ژوب : بلدیہ چیئرمین شاہ بران کاکڑ کے تعاون سے کونسلر و سکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی ژوب برہان الکریم نے اپنے وارڈ کے بڑے سیلابی نالے کو بلڈوزر کے زریعے صاف کروایا ۔ یہ سیلابی نالہ سالوں سال سے گندگی سے بھرا ہوا تھا جس کی وجہ سے نکاسی آب کا راستہ نہیں تھا اب نالے کو صاف کر کے پانی کے لئے کھول دیا گیا۔محلہ مکینوں نے کونسلر برہان الکریم چئیرمن شاہ بران کاکڑ اور ڈپٹی چیئرمین داؤد خان مندوخیل کا شکریہ ادا کیا۔
ژوب : کالج طلباء کا این 50 قومی شاہراہ بلاک کرکے احتجاج شروع کیا ہوا ہے
احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے.. مولانا پی ٹی آئی کے حق میں سامنے آ گئے...
#اسلام آباد : وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم میڈیا ٹاک
پر امن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے.. لیکن اپنے ہی شہریوں پر گولیاں، نقصان پہنچانا ظلم ہے... ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
کوئٹہ : بلوچستان وکلاء کا بچے کی بازیابی کے حق میں احتجاج، احتجاجی مظاہرہ سے علی احمد کرد ایڈووکیٹ کا خطاب... علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں کوئی بھی ممبر (نمائندہ) بلوچستان کا نمائندہ نہیں ہے.. ویڈیو ملاحظہ فرمائیں..
ژوب : سیلاب متاثرین کا سامان مبینہ کرپشن... منتخب نمائندہ نوجوان کو روزگار کے مواقع فراہم کر دئے.. ان خیالات کا اظہار ویڈیو ملاحظہ
ژوب : گزشتہ روز اے ٹی ایف پر حملے کے خلاف آل پارٹیز ژوب کی جانب سے شٹرڈاون ہڑتال احتجاجی مظاہرہ و جلسہ.. اسی دوران عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی کونسل ممبر اجمل اعوان نے اپنے خیالات کچھ اس طرح بیان کئے.. ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
ژوب : بائی پاس کے قریب چوروں نے سیبوں سے لوڈ ٹرک پر فائرنگ کی.. جس کے نتیجے میں ٹرک کے ٹائر پینچر ہونے کے باوجود استاد نے چوروں سے گاڑی بھگائی..
ژوب؛ ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد خان کبزئی کا محاسبہ ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو... جس دن سے ڈسٹرکٹ چیئرمین منتخب ہوا.. ژوب کے لئے خدمت کرنے کا ٹھان لیا.. ڈی جی نادرا سے کئی بار ملاقاتیں کیں.. ضلع ژوب میں نادرا کا سٹاف کم تھا... میری درخواست پر ڈی جی نادرا نے ڈیٹا انٹری والوں کی تعداد 7 کردی جبکہ نادرا فیمیل سنٹر الگ کرنے کی یقین دہانی کروائی.. انقریب یعنی 26 ستمبر کو انشاءاللہ فیمیل سنٹر کا باقاعدہ ٹینڈر کیا جائے گا.. اس کے علاوہ ژوب میں ہیوی اور لوڈ گاڑیاں شہر سے ہی گزرتی ہیں.. اس مسئلے کو بھی مد نظر رکھتے ہوئے این ایچ اے کے جی ایم سے خصوصی ملاقات کی ہے.. منتخب نمائندہ تنگ نظر شخص ہے.. ویڈیو ملاحظہ فرمائیں