiful waterfalls, like the famous Gharana Waterfall
· Archaeological sites: Historical sites, such as the ancient Hattian Fort

Hattian Bala is also famous for its fruit production, particularly apples, apricots, and cherries.

Would you like to know more about Hattian Bala or plan a trip there? I can help with information on accommodation, transportation, and activities.

30/08/2024

27/07/2024
نلوچی پل مظفرآباد۔
21/07/2024

نلوچی پل مظفرآباد۔

10 محرم الحرام  💔🥹🚩
19/07/2024

10 محرم الحرام 💔🥹🚩

ہٹیاں بالا پیرحضرت  سید سکندر شاہ کاظمی کے عرس کی3 روزہ تقریبات کی تیاریاں مکمل
09/07/2024

ہٹیاں بالا پیرحضرت سید سکندر شاہ کاظمی کے عرس کی3 روزہ تقریبات کی تیاریاں مکمل


📍Leepa valley Jehlumvalley AJK ❤️
05/07/2024

📍Leepa valley Jehlumvalley AJK ❤️



مزار سید فقیر شاہ گردیزی جدِ امجد ساداتِ گردیزیہ لوئر کوٹ، اندھیری بیلہ وادئ چھم
03/07/2024

مزار سید فقیر شاہ گردیزی جدِ امجد ساداتِ گردیزیہ لوئر کوٹ، اندھیری بیلہ وادئ چھم

سیاحت کے شوقین تمام افراد کے پاس ایسا نقشہ ہونا ضروری ہے. شمالی علاقہ جات سفر کرنے والوں کے لئے.
30/06/2024

سیاحت کے شوقین تمام افراد کے پاس ایسا نقشہ ہونا ضروری ہے. شمالی علاقہ جات سفر کرنے والوں کے لئے.


وادئ چھم قاضی ناگ کے دامن میں واقع جہلم ویلی کی انتہائی خوبصورت ذیلی وادی ہے اور یہاں کا لینڈ سکیپ نیلم ویلی سے کافی مشا...
29/06/2024

وادئ چھم قاضی ناگ کے دامن میں واقع جہلم ویلی کی انتہائی خوبصورت ذیلی وادی ہے اور یہاں کا لینڈ سکیپ نیلم ویلی سے کافی مشابہ ہے۔ قاضی ناگ اور چھم کی ندیوں کا نیلگوں شفاف پانی اس وادی کے حسن کو چار چاند لگاتا ہے۔ لائن آف کنٹرول کے قریب ہونے کی وجہ سے یہاں سیاحوں کی آمدورفت ذرا محدود ہے۔
اس وادی سے ایک تعلق تو جدِ امجد سید فقیر شاہ گردیزی کے مزار کے سبب ہے اور دوسرا مقبول بٹ شہید کی وجہ سے.
مقبول بٹ دسمبر 1968 میں سری نگر جیل سے فرار ہو کر قاضی ناگ کے دروں سے ہوتے ہوئے وادئ چھم میں داخل ہوئے تھے جہاں بعد ازاں انھیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔( اس سفر کی تفصیل ان کی کتاب "سری نگر جیل سے فرار کی کہانی" میں درج ہے)۔ قاضی ناگ کا پہاڑی سلسلہ سطح سمندر سے چودہ ہزار فٹ بلند ہے اور باقی کشمیر کی طرح یہ بھی خونی لکیر کی وجہ سے دو حصوں میں منقسم ہے۔

بارہ ہزاری سے برف پوش کوہ قاضی ناگ کا نظارہ یہاں سے دائیں طرف وادی چھم ہے اور بائیں طرف وادئ کرناه لیپہ ہے۔ سامنے موجود ...
29/06/2024

بارہ ہزاری سے برف پوش کوہ قاضی ناگ کا نظارہ
یہاں سے دائیں طرف وادی چھم ہے اور بائیں طرف وادئ کرناه لیپہ ہے۔ سامنے موجود درہ کاندیاں گلی ہے جو دونوں وادیوں کو آپس میں ملاتا ہے۔ مقبول بٹ شہید سامنے موجود برفانی دروں سے ہی آزاد کشمیر میں داخل ہوئے۔


نیلم ویلی کی سیر و تفریح کرنے کا آسان طریقہ: نیلم ویلی آزاد کشمیر کی سیاحت کا ارادہ رکھنے والے سیاح حضرات کی معلومات کے ...
28/06/2024

نیلم ویلی کی سیر و تفریح کرنے کا آسان طریقہ:
نیلم ویلی آزاد کشمیر کی سیاحت کا ارادہ رکھنے والے سیاح حضرات کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ پاکستان کے کسی بھی شہر سے نیلم ویلی آنے کے لیے اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس ہائی وے مری سے ہوتے ہوئے آئیں۔ ایکسپریس ہائی وے کے اختتام پر دائیں جانب مری روڈ کے ذریعے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا سفر جاری رکھیں۔ (ہزارہ سے آنے والے معزز مہمان ہزارہ موٹروے کا استعمال کریں)
نیلم ویلی بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں پر موبائل سروس کا بڑا ایشو ہے، یہاں پر صرف SCOM سم کی سروسز حاصل کی جا سکتی ہیں جو کہ نیلم ویلی کے تقریباً سارے مقامات پر سروس فراہم کرتی ہے بشمول 4G انٹرنیٹ۔ تاہم Ufone کی سم بھی رومنگ پر چلتی ہے مگر اس پر انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہوتی۔ لہذا SCOM کی سم مظفرآباد سے آتے ہوئے لینا نا بھولیں۔ مظفرآباد کے علاوہ راستے میں نوسیری کے مقام سے بھی سم مل سکتی ہے یا پھر نیلم میں کنڈل شاہی، کٹن یا آٹھمقام سے بھی سم مل جاتی ہے۔
خبردار- (اسلام آباد سے تقریباً 2 گھنٹے کے فاصلے پر نیلم پوائنٹ کے نام سے دریائے جہلم کے کنارے سیاحوں کو نیلم ویلی کا دھوکہ دینے کے لیے ایک کاروباری مرکز کھلا ہوا ہے جس کا آزاد کشمیر یا نیلم ویلی سے سرے سے کوئی تعلق نہیں ہے، یاد رکھیں یہ جگہ آزاد کشمیر یا نیلم ویلی میں قطعاً نہیں ہے. لہٰذا دھوکہ کھانے سے بچیں)
اسی مقام کے پاس کوہالہ پل کراس کرنے کے بعد ریاست آزاد جموں و کشمیر کا آغاز ہوتا ہے۔ کوہالہ سے تقریباً ایک گھنٹہ کے فاصلے پر مظفرآباد شہر واقع ہے۔ سیاح حضرات اپنے وقت کے حساب سے فیصلہ کر لیں کہ انہوں نے رات مظفرآباد میں قیام کرنا ہے یا نیلم ویلی کی طرف نکلنا ہے۔ عموماً رات کے وقت نیلم ویلی کا سفر سیاحوں کے لیے خطرناک ہوتا ہے۔ اگر آپ شام کے وقت مظفرآباد پہنچے ہیں تو رات مظفرآباد میں قیام کیجئے۔ مظفرآباد شہر میں 2500/3000 روپے فی کمرہ سے لے کر پی- سی ہوٹل تک ہر معیار کے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز موجود ہیں۔ اگر آپ دن کے وقت مظفرآباد پہنچے ہیں اور آپ کا ارادہ آگے بڑھنے کا ہے تو مظفرآباد شہر کی مرکزی شاہراہ یا براستہ نلوچھی گوجرہ بائی پاس روڈ چہلہ بانڈی کی طرف نکل جائیں۔ چہلہ بانڈی سے نکل کر آپکا نیلم ویلی کے لیے سفر شروع ہو جاتا ہے۔ راستے میں مختلف ٹورسٹ پوائنٹس (پنجگراں واٹرفال، دھنی واٹرفال، نیلم جہلم ڈیم،


Neelum Travel and Tours
Neelum Trip Advisor

Address

Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923479980669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Tourism Jehlum valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share