Sangat Pothwar Channel سنگت پوٹھوہار چینل

Sangat Pothwar Channel  سنگت پوٹھوہار چینل News, Reports, informative& motivational Dacometies, Cultural Activities,
(16)

19/09/2024

VFS Lithuania Appointment available from:-
●Dubai
●Malaysia
●Singapore
●Kyrgyzstan
●Azerbaijan
●Thailand
●Turkey
●Tadzhikistan
●Uzbekistan
(No Advance payment)
Contact on WhatsApp:-+447459298878

https://www.youtube.com/
16/09/2024

https://www.youtube.com/

Please support me my all brother my new channel I_S_H_H_E vlogs like and subscribe and click to bell 🔔 icon thank you for support my channel

‏ہوائی جہاز میں ائیرکنڈیشن نہیں ہوتا یہ بات بہت سے لوگ نہیں جانتے ہوں گے، لیکن دورانِ سفر تو ہم AC کی بہترین کولنگ حاصل ...
08/09/2024

‏ہوائی جہاز میں ائیرکنڈیشن نہیں ہوتا یہ بات بہت سے لوگ نہیں جانتے ہوں گے، لیکن دورانِ سفر تو ہم AC کی بہترین کولنگ حاصل کر رہے ہوتے ہیں، لیکن کس طرح ؟
آئیں آپ کو بتاتے ہیں !!
جب ہوائی جہاز گراؤنڈ پر ھوتا ہے بورڈنگ کے بعد مسافر اپنی اپنی سیٹوں پر بیٹھ جاتے ہیں اکثر یہ دیکھا گیا ھے کہ کچھ افراد گرمی یا گھٹن محسوس کرتے ہیں ، مسافر کمنٹ کارڈ یا میگزین نکال کر پنکھے کے طور پر جھل رھے ہوتے ہیں اور بار بار عملے کو ائرکنڈیشن چلانے کا کہتے رہتے ہیں جس سے عملہ بھی پریشان ہوتا ہے کیونکہ جہاز میں ائرکنڈیشن نہیں ہوتا عملہ مسافروں کو تسلیاں دیتا رہتا ہے کہ ابھی کچھ دیر میں نارمل ہو جائے گا، اور یہ چیز زمینی عملے کی جہاز کے ساتھ ائرکنڈیشننگ یونٹ لگانے میں تاخير کی وجہ سے ہوتی ہے جو پورے جہاز کو ٹھنڈی ہوا پائپ کے ذریعے فراہم کرتے ہیں ،
ایئر کرافٹ کنڈیشننگ یونٹ (ACU) کیا ھے؟
✈️ 🛫
ایئرکرافٹ ایئر کنڈیشننگ یونٹ ایک اھم گراؤنڈ سپورٹ آلات میں سے ایک ہے جو گراؤنڈ ہینڈلنگ کی گاڑی میں نصب ہے جو ہوائی جہاز میں حرارت کی ضرورت کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو ہوائی جہاز میں ٹھنڈی ہوا یا گرم ہوا فراہم کرتی ہے جب کہ جہاز زمین پر پارک ہوتا ہے تاکہ مسافروں کے لیے آرام دہ درجہ حرارت کو برقرار رکھا جا سکے۔
لیکن جب جہاز ٹیک آف کرنے رن وے کی جانب روانہ ہو رہا ہوتا ہے تو یہ یونٹ ہٹا دیا جاتا ہے تھوڑی دیر میں مسافر پھر سے کچھ گرمی سی محسوس کر رہے ہوتے ہیں جب تک کہ جہاز فضا میں بلند نہیں ہو جاتا اور اپنی مطلوبہ پوزیشن پر جب جہاز آ جاتا ہے تب آپ کو ائرکنڈیشن کے آن ھونے کا احساس ہونے لگتا ھے اب آپ کو ٹھنڈی ہوا کیسے مل رہی ہے جبکہ جہاز میں تو اے سی ہی نہیں ھے، تو ایسا ہے کہ سائنسی طور جتنی بلندی پر جاتے ہیں تو باہر کا ٹمپریچر گرتا جاتا اور جہاز جس بلندی پر ہوتا ہے تو اسکے باہر کا ٹمپریچر مائینس 30- سے لیکر مائینس 50- ڈگری ہوتا ہے اس ہی ٹمپریچر کو جہاز میں کنٹرول کرکے مطلوبہ ائرکنڈیشنڈ کیا جاتا ہے۔ لہٰذا معلومات میں ایک اور اضافہ کر لیں۔

گاڑی پانی میں گر جائے تو کیا کرنا ہے؟ بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے ڈوب گئے کہ وہ نہیں جانتے تھے:- اگر آپ خود کو گاڑی میں پان...
03/09/2024

گاڑی پانی میں گر جائے تو کیا کرنا ہے؟

بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے ڈوب گئے کہ وہ نہیں جانتے تھے:-

اگر آپ خود کو گاڑی میں پانی کے اندر پاتے ہیں تو گھبرائیں نہیں۔

1۔ دروازے کو دھکیلنے کی کوشش میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں۔
2۔ کھڑکی مت کھولیں، گاڑی میں داخل ہونے والا پانی آپ کو باہر نہیں نکلنے دے گا۔ اور اگر اندر داخل ہو گیا تو گاڑی مکمل پانی میں ڈوب جائے گی۔ شیشے اور دروازے بند رہنے دیں۔
3۔ سر کے پیچھے والے ہیڈ ریسٹ کو کھینچ کر اوپر کی سمت نکالیں۔
4۔ اس کی اسٹیل کی تیز نوک کا استعمال کریں اور پچھلی کھڑکی کے شیشے کو توڑ دیں جو ڈگی کے اوپر لگا ہوتا ہے۔

▶️ انجنیئرنگ اور ڈیزائن کے لحاظ سے کار پانی میں تیرتی ہے اور پچھلی کھڑکی ہمیشہ باہر نکلنے کی سمت ہو گی۔ جیسا کہ تصویر میں دکھائی دے رہا ہے۔ یہ آپ کی جان بچا سکتا ہے۔

انجن بھاری ہوتا ہے اس لئے وہ حصہ پانی میں ڈوب جائے گا مگر ٹائروں کی ہوا کے باعث تیہہ تک نہیں جائے گا۔ پچھلے ٹائروں کی وجہ سے پچھلا حصہ تیرتا رہے گا اور پانی سے باہر رہے گا۔ گاڑی ڈوبے گی تب جب پانی اس کے اندر جا کر اسے بھاری کر دے گا۔

اپنے حواس ٹھیک رکھیں۔ پینک مت ہوں۔

26/08/2024
‏پاکستان خُدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور جو بھی اِس راز کو جان لیتا ہے وہ یہاں سے یورپ امریکہ یا عرب ممالک میں بھاگ ...
22/08/2024

‏پاکستان خُدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور جو بھی اِس راز کو جان لیتا ہے وہ یہاں سے یورپ امریکہ یا عرب ممالک میں بھاگ جاتا ہے۔۔

‏اس لڑکے نے کچھ سال پہلے ایک ماں بیٹی کو فلوریڈا میں گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا تھا۔ اسے جج نے جرم  ثابت ہونے پر چوبیس سال...
21/08/2024

‏اس لڑکے نے کچھ سال پہلے ایک ماں بیٹی کو فلوریڈا میں گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا تھا۔ اسے جج نے جرم ثابت ہونے پر چوبیس سال کی سزا سنائی۔ اس وقت اسکی عمر اٹھارہ سال تھی۔ یہ اپنے باپ کی دی ہوئی مسٹینگ 100 میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے چلا رہا تھا جب اس نے ماں بیٹی کو کچل ڈالا تھا۔

جب اسکو سزا سنائی گئی تو اسکی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ وہ منظر وائرل ہوا۔ اسکے حق میں کیمپین چلنا شروع ہوگئی۔ خواتین تو اسکی خوبصورت نیلی آنکھوں پر مر مٹیں۔ کچھ لوگوں نے اسے بہت کم عمر گردانا۔ مطالبہ یہ تھا کہ اسے سزا نہ سنائی جائی۔ امریکی معاشرے کے مزاج کے عین مطابق لاتعداد سازشی کہانیاں بھر گھڑ لی گئیں کہ یہ لڑکا تو اصل قصوروار تھا ہی نہیں اور وغیرہ وغیرہ۔

اس کے حق میں چلنے والی کیمپین اس قدر زوردار تھی کہ ایک دفعہ دنیا حیران رہ گئی کہ سپیڈ لمٹ سے دوگنی رفتار پر جاتے ہوئے کسی کو کچل دینے والے شخص کے لیے ایسی ہمدردی؟ لیکن امریکہ کا نظام انصاف لولا لنگڑا کانا گنجا نہیں تھا۔ یہ اب 2044 میں اپنی سزا مکمل کرکے رہا ہوگا۔

پاکستان میں جس عورت نے باپ بیٹی کو مارا ہے اس پر اس کیمرون ہیرن کہانی یاد آگئی۔پہلی منافقت ہمارے معاشرے کی اگر تو کچلنے والا کوئی بس ڈرائیور ، رکشہ ڈرائیور ہوتا تو کراچی کے مزاج میں عین ممکن تھا اسکی بس یا رکشے کو اس ڈرائیور سمیت آگ لگا دی جاتی۔ اب لینڈ کروزر کو آگ لگانے کی جرات کسی کو نہ تھی۔

دوسری منافقت کہ جیسے ہی یہ ایکسڈنٹ ہوا اور اسکی خبر پھیلی ہر کسی کو یقین تھا کہ اس عورت کا کوئی بال بیکا نہیں کرسکتا۔ وہ عورت بھی ایسی مکار نکلی کہ فورا وہاں ہی ڈرنک ہونے یا ذہنی مریض ہونے کا تماشا شروع کردیا۔

تیسری منافقت اس طبقے کی نظر آئی جو اس خاتون کے دفاع میں اتر آیا ہے۔ یہ ایلیٹ طبقہ وہی ہے جو خواتین ، مزدور ، غریب کے حقوق پر کسی امریکن سپانسرڈ کانفرنس میں بڑے طمطراق سے شرکت فرماتا ہے۔

چوتھی منافقت اب ہم عدالتی نظام کی دیکھیں گے کہ اس عورت پر تیز رفتاری ، شراب پی کر گاڑی چلانے تک کا مقدمہ درج نہ ہوگا اور سب کچھ کسی کارپٹ کے نیچے دھکیل دیا جائے گا۔

پانچویں منافقت ہم سب دکھائیں گے اور ایسے ہی کسی اگلے سانحے کا انتظار کریں گے اور اس پر دو دو سطریں لکھ کر یا لائک پوسٹ کرکے خاموش ہوجائیں گے۔

12/08/2024

صرف ایک دن باقی
پاں نہیں صرف چھاں

28/07/2024

‏ناجائز جائیداد پر قبضہ کرنے والے افراد کا جنازہ لازمی پڑھا کریں اور دیکھا کریں کہ مرنے والا کتنے خزانے لے کر جا رہا ہے۔

اے وقت کے یزیدو کچھ تو کرو خوف خدا ، مانا تمھاری دستار ابھی باقی ہےپر روز محشر جواب کیا دو گے ، حساب تو ابھی باقی ہے سزا...
23/07/2024

اے وقت کے یزیدو کچھ تو کرو خوف خدا ، مانا تمھاری دستار ابھی باقی ہے
پر روز محشر جواب کیا دو گے ، حساب تو ابھی باقی ہے سزا تو ابھی باقی ہے

ھوئی نا حیرانگی کی بات آزاد کشمیر میں 200 سو یونٹ کا بل صرف 595 روپے ۔ اور پاکستان میں 204 یونٹ کا بل صرف 9831 روپے ۔
23/07/2024

ھوئی نا حیرانگی کی بات
آزاد کشمیر میں 200 سو یونٹ کا بل صرف 595 روپے ۔
اور پاکستان میں 204 یونٹ کا بل صرف 9831 روپے ۔

یہ آدمی جسکی عمر تقریباً 30 سال ہے بول نہیں سکتا پچھلے 10 سال سے کونتریلہ گوجرخان میں ایک بھائی کے پاس رہ رہا ہے ان کے م...
18/07/2024

یہ آدمی جسکی عمر تقریباً 30 سال ہے بول نہیں سکتا پچھلے 10 سال سے کونتریلہ گوجرخان میں ایک بھائی کے پاس رہ رہا ہے ان کے مطابق اخبار اشتہار اور کافی کاوشوں کے باوجود اس کے گھر والوں کا کچھ پتا نہیں چل سکا سوشل میڈیا نے کئی بچھڑے ہووں کو ملوایا ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شاید اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے
کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو اس نمبر پر اطلاع دیں
عدیل عباس
‪0344 5859282‬

انگریز پاکستان  کا نہری نظام بنا کر چلے گئے جو بہترین نظام مانا جاتا ہے لیکن پاکستان پانی کو ملک کی خوشحالی کیلئے بروئے ...
09/07/2024

انگریز پاکستان کا نہری نظام بنا کر چلے گئے جو بہترین نظام مانا جاتا ہے لیکن پاکستان پانی کو ملک کی خوشحالی کیلئے بروئے کار نہ لا سکا لیکن دوسری طرف صدیوں پرانی رومن قوم کا پانی کا نظام دیکھیں قدیم دور ہونے کے باوجود انہوں نے کیسے پانی ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا بندوبست کیا اس تصویر میں رومیوں کا بنایا گیا پانی کا پائپ نظر آ رہا ہے جو 132 کلو میٹر لمبا ہے یہ افریقہ کے اسلامی ملک تیونس میں ہے جو کسی زمانے میں رومی سلطنت کا حصہ تھا اس طرح کا نظام انہوں نے ترکی کے علاقے میں بھی قائم کیا ۔

28/06/2024
27/06/2024

میلا سر جلال خان کرونٹا جھرنا 28-29-30 جون کو شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا تمام دوستوں سے سے گزارش ہے افواہوں پر کان مت دھریں
منجانب میلاد انتظامیہ

برائے فروخت (سب کچھ)ایبٹ آباد کے تاریخی MES ایم ای ایس آفس میں انگریز دور کا وہ نایاب سٹیم انجن سے چلنے والا روڈ رولر بط...
24/06/2024

برائے فروخت (سب کچھ)
ایبٹ آباد کے تاریخی MES ایم ای ایس آفس میں انگریز دور کا وہ نایاب سٹیم انجن سے چلنے والا روڈ رولر بطور یادگار کھڑا تھا جس سے سارے ہزارے کی سڑکیں انگریزوں نے بنائی تھیں اس کو سٹیشن ہیڈ کوارٹر کے فوجی افسروں کی ملی بھگت سے ان کے فرنٹ مین کرپٹ ایکسیئن XEN نے کباڑ میں بیچ دیا ۔۔ کروڑوں روپے مالیت کے اس انٹیک بھاپ سے چلنے والے روڈ رولر کو ریل پر رکھ کر بیرون ملک سمگل کرنے کے لئے کراچی بندر گاہ لے جایا گیا ۔۔ میں نے XEN کو کہا کہ آپ کا سالانہ کمیشن دس کروڑ روپے بنا ہے ۔۔ کیا فوج کا محکمہ اتنا غریب ہو گیا ہے کہ اپنی تاریخی چیزیں کباڑ میں بیچ رہا ہے تو مجھے اس بدتمیز و کرپٹ ایکسیئن نے کہا کہ آپ اپنی جیب سے اس تاریخی روڈ رولر کو خرید کر میوزیم کو گفٹ کر دو ۔۔
(ایبٹ آباد سے محمود اسلم کی رپورٹ)

The owner of this cow heard dogs barking at night; so he put down a camera and discovered this incredible sight. The leo...
18/06/2024

The owner of this cow heard dogs barking at night; so he put down a camera and discovered this incredible sight. The leopard comes to greet the cow every night and licks the cow's head. The man talked to the previous owner of the cow; He later learned that the leopard's mother had died when he was 20 days old, and that the cow had fed the leopard with its milk. Since then, the leopard thinks it's the cow's mother. And every day he comes to see her at night. 🐄🐆 ❤
Source: Juan Ramon Vega

بڑی خوشخبری بیل دوڑ سر جلال خان کرونٹہ،جھرنا مورخہ 29 جون 2024 بروز ہفتہ دن 2 بجے ہٹ ہوگی ۔ ٹھیک 2 بجے تمام گیٹ بند ہو ج...
09/06/2024

بڑی خوشخبری
بیل دوڑ سر جلال خان کرونٹہ،جھرنا مورخہ 29 جون 2024 بروز ہفتہ دن 2 بجے ہٹ ہوگی ۔ ٹھیک 2 بجے تمام گیٹ بند ہو جاہیں گے ۔ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔ شکریہ- 🌹🌷🌻🌺💐🥀🌹🐴🛵

السلام علیکم نیو ٹیلیگرام کرپٹو بوٹ لانچ ہوا ہے  اس میں بھی شامل ہوں یہ بھی نوٹ کوائن جیسا ہی ہے- جو کچھ دن پہلے لانچ ہو...
22/05/2024

السلام علیکم نیو ٹیلیگرام کرپٹو بوٹ لانچ ہوا ہے اس میں بھی شامل ہوں یہ بھی نوٹ کوائن جیسا ہی ہے- جو کچھ دن پہلے لانچ ہو چکا ہے آپ چیک کر سکتے ہیں۔
جتنے زیادہ کوائنز مائن کرو گے اتنا پیسہ کماو گئے۔ صرف چند منٹ کی محنت سے آپ چانس مس مت کریں جن کو کریپٹو کرنسی کا پتہ وہ ہی ٹیلگرام پر اوپن کریں لاسٹ ڈیٹ 30 مئی ہے اس کے بعد فری کوائن ملنا بند ہو جائیں گئے۔

https://t.me/tapswap_mirror_1_bot?start=r_1732109453 🎁 +2.5k Shares as a first-time gift

Address

Sadiqabad
Rawalpindi West Ridge
000000

Telephone

+971508004969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangat Pothwar Channel سنگت پوٹھوہار چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sangat Pothwar Channel سنگت پوٹھوہار چینل:

Videos

Share