mazloom e karbala12 official YouTube channel

mazloom e karbala12 official YouTube channel اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر وال

30/11/2023

YouTube channel Ateeq Shahzada Official spot me YouTube channel All Hussaini Shai ❤️🙏🏻❤️

23/11/2023
19/11/2023

۵ جمادِیُ الاوّل ،شبِ نزولِ فاتحِ شام بی بی جنابِ شرِیکةُ الحُسین ؐ بنتِ امیرِ کائنات ؐبہت بہت مُبارک ہو ۔ 💕

Great 👌😊👌
11/11/2023

Great 👌😊👌

10/11/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Mashallah ❤️❤️💯❤️💯🙏🏻💯 amen🤲🏻🤲🏼🤲
03/11/2023

Mashallah ❤️❤️💯❤️💯🙏🏻💯 amen🤲🏻🤲🏼🤲

Great picture 💯❤️💯❤️💯❤️💯❤️💯❤️💯❤️
31/10/2023

Great picture 💯❤️💯❤️💯❤️💯❤️💯❤️💯❤️

Mashallah ❤️💯❤️💯💯❤️💯
31/10/2023

Mashallah ❤️💯❤️💯💯❤️💯

Mazloom e karbala official 💯🙏🏻💯
30/10/2023

Mazloom e karbala official 💯🙏🏻💯

27/10/2023

انسانی حقوق کے عملبردار سن لیے پاراچنار میں حالات انتہائی تشویشناک ہیں.
خدارا آپ آواز اٹھائیں کہ پاراچنار چاروں طرف سے محاصرے میں ہے
آج لوئر کرم کے علاقے چرخیل میں دہشتگردوں کے حملے میں پاراچنار کے شیعہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے چار افراد شہید جبکہ چھ لوئر کرم کے علاقے چرخیل میں دہشتگردوں کے حملے میں پاراچنار کے شیعہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو افراد شہید جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔
دو روز قبل دو سال بعد وطن واپس آنے والا ایک سمندر پار پاکستانی پاراچنار جاتے ہوئے پشاور میں ٹارگٹ کلنگ میں مارا گیا اور تین زخمی ہوئے تھے۔

27/10/2023

تازہ ترین خبر
پاراچنار حالت جنگ میں ہے جس کی وجہ پاراچنار کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع ہے۔ تین روز سے انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ سڑکیں مکمل طور پر بند ہیں۔ ادویات اور اشیائے خوردونوش کی قلت عروج پر ہے۔
خدارا پاراچنار کے مظلوموں کی آواز بن کر آواز اٹھائیں

27/10/2023

بائیڈن نے ایرانی سپریم لیڈر کو عراق، شام میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کے خلاف خبردار کیا۔

*🚨پاراچنار اپڈیٹ*اطلاعات کے مطابق  چار دن پہلے شاپو خواڑ شلوزان تنگی میں دہشتگردوں نے ٹریکٹر پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیج...
27/10/2023

*🚨پاراچنار اپڈیٹ*
اطلاعات کے مطابق چار دن پہلے شاپو خواڑ شلوزان تنگی میں دہشتگردوں نے ٹریکٹر پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔ لیکن یہ سلسلہ یہاں رکا نہیں، اس واقعہ کے دو دن بعد پشاور سے پاراچنار آنے والی مسافر گاڑی پر حملہ ہوا اور اس میں ایک شخص کو شھید اور دو زخمی ہوگئے ۔دو دن قبل بوشہرہ میں دہشتگردوں نے امام بارگاہ پر حملہ کیا اور ڈنڈر پر جنگ مسلط کر دی ہے۔ جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور 6 زحمی ہوئے اور دو نوجوانوں کو یرغمال بنایا گیا ہے،جو ابھی تک لاپتہ ہیں۔ کل رات بالشخیل نے سنگینی پر جنگ مسلط کر دی ہے جو ابھی تک جاری ہے۔ حکومت نے پاراچنار مسافروں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی حصار کے کانوائی بنایا جو پشاور اور اسلام آباد سے پاراچنار آ رہے تھے۔ لیکن حکومت کے ہوتے ہوئے دہشتگردوں نے بھگن. چار خیل کے مقام پر کانوائی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہونے اور 6 سے زیادہ زخمی ہوئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ چند مہینے پہلے بھی ایک سکول کے اندر 7 شیعہ اساتذہ کرام کو شھید کر دیا گیا تھا۔ ابھی دوبارہ پاراچنار حالت جنگ میں ہے، باقی دنیا سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ تین روز سے انٹرنیٹ سروس بند،سڑکیں بند، ادویات اور اشیائے خوردونوش کی قلت شروع ہو گئ ہے۔

*دعا سلامتیٗ  امامِ زماں علیہ السلام**بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ**🌼اَلَّلهٌمَّ كُنّ لِوَلِيِكَ الحٌجَّةِ بِنِ ا...
27/10/2023

*دعا سلامتیٗ امامِ زماں علیہ السلام*
*بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ*

*🌼اَلَّلهٌمَّ كُنّ لِوَلِيِكَ الحٌجَّةِ بِنِ الحَسَن صَلَوَاتٌكَ عَلَيهِ وَعَلىَ آبَائِهِ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَفِي كُلّ سَاعَةٍ وَلِياً وَّحَافِظاً وَقَائِداً وَّناصِراً وَدليلاًوَّعَيناًحَتَّى تُسّكِنَهُ آرَضَكَ طًوعاً وَتٌمَتِّعَهُ فِيِهَا طَويلاً بِـرَحمَتِكَ يَا آرحَمَ الرَآحِمينَ*
🍃🍀🍃
*‏⚘اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏⚘۔۔ 🙏*

Great picture 💯❤️❤️❤️❤️❤️❤️
27/10/2023

Great picture 💯❤️❤️❤️❤️❤️❤️

صحنِ فاطمہؑ میں خوشیوں کا دن ہے آجامام زمانہؑ کے بابا کی آمد کا دن ہے آججشن نزول حضرت امام حسن عسکریؑ بہت بہت مبارک ہو ♥...
26/10/2023

صحنِ فاطمہؑ میں خوشیوں کا دن ہے آج
امام زمانہؑ کے بابا کی آمد کا دن ہے آج

جشن نزول حضرت امام حسن عسکریؑ بہت بہت مبارک ہو ♥️

Mazloom e karbala official 💯❤️💯❤️❤️💯💯💯💯❤️❤️
26/10/2023

Mazloom e karbala official 💯❤️💯❤️❤️💯💯💯💯❤️❤️

26/10/2023

صیہونی حکومت مجاہدین تک چونکہ پہنچ نہیں سکی اور نہ ہی پہنچ سکے گی اس لئے فلسطین کے نہتے عوام، بچوں اور عورتوں سے اپنا انتقام لے رہی ہے۔
سید علی خامنہ اے

*_جشنِ ولادت باسعادت امام حسن عسکری علیہ السّلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو ✨❤️😍🙌🏻_*
26/10/2023

*_جشنِ ولادت باسعادت امام حسن عسکری علیہ السّلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو ✨❤️😍🙌🏻_*

*غزہ پر صیہونی قابض افواج کے حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 5800 ہوگئی*پناہ گزین کیمپس پر حملے ...
26/10/2023

*غزہ پر صیہونی قابض افواج کے حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 5800 ہوگئی*

پناہ گزین کیمپس پر حملے میں بچوں سمیت مزید 56 فلسطینی بچے شہید ہوگئے۔

صیہونی قابض افواج کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے، شمال میں الشاتی اور جنوب میں خان یونس پناہ گزین کیمپس پر حملے میں بچوں سمیت مزید 56 فلسطینی بچے شہید ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں 24 گھنٹوں میں صیہونی قابض افواج کے حملوں میں 182 بچوں سمیت مزید 704 افراد کو شہید کیا گیا جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار 800 تک چلی گئی۔

صیہونی قابض افواج کی بمباری سے شہید ہونے والوں میں 2 ہزار سے زائد بچے اور 1100 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ کل زخمیوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جنہیں اسپتالوں میں دواؤں اور ایندھن کی قلت کے باعث مزید مشکلات کا سامنا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ غزہ میں گزشتہ شب اسرائیلی بمباری سے تباہ عمارتوں کے ملبے سے زخمیوں نکالے جانے کا سلسلہ جاری ہے، آلات اور مشینری نہ ہونے کے باعث کنکریٹ کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنا مشکل ہوگیا۔

اس کے علاوہ غزہ میں 830 بچوں سمیت 1500 افراد لاپتا بھی ہیں جن کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

صیہونی قابض افواج کے حملوں میں 24 گھنٹوں میں اقوام متحدہ کے مزید 6 کارکن مارے گئے ، عالمی ادارے کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک مارے جانے والے عملے کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔

عالمی این جی او سیو دی چلڈرن نے غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، سیو دی چلڈرن کے مطابق غزہ پٹی میں تقریباً 10 لاکھ بچے محصور ہیں۔

دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی صیہونی قابض افواج کے حملوں سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 95 ہوگئی ہے،گزشتہ 15 برس میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں فلسطینی مغربی کنارے میں شہید ہوئے ہیں۔
ٹ
ادھر غاصب صیہونی ریاست کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، غاصب صیہونی وزیراعظم کے سینیئر مشیرکا کہنا ہےکہ حماس سارے یرغمالی چھوڑ دے تب بھی غزہ کو ایندھن کی فراہمی نہیں ہونے دیں گے، ایندھن جانے دیا تو حماس اسے جنگ کے لیے استعمال کرےگا۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ غزہ میں مسلسل 14ویں روز بجلی مکمل بند ہے، بجلی، ادویات، آلات اور خصوصی طبی عملےکی کمی سے اسپتالوں کی صورت حال ابتر ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق 700 مریضوں کی گنجائش والا غزہ کا سب سے بڑا اسپتال الشفا 5 ہزار مریضوں کا علاج کر رہا ہے۔

گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور مصر کی ثالثی پر مزید دو اسرائیلی خواتین کو رہا کیا تھا جن میں 79 سالہ نوریت کوپر اور 85 سالہ یوشیوڈ لیفشٹز شامل ہیں۔

حماس کی قید سے رہا 85 سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے برتاؤ کی تعریف کی اور کہاکہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا، تمام ضرورتوں کو پورا کیا۔

https://chat.whatsapp.com/FanhMZgSgSs3zsqjIifwOU

*اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی ممالک میں مظاہرے، مظاہرین فلسطین کا پرچم اٹھا کر پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل*مظاہرین نے غز...
26/10/2023

*اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی ممالک میں مظاہرے، مظاہرین فلسطین کا پرچم اٹھا کر پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل*

مظاہرین نے غزہ پٹی میں امدادی سامان بھیجنے اور جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور نہتے فلسطینیوں خصوصا بچوں کے قتل عام کے خلاف مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے کئے گئے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بڑا مظاہرہ کیا۔ مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے فلسطین کے حامیوں نے پیرس کے ڈیموکریٹک اسکوائر میں مظاہرہ کیا اور غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلوں کے جرائم کی مذمت کی ۔ یہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد فلسطین کے حامیوں کا پہلا ایسا مظاہرہ ہے جسے فرانسیسی حکومت نے رائے عامہ کے دباؤ میں آکر مجبورا اسکے انعقاد کی اجازت دی تھی۔

اٹلی کے دارالحکومت روم میں بھی سیکڑوں مظاہرین نے غزہ پر غاصب اسرائيل کے فضائی حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مظاہرین نے فلسطین کے پرچم لہراتے ہوئے " فلسطین آزاد ہونا چاہئے" کا نعرہ لگای ا۔ مظاہرین نے ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا کہ آزادی کے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی سیکڑوں لوگوں نے پوٹسڈیم اسکوائر میں غزہ کے نہتےعوام کی حمایت اور صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ کیا۔ برلن کی پولیس نے بعض مظاہرین کو گرفتار کیا۔

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بھی لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کر کے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔

مظاہرین فلسطین کا پرچم اٹھا کر پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہوگئے۔

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اٹھایا ہوا تھا اور وہ نعرے لگا رہے تھے کہ " فلسطین کو آزاد کرو " اور "فلسطین آزاد ہو کر رہے گا"بعض مظاہرین نے ایسے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر انگلش میں لکھا ہوا تھا کہ انسانیت کو بچاؤ۔

https://chat.whatsapp.com/FanhMZgSgSs3zsqjIifwOU

Great picture plasteen 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
26/10/2023

Great picture plasteen 🇵🇸🇵🇸🇵🇸

Plasteen 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
26/10/2023

Plasteen 🇵🇸🇵🇸🇵🇸

Plasteen 🇵🇸🇵🇸
26/10/2023

Plasteen 🇵🇸🇵🇸

Plasteen 🇵🇸🇵🇸😰😥😥😰😥
26/10/2023

Plasteen 🇵🇸🇵🇸😰😥😥😰😥

Plasteen 🇵🇸🇵🇸🇵🇸😰😰😰
26/10/2023

Plasteen 🇵🇸🇵🇸🇵🇸😰😰😰

Plasteen 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸😥😥😥
26/10/2023

Plasteen 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸😥😥😥

26/10/2023

السلام علیکم 🌹 ولادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام سب سے پہلے امام وقت کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ❣️اور سبھی مومنین اور مومنات کو مبارک باد پیش کرتے ہیں 🌹و سلام رحمۃاللہ و برکاتہ 💞

‏الحمداللہ۔ نقاب پر نقاب اُٹھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حماس کی حمائیت میں بیان دیکر تمام دُنیا میں آگ لگ...
26/10/2023

‏الحمداللہ۔ نقاب پر نقاب اُٹھ رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حماس کی حمائیت میں بیان دیکر تمام دُنیا میں آگ لگا دی۔ اسرائیل سفیر نے استعفے کا مُطالبہ کردیا۔ امریکہ برہم۔ انگلینڈ اقوام متحدہ میں ناراض۔

ساری دُنیا ایک دن فلسطین کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ انشااللہ۔ آمین۔

26/10/2023

امریکی مسودہ قرارداد انتخابی ہے، اور اس میں اس بات کا ذکر نہیں ہے کہ فلسطین پر طویل عرصے سے قبضہ ہے، اس لیے ہم نے اسے مسترد کر دیا۔

Mashallah ❤️💯❤️❤️💯❤️❤️💯💯❤️💯🙏🏻
26/10/2023

Mashallah ❤️💯❤️❤️💯❤️❤️💯💯❤️💯🙏🏻

26/10/2023

‏🗣️ صدر رجب طیب ایردوان:

"وہ چاہتے ہیں کہ اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ مزید بڑھے۔ وہ چاہتے ہیں کہ اس خطے میں کبھی امن و استحکام نہ آئے۔ وہ چاہتے ہیں کہ جنگ کا سیاہ سایہ کبھی مشرقی بحیرہ روم سے نہ نکلے۔ وہ چاہتے ہیں کہ یہاں ہزاروں سال سے رہنے والے، اس جغرافیہ کے وسائل سے مستفید نہ ہوں۔ وہ چاہتے ہیں خون، ظلم اور آنسوؤں پر بنایا استحصالی نظام، جاری رہے۔ ہمیں اس پر صاف صاف اعتراض ہے"۔

26/10/2023

*🇵🇰 الـسـلام علیکـم یـا عــــلـی ؏ مــدد 🇵🇰*

*▫️اُس رشتے کو وھیں پـہ چھوڑ دو جہان آپ کو پیار اور وقت کیلئے بھیک مانگنی پڑے۔۔۔!!! ❤️🥀*

26/10/2023

*عالمی میڈیا کے مطابق چین مشرق وسطی میں 6 جنگی جہاز بھیج رہا ہے۔*
*یاد رہے کہ اس وقت امریکی و برطانوی بحری بیڑہ اسرائیل کی مدد کیلئے وہاں موجود ہیں*

26/10/2023

پاکستان کےسینیئر صحافیوں کے رابطہ نمبر:
ان کو ہر وہ ویڈیوز سینڈ کریں جس میں Police کسی کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی ھو۔۔۔۔خاص کرکے موجودہ حالات میں

حامد میر
03018540449
طلعت حسین
03008509880
جاوید چوہدری
03008543103
مبشر لقمان
03008462364
ارشاد احمد عارف
03008457755
ضیا شاہد
03008455285
مبشر زیدی
03459749982
آفتاب اقبال
03008401075
ڈاکٹر صوفی راؤ ناصر
03002932193
صابر شاکر
03215560944
نصر اللہ ملک
03008408963
عبد اللہ طارق سہیل
03018414882
جنید سلیم
03008464067
مجیب الرحمن شامی
03008480636
خانزادہ تقی خان
03466667665
خالد جمیل
03008548884
حنیف خالد
03008550111
رانا قیصر
03008568341
ظفر عباس
03335159999
فہد حسین
03009866069
سیف اللہ خالد
03214425666
طاہر خان
03005276676
محسن رضا
03219000000
سرور منیر راو
03008544447
کامران رحمت
03045125896
جاوید صادق
03008567611
سلمان مسعود
03008565962
نجم الحسن
03214883009
جمشید بٹ
03004339421
عاصم تنویر
03445222888
حافظ شفیق
03334297166
فہد حسین
042358787007
نصیراحمد مستوئی
03337809790
محمد الیاس
03008429073
سجاد ضیا
03008459567
شاہد بشیر
03008656333
عارف محمود قریشی
03215429886
مہربان حسین چوہدری
03009523276
محمد امجد بٹ
03215442729
ڈاکٹر تصور مرزا
03452668786
ظفرھڪڙو
03343055704
انجم بشیر
03317190788
ملک وسیم فیروز اختر
03315870000
محمد وسیم
03415244122.

علی نواز
03439990002

26/10/2023

*بریکنگ نیوز*
*پراچنار میں نیٹ ورک سروس بند کردیا گیا ہے*

*حالات مزید خراب ہوئے ہیں*

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
123456

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mazloom e karbala12 official YouTube channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mazloom e karbala12 official YouTube channel:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Rahimyar Khan

Show All