Shafiq Info TV

Shafiq Info TV اسلام علیکم سب دوستوں سے ریکوسٹ ہے کہ میرے پیج کو فالو کریں اور شیر کریں اور لائک کریں شکریہ

04/03/2023

پلیز فالو کریں شیئر کریں لائک کریں شکریہ

03/03/2023

Please fallow My page all friends FB thanks

مشکل زندگی کاراز
02/03/2023

مشکل زندگی کاراز

سفر کرو ، پیار کرو، خوشگوار زندگی گزارو اور کسی کو مت بتاؤ کیوں کہ لوگ اچھی چیزوں کو تباہ کردیتے ہیں۔
02/03/2023

سفر کرو ، پیار کرو، خوشگوار زندگی گزارو اور کسی کو مت بتاؤ کیوں کہ لوگ اچھی چیزوں کو تباہ کردیتے ہیں۔

اَب تو چُپ چاپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آ جاتی ہے شام  پہلے گاؤں میں چِڑیوں کے شور ہوتے تھے.
02/03/2023

اَب تو چُپ چاپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آ جاتی ہے شام
پہلے گاؤں میں چِڑیوں کے شور ہوتے تھے.

01/03/2023

خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو
سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
تری مسرت پیہم تمام ہو جائے
تری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے

غموں میں آئینہ دل گداز ہو تیرا

ہجوم یاس سے بے تاب ہو کے رہ جائے
وفور درد سے سیماب ہو کے رہ جائے
ترا شباب فقط خواب ہو کے رہ جائے

غرور حسن سراپا ناز ہو تیرا

طویل راتوں میں تو بھی قرار کو ترسے
تری نگاہ کسی غمگسار کو ترسے
خزاں رسیدہ تمنا بہار کو ترسے

کوئی جبیں نہ ترے سنگِ آستان پہ جھکے

کہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
فریب وعدہ فردا پہ اعتماد کرے

خدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے

وہ دل کہ تیرے لئے بیقرار اب بھی ہے
وہ آنکھ جس کو تیرا انتظار اب بھی ہے

فیض احمد فیض

27/02/2023

پلیز فالو کریں شیئر کریں لائک کریں شکریہ

تجھے   مبارک   ہوں   شہر   کے  حسین  نظارے  ہمیں آج بھی عزیز ہیں گاؤں کی سرمئی شامیں.. 🙋‍♂️
22/02/2023

تجھے مبارک ہوں شہر کے حسین نظارے
ہمیں آج بھی عزیز ہیں گاؤں کی سرمئی شامیں.. 🙋‍♂️

20/02/2023

پلیز فالو کریں شیئر کریں لائک کریں شکریہ

یُوتھیوں کو جیل بھرو تحریک کا موقع ہمارے سُلطان نے ایک  خوبصور خیرات کی صورت میں فراہم کیا کہ چاہ لالو😁🫡چلو بھئ یُوتھیو ...
20/02/2023

یُوتھیوں کو جیل بھرو تحریک کا موقع ہمارے سُلطان نے ایک خوبصور خیرات کی صورت میں فراہم کیا کہ چاہ لالو😁🫡
چلو بھئ یُوتھیو جیلیں بھرو🤧🫣

19/02/2023

*سیمنٹ کی قیمت 1350 روپے آٹے کی قمیت 5000 روپے ہے اب اگر عوام آٹے کی جگہ سیمنٹ کھائے تو ایک مضبوط قوم بن سکتی ہے۔*
🫣اسحاق ڈار 😵👏🏻

19/02/2023

*پٹرول272 روپے*
*ڈیزل 280 فی لیٹر*
*ڈالرز 278 روپے*
*میاں جدوں آئے گا*
*لگ پتا جاوے گا✊🏻✊🏻🛠️🤣*

18/02/2023
14/02/2023
اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُــمُ  وَرَحْــمَةُ اللّٰــہِ وَبَرَڪَــــاتُہْ                   صبح بخیر زندگی  22رجب یوم وفات حضرت...
14/02/2023

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُــمُ وَرَحْــمَةُ اللّٰــہِ وَبَرَڪَــــاتُہْ
صبح بخیر زندگی

22رجب یوم وفات
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ آسمان رشد و ہدایت کا روشن ستارہ ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو یوں دعاء دی:اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ ھَادِیًا مَھْدِیًّا وَاھْدِ بِہٖ۔۔"اے اللہ !معاویہ کو ہادی(راہنمائی کرنے والا)اور مہدی(ہدایت یافتہ)بنادے۔اور اسے لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنادے۔"
(سنن ترمذی،3842)|
🇵🇰

13/02/2023

ایک ہی شخص تو ضروری تھا
ایک ہی شخص تو ضروری ہے
ایک ہی شخص کے نہ ہونے سے
داستاں آج بھی ادھوری ہے💔

13/02/2023

وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوٸے🔥
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جاٸے گا🖤

جمعہ مبارک
10/02/2023

جمعہ مبارک

🌻اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُــمُ  وَرَحْــمَةُ اللّٰــہِ وَبَرَڪَــــاتُہْ🌻                   صبح بخیر زندگی           اَللّٰــ...
10/02/2023

🌻اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُــمُ وَرَحْــمَةُ اللّٰــہِ وَبَرَڪَــــاتُہْ🌻
صبح بخیر زندگی

اَللّٰـــــهُ لَآ اِلَّہَ اِلَّا ھُوَ۔ لَیَجمَعَنَّکُم اِلٰی یَومِ
القِیٰمَةِ لَا رَیبَ فِیہِ۔وَمَن اَصدَقُ مِنَ اللّٰـــــهِ
حَدِیثًا
اللّٰـــــه وہ ھے جس کے سوا کوئی الٰہ برحق
نہیں وہ ضرور تمھیں قیامت کے دن کی
طرف جمع کرے گا جس میں کوٸی شک
نہیں۔ اور اللّٰـــــه سے بڑھ کر بات میں
کون زیادہ سچا ھے

🍂📖💐سورة النساء 87💐📖🍂

🇵🇰

10/02/2023

Please fallow My page all friends 🙏

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq Info TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafiq Info TV:

Share

Category


Other TV Channels in Rahimyar Khan

Show All