Aďeez Eďits

Aďeez Eďits All Historical Dramas Episodes and clips Edits +Updates.

10/12/2022
03/12/2022

28/11/2022

Couple 🖤🔥
12/08/2022

Couple 🖤🔥

10/08/2022

میرے درویش خلافت ہے جہانگیر تیری ۔۔

10/08/2022

جہان سے 313 چلے تھے مسلمانوں ۔۔۔۔

09/08/2022

اسلام ہر گھر میں داخل ہو کر رہے گا۔۔

Gundoz bey 😉
03/08/2022

Gundoz bey 😉

03/08/2022

Engin altan DuZiyatan 🌟

Cap 😉
02/08/2022

Cap 😉

Behind The Scene 🖤 Dirlis Ertugrul Saljan + Gokce + Khushi 💝.
02/08/2022

Behind The Scene 🖤 Dirlis Ertugrul
Saljan + Gokce + Khushi 💝.


With Polis Fan 🇹🇷  ̈rük
02/08/2022

With Polis Fan 🇹🇷
̈rük

The Dreamer Founder and Ruler ...... 🔥
02/08/2022

The
Dreamer Founder and Ruler ...... 🔥





02/08/2022

Heart Broken Scene Samsa 💔 😥.







داستان اپڈیٹ ۔💥🔔....پرڈیوسر مہمت بذداغ نے داستان سیزن 2 کو نا بنانے کا اعلان کردیا ، لیکن سیزن 1 کی آخری قسط جلد ہی تیار...
01/08/2022

داستان اپڈیٹ ۔💥🔔....

پرڈیوسر مہمت بذداغ نے داستان سیزن 2 کو نا بنانے کا اعلان کردیا ، لیکن سیزن 1 کی آخری قسط جلد ہی تیار کی جائے گی۔ یعنی سیزن 1 کی 28 قسط آخری قسط ہوگی اور اس کے بعد کوئی سیزن یا قسط نہیں آئے گا۔💥❤️.....

01/08/2022

Bala Hatun 🌟

01/08/2022

کہ مکمل یقین کے بنا خدا کی مدد نہیں ملتی ☪️🔥




31/07/2022

Hanli Baxar Ka Fatah 🔥

Copied : Giveme5پاک ترک مشترکہ سیریز کے متعلق اہم معلومات ۔! 1. سیریز تین سیزنز پر مشتمل ہوگی۔ 2. سیریز میں 75 فیصد ترکش...
31/07/2022

Copied : Giveme5
پاک ترک مشترکہ سیریز کے متعلق اہم معلومات ۔!
1. سیریز تین سیزنز پر مشتمل ہوگی۔
2. سیریز میں 75 فیصد ترکش اور 25 فیصد پاکستانی ایکٹرز شامل ہونگے۔
3. سیریز کی شوٹنگ استنبول ترکی میں کی جائے گی۔
4. سیٹ کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔ 30 جولائی بروز ہفتہ ( یعنی کل ) سیٹ کا افتتاح اور کاسٹ کا اعلان کیا جائے گا۔
5. تینوں سیزنز میں الگ الگ دورانیہ دکھایا جائے گا۔ جن کی وضاحت مندرجہ ذیل ہے۔

سیزن اول
پہلے سیزن میں 1169 سے 1174 تک کا دور دکھایا
جاۓ گا جب صلاح الدین ایوبی نورالدین زنگی کی
فوج کے سپہ سالار تھے۔ وہ اس دوران مصر میں
ریاست کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے نجات دلا
رہے تھے۔ سنی اصلاحات لاتے ہوۓ انھوں نے
فاطمی خلافت کا خاتمہ کیا۔ حجاز ، یمن، سوڈان اور لیبیا
کو اپنے زیر تسلط لایا۔ صلیبیوں کے خلاف کئی محاذ
کھولے۔ ایلات شہر کے ساتھ جزیرہ فتح کیا۔ سیزن کا
اختام نورالدین زنگی کی وفات سے ہو گا۔

سیزن دوم
اس سیزن میں 1174 سے 1186 تک کے واقعات
دکھائے جائیں گے جو نورالدین زنگی کی وفات سے حطین
کی فتح تک کا دور ہے۔ اس دور میں صلاح الدین ایوبی
نے صلیبیوں کے ساتھ جنگوں کے ساتھ ریاست کے
اندرونی اتحاد کو بھی جوڑا جو نورالدین زنگی کی وفات کے
باعث ٹوٹ رہا تھا۔ مشرق وسطی میں وہ سیاسی اتحاد
قائم کیا جس نے 1291 تک صلیبیوں کے علاقوں کو
صاف کر کے رکھ دیا۔ منگولوں کے حملوں کو ناکام بنایا۔
اس سیاسی اتحاد نے سائنس، ادب، فن، تعمیرات کے
لیے ایک مناسب ماحول پیدا کیا، جو مملوکوں کے خاتمے
اور عثمانی سلطنت تک جاری رہا۔

سیزن سوم
اس سیزن میں 1187 سے 1193 تک کے حالات
دکھاۓ جائیں گے جب صلاح الدین مکمل طور پر
صلیبیوں کے خلاف جنگوں میں مصروف تھے۔ اس
دور میں 11 جولائی 1187 کو صلاح الدین نے حطین
کی ایک اہم جنگ میں فتح حاصل کی۔ وہ مشرق وسطی
سے صلیبیوں کا ہمیشہ کے لیے اختام کرنے ہی والے
تھے کہ تیسری صلیبی جنگ کا آغاز ہوا۔ انھوں نے
اس جنگ میں اکیلے لڑتے ہوئے بیت المقدس سمیت
بہت سے علاقے فتح کیے اور پوری دنیا کو اسلام کی طاقت دکھائی۔

31/07/2022
Seljan Bala...
29/07/2022

Seljan Bala...

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aďeez Eďits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aďeez Eďits:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Rahimyar Khan

Show All