Ansar Ullah

Ansar Ullah Online classes and Islamic studies

09/04/2024

آل مسلم کنٹریز کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

07/02/2024

❤️❤️

06/02/2024

بارشوں میں قبرستان کا چکر لگایا کرو کیونکہ وہاں ایسے لوگ دفن ہیں جو بجلی کی چمک دیکھ کر آپکو اپنے سینے سے لگایا کرتے تھے۔

06/02/2024

پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی نے بھی ہمارے ملک کے محافظوں پر حملہ نہی کیا ، لیکن ایک یہودی ایجنٹ آیا اور آج تک وہ زندہ ہے کیوں ۔

06/02/2024

مولانا فضل الرحمٰن کے متعلق اگر آپ کو لاکھوں علماء کی تائید نظر نہیں آتی ہے اور تین چار کرایہ دار مولویوں کی تنقید نظر آتی ہے تو آپ نظروں کی نہیں
بلکہ منافقت کی علاج کرائیں،👉

06/02/2024

لوکاں دیاں قبراں تے لکھی ہوندا آخری آرام گاہ۔
یوتھیوں تواڈی قبر تے لکھیا ہوسی آخری حرام دا۔

06/02/2024

یوتھیوں صحت کارڈ پر اگر علاج مفت ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایسی پین یکیاں شروع کر دے بندہ۔

05/02/2024

منافقین کی سوچ !
مولوی صرف مدرسے میں اچھا ،
اور ملک چلانے کے لئے کوئی ہجڑا ، کنجر، یا دجالی نسل کا ۔🖐️

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو                Ma Gilito Hanos. مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔👆👆دنیا میں 𝟐...
03/02/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو
Ma Gilito Hanos.
مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔👆👆

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰@highlightHamid KhanFacebook°°°¶|°¶¶>°°°••KinG√√√~¶¶¶¶°°••• oF°•••|¶|¶|\\\\°•• faceBook ••••••°°°¶¶¶¶¶sOciety••••°°°^^^^¶] ¶] ¶>¶[^^^]FACEBOOK VIP account⇨♡♥♡♥♡♥♡♥⇨▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒ Loading→ 100% ☆☆☆☆☆☆→I.Love Music♪♩♬♬♬♬♪♪♪♪♪♪♩♪⇨ Friends☆☆☆☆Love♡You♡Studied atM.S. UniversityFacebook Photo


















01/02/2024

اپنی زبان کی طاقت ان ماں باپ پر کبھی مت آزماؤ
جنہوں نے تمہیں بولنا سیکھایا ہے✅✅

30/01/2024
21/01/2024
نہ کوئی وزیر نہ کوئی سیاستدان پہنچا اور نہ کسی کی طرف سے ہمدردی کا پیغام موصول ہوا۔کیوں؟ کیونکہ یہ سکول اور کالج  کا طال...
03/10/2023

نہ کوئی وزیر نہ کوئی سیاستدان پہنچا اور نہ کسی کی طرف سے ہمدردی کا پیغام موصول ہوا۔
کیوں؟
کیونکہ یہ سکول اور کالج کا طالب علم نہیں بلکہ یہ مدرسے کا ایک ننا طالب علم تھے ۔
اگر یہ کوئی اسکول کالج کا لڑکا ہوتا تو اس ملک میں قیامت آگئی ہوتی میڈیا والوں نے تو آسمان سر پہ اُٹھا لینا تھا، لیکن افسوس اس بچے کا قصور یہ تھا کہ یہ دینی مدرسے کا طالب علم ہے،

26/09/2023

I have reached 300 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

22/07/2023

پرانے زمانے میں بھی استاد ہوا کرتے تھے ذرا دیکھیں اس ویڈیو میں

یہ میرا ماموں ہے دماغی توازن کچھ ٹھیک نہیں ہے پندرہ۔بیس دن ہوگئے ہیں گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی کو اسکے بارے میں علم ...
12/07/2023

یہ میرا ماموں ہے دماغی توازن کچھ ٹھیک نہیں ہے
پندرہ۔بیس دن ہوگئے ہیں گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی کو اسکے بارے میں علم ہو تو پلیز ہمارے ان نمبروں پر رابطہ کریں
اور پوسٹ ثواب کی نیت سے ضرور شئیر کریں۔
03184777410
03493091177
03134812390

04/04/2023

حقیقی آزادی

13/02/2023

نہ چاہ کر بھی میرا محبوب مجھ سے روٹھا ہے ۔
میں جانتا ہوں اس مسئلے میں ہر بندہ جھوٹا ہے۔ اگر پلستر خان بھی بے گناہ ہے زرداری صاحب بھی ایماندار ہیں تو ملک صبا ایزی لوڈ والی نے لوٹا ہے

13/02/2023

یقین کریں نہ پاکستان میں رہنے کے لیے پیسے ھیں ،اور نہ چھوڑ کر جانے کے لیے 🙂🥺

13/02/2023

اکیلا مرد پوری دنیا سے لڑسکتا ہے پر
ایک عورت سے نہیں لڑ سکتا🙂

13/02/2023

کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں دل کرتا ہے فی سبیل اللہ چپیڑیں مارنے کو دل کرتا ہے۔

13/02/2023

اگر دوستی میں بھی صفائیاں ہی دینی ہیں تو پھر دوست کو چھوڑکر
سرف ایکسل خرید لیں اور

13/02/2023

جب قسمت ہی خراب ہو تو گلے میں تعویز کی جگہ
مولوی بھی باندھ لو تو کوئی فرق نہیں پڑتا

12/02/2023

🥰🥰❤❤

12/02/2023

الحمدللہ

12/02/2023

سیاسی قومی ترانہ

12/02/2023

جامعہ عربیہ رشیدیہ ڈھوک حسو راولپنڈی

Address

Habeeb Colony Gali No 13 Wistereg 3 Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
112233

Telephone

+923493091177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansar Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ansar Ullah:

Videos

Share