Tabassum Tales

Tabassum Tales "Welcome to our FB Page!

16/06/2024

سال 2024 کا جو بجٹ ہے یوں سمجھیں غریبوں کا خون بیچ کر امرا کی عیاشیاں پوری کرنی ہیں

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
25/05/2024

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Murshid ka dedar
16/05/2024

Murshid ka dedar

10/05/2024

میرے اس بیج کو فالو کریں: بہترین اور علم سے بھر پور اپ کو ویڈیوز ملیں گی انشاء اللہ

🩷.🦋.🫂🩷. *”محبت ایک قسم کا رزق ہے اور تم نہیں جانتے کس کے دل میں تمہارا رزق ذخیرہ کر دیا گیا ہے۔“*💞
10/05/2024

🩷.
🦋.🫂
🩷.
*”محبت ایک قسم کا رزق ہے اور تم نہیں جانتے کس کے دل میں تمہارا رزق ذخیرہ کر دیا گیا ہے۔“*💞

27/04/2024

کون کون عمران خان بابر دیکھنا چاہتے ہیں ؟؟

25/04/2024

Life is not about finding yourself:
Life is about creating yourself

Eid Mubarak
10/04/2024

Eid Mubarak

09/04/2024

عید الفطر کے آداب اور ایک مسلمان پر قرض:

08/04/2024

حقیقت پسندی: ایسا ہی ہے نا؟؟

07/04/2024

ایک مڈل کلاس نوجوان کو کس قسم کی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے:؟

06/04/2024

سیکنڈ بڑا مسئلہ جوائنٹ فیملی سسٹم:

05/04/2024

دہیی علاقوں کے اہم مسائل:

26/03/2024

پاکستان میں کیا ہونے جا رہا ہے 😱؟؟

04/03/2024

ہنری دی 8th اور عاصم منیر۔

ہنری 16ویں صد میں انگلینڈ کا بادشاہ تھا۔ اس کی پہلی شادی سے بیٹی پیدا ہوئی جو اس کی وارث نہیں بن سکتی تھی کیتھولک چرچ میں طلاق دینے اور دوسری شادی کرنے پر پابندی تھی۔ ہنری نے کیتھولک چرچ کے ساتھ اپنے تمام تعلقات ختم کر دئے اور انگلینڈ کے چرچ کی بنیاد رکھی، صرف اس لئے کہ وہ اپنی پہلی بیوی کیتھرین آف اراگون سے طلاق لے سکے اور دوبارہ شادی کر کے بیٹا پیدا کر سکے۔ اس نے متعدد شادیاں کیں اور بے شمار لوگوں کو اپنی راہ میں آنے پر موت کی سزا دی، یہاں تک کہ اپنی بیویوں کو بھی نہیں بخشا۔

آخرکار، جب اس کی جین سیمور سے شادی سے ایڈورڈ ششم پیدا ہوا، تو ہنری کو لگا کہ اس کی خواہش پوری ہو گئی ہے۔ لیکن قدرت کا کھیل ہے کہ اس کا یہ مرد وارث صرف پندرہ سال کی عمر میں دنیا سے چلا گیا، اور اس کی ساری محنت اور ظلم بے کار گیا۔ ہنری کی حکومت کو جاری رکھنے والا کوئی مرد وارث نہ رہا۔ ہنری کا زمانہ ظلم و بربریت کی کہانیوں سے بھرا ہوا ہے لیکن وہ کبھی پھر سہی۔

عاصم منیر اکیسویں صدی میں پاکستان کا ڈکٹیٹر ہے اس نے بھی اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئیے لندن پلان بنایا، نواز شریف کو خوش کرنے کے لئیے عمران خان کے خلاف 200 مقدمات بنائے، خان کی پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی، نو مئی کو عمران خان کو اغوا کیا گیا، فالس فلیگ کیا، ہزاروں لوگوں کو جیل میں ڈالا، درجنوں تحریک انصاف کے لیڈرز کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کیا، اپنی مرضی سے الیکشن کو تاخیر کا شکار کیا، تحریک انصاف سے انتحابی نشان چھین لیا، امیدواروں کو عجیب و غریب نشانات دئیے گئے، نہ کیمپین، نہ پولنگ ایجنٹ، نہ وسائل! انتخابات سے چند دن پہلے عمران خان کو گھٹیا اور بے بنیاد کیسز میں سزا سنوائی۔

لیکن پھر بھی جب عوام نے ساری سیٹیں تحریک انصاف کی جھولی میں ڈال دیں تو دھاندلی کر کے مینڈیٹ کو چوری کیا، اور اب اپنے پسندیدہ، کرپٹ لوگوں کو عوام پر مسلط کرچکا ہے۔ حافظ صاحب تاریخ سے آنکھیں چُرا سکتے ہیں مگر اس کو جھٹلا نہیں سکتے، حافظ کے جانشینوں کا بھی وہی حال ہو گا جو ہنری کے بیٹے کا ہوا تھا! یہ جعلی مینڈیٹ والی چوروں کی حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں، اس کا مقابلہ نہ صرف عمران خان، عوامِ پاکستان سے ہے بلکہ قدرت کے قانون اور تاریخ سے بھی ہے

11/01/2024

خاندانی دشمن مل جائے تو آپ خوش نصیب ہیں اگر منافق دوست ہے یا رشتے دار ہے تو اللہ تعالیٰ استغفار کریں

23/08/2023

900 دیہاڑی والے کا بل 10 ہزار
اور 15 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے کو 2 ہزار یونٹ فری

اسلامی جمہوریہ پاکستان لعنت بےشمار

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabassum Tales posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tabassum Tales:

Videos

Share