Raja Hashim

Raja Hashim

12/02/2024

جتھے جبرائیل وی نی جا سکدا✨
اوتھے جا ھوندیاں ملاقات عشق دیاں♥️😍

یا اللّٰہ پاک آج شبِ معراج کی مبارک رات ہے یا اللّٰہ پاک اس مبارک رات کے صدقے سب مسلمانوں کو بخش دے اور ہماری زندگی میں سب مشکلات کو دور فرما دیں
جتنے پریشان دل اور بے چین روحیں ہے اُن سب کے دِلوں کو سکون عطا کردیں آمین ثم آمین🌸
‏ "🎀ツ

᭸͟͞✥❤️🥰❤️✥͟͞᭸
: شبِ معراج

شب معراج شریف میں عبادت کرنا جائز و مستحسن ہے ،اس میں عبادت کرنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے عارف باللہ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی عَلَيْهِ رَحْمَةُ اللهِ الْقَوِی حدیث نقل فرماتے ہیں ر جب میں ایک ایسی رات ہے جس میں عبادت کرنے والے کیلئے سو سال کی نیکیوں کا ثواب لکھا جاتا ہے اور یہ رجب کی ستائیسویں رات ہے ، جو اس رات بارہ رکعت نوافل اس طرح ادا کرے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھے اور سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ اکبر سو دفعہ پڑھے اور اللہ تعالیٰ سے سو دفعہ استغفار کرے اور نبی پاک صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم پر سو بار درود پڑھے اور اپنے لیے دنیا و آخرت میں سے جو چاہے مانگے اور صبح کو روزہ رکھے تو بے شک اللہ تعالی اس کی سب دعاؤں کو قبول فرمائے گا، سوائے اس دعا کے جو گناہ کی ہو

شعب الایمان“374/3،حدیث 3812

‏ "

27/01/2023

🖤

06/01/2023
♥️
29/11/2022

♥️

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Hashim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies