08/12/2024
جمیعت علمائے اسلام تحصیل بوستان کے عمومی اجلاس زیر صدارت تحصیل بوستان امیر حاجی عنایت اللہ بازئی صاحب منعقد ہوا اجلاس سے ضلعی امیر صاحبزادہ مولانا کمال الدین صاحب ضلعی ناظم عمومی مولانا محمد اغا صاحب نے خطاب کیا اجلاس سے تحصیل بوستان کے جنرل سیکرٹری حافظ نعمت اللہ صاحب نے تحصیل کی چارمائی رپورٹ اور صوبائی سرکلر پیش کیا اجلاس سے عمومی اراکین نے سوالات کیا اور اچھے اچھے تجویز پیش کیے جو ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی سلیمان اغا صاحب نے نوٹ کیا اجلاس سے ضلعی نائب امیر مولوی حبیب اللہ اغا صاحب اور ضلعی سرپرست مولوی موسیٰ گل صاحب نے بھی شرکت کیا اور تحصیل کے کابینہ اراکین سنیر اراکین اور اکثر امراء و نظما علماء کرام اور عمومی اراکین نے شرکت کیا اور ضلعی امیر اور ناظم عمومی نے تمام عمومی اراکین اور تحصیل کابینہ کو کامیاب عمومی اجلاس منعقد کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور تحصیل امیر حاجی عنایت اللہ بازئی صاحب نے تمام مہمانوں اور عمومی اراکین اور مدرسے کا مہتمم حاجی عبدالقاہر صاحب کا شکریہ ادا کیا