RIGHT is RIGHT

RIGHT is RIGHT right News 📰

13/05/2023
نہ کسی سے ووٹ مانگتے ہیں نہ کسی سے روپے مانگتے ہیں نہ کسی سے نوکری مانگتے ہیں نہ کسی کا برا چاہتے ہیں نہ کسی کو دھوکا دی...
13/05/2023

نہ کسی سے ووٹ مانگتے ہیں نہ کسی سے روپے مانگتے ہیں نہ کسی سے نوکری مانگتے ہیں نہ کسی کا برا چاہتے ہیں نہ کسی کو دھوکا دیتے ہیں نہ کسی پر ظلم کرتے جہاں بھی جاتے جمع ہوتے ہیں صرف اللّٰـــــهﷻ کی بات کرتے ہیں اس کو بولتے ہیں دعوت تبلیغ اللّٰـــــهﷻ ہم سب کو دعوت تبلیغ کی محنت کے لیئے قبول فرمائے .
آمین

09/05/2023

کراچی میں یہ کونسا کام شروع ہو گیا ہر جگہ خیال رکھیں ہوشیار رہیں اللہ پاک رحم فرمائے۔۔۔👆

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری کے نشان والا  شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کار...
08/05/2023

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری کے نشان والا شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے.

08/05/2023

*اخلاق کے اعلیٰ مقام پر پہچنے کیلئے پاکستانیوں بڑا وقت لگے گا*
*ہم جس طرح کے لوگ ہیں ہمارے اوپر حکمران بھی اسی طرح کے مسلط ہیں یہی اللّٰہ تعالیٰ کا قانون رہا ہے*
*ایئرپورٹ پر جہاز سے بیگ اور سامان وغیرہ اتارتے ہوئے جاپانی اور پاکستانی کیسے کام کرتے ہیں آپ خود آنکھوں سے دیکھ لیجئے*

08/05/2023

،،،،،،،،*موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو میرے اللہ کا کلام سنو اور بتاؤ۔سکون کس میں ہے*،،،،،،،،،،،،،،

08/05/2023

😔🤲

08/05/2023

♥️

08/05/2023

♥️💕

08/05/2023

💕

بلوچستان سے پنجاب کی طرف گیس پر کوئی پائبندی  نہیں پنجاب سے بلوچستان کی طرف  گندم پر پابندی ہے         یہ ڈرامہ نہیں تو ...
07/05/2023

بلوچستان سے پنجاب کی طرف گیس پر کوئی پائبندی نہیں

پنجاب سے بلوچستان کی طرف گندم پر پابندی ہے

یہ ڈرامہ نہیں تو کیا ہم غلام نہیں تو کیا افسوس.... 🙏🙏😭😭😭

07/05/2023

*یہ واقع آج صبح منصور آباد میں پیش آیا ہے*

کوٸٹہ۔لکپاس ٹول پلازہ۔😭۔لاوارث بلوچستان 😭موٹروے والوں نے بھی گاڑیوں کی تلاشی شروع کردی👇
07/05/2023

کوٸٹہ۔لکپاس ٹول پلازہ۔😭۔لاوارث بلوچستان 😭
موٹروے والوں نے بھی گاڑیوں کی تلاشی شروع کردی👇

😅😅
07/05/2023

😅😅

07/05/2023

*ناظرین توجہ👇 فرمائیں😕*
🤣
ادھر نہیں اپنی حرکتوں پہ🤣

Address

Saryab Road Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIGHT is RIGHT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share