Nizam_e_Islam

Nizam_e_Islam The aim of this page is to spread the true message of Islam to all the people, and encourage the bea

Understanding Hadith.The Sayings of the ProphetExplore the Hadith, a collection of sayings, actions, and approvals of th...
18/09/2024

Understanding Hadith.
The Sayings of the Prophet
Explore the Hadith, a collection of sayings, actions, and approvals of the Prophet MUHAMMAD S.A.W These narratives serve as a fundamental source of guidance in Islamic faith and law, shedding light on the daily practices and ethical teachings for Muslims around the world.

17/09/2024

CELEBRATING MILAD UN NABI IS BIDAAT

There is only 2 Eid in Islam
Eid-ul Fitr & Eid-ul Adha

[Even celebrating your own birthday isn’t allowed]

Reward That Will Tire Seventy Angels For One Thousand Days
16/09/2024

Reward That Will Tire Seventy Angels For One Thousand Days

31/07/2024

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟
جواب:-
شیخ سلمان العوده اپنی کتاب "زنزانہ میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!
چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا: کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں ! فرمایا لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا کچھ بڑی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال کچھ ناخن اور مسام وغیرہ.
تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔ چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا.

Why are we not?
29/06/2024

Why are we not?

Meet a woman from Guinea who was Arrested by the police. She pretends to pray on top of the ocean, Her Secret Revealed.T...
27/06/2024

Meet a woman from Guinea who was Arrested by the police. She pretends to pray on top of the ocean, Her Secret Revealed.

The woman who pretended to be observing prayer on top of the ocean is arrested by police, and her secret is revealed. Later on, it came to light that she had set up a table in the shallow area of the sea and covered it with a prayer mat to give the impression that she was praying over the water.

With this easy ploy, she has been tricking her naive followers. Many of whom thought she had supernatural powers.

Your comments on this.

19/01/2024

معاشرے کے متعلق بہت سی چیزیں جن سے وحشت ہوتی ہے مگر جس چیز سے سب سے زیادہ وحشت ہوتی ہے، وہ یہ ہے کہ یہاں غلیظ گالیوں پر مشتمل چیزیں مشہور بھی ہوجاتی ہیں اور لوگ ان پر ہنستے، مذاق بناتے اور خوش بھی ہوتے ہیں۔ جو لوگ اس طرح کی چیزوں کا واقعی لطف اٹھاسکتے ہیں، ان کی حِسِ جمالیات کی نہایت قابلِ رحم حالت ہوگی۔ان لوگوں کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کیچڑ میں نہا کر تیراکی کا لطف حاصل کرتے ہوں۔بہت قابلِ رحم حالت ہے۔انسان جن سطحوں پر گِر سکتا ہے، ان میں سب سے نچلی سطحوں میں یہ چیز بھی ہے۔

Love is, when ALLAH says to you, "I created everything for you" And you say "I have left everything for you"Maulana Rumi
18/01/2024

Love is, when ALLAH says to you, "I created everything for you"

And you say "I have left everything for you"

Maulana Rumi

12/01/2024

A MUSLIMS GUIDE TO SOCIAL MEDIA.

* Do not Publicize your sins.

* Do not share and spread the sins of others.

* Avoid your Interactions with non mahram.

* Verify before you share.

* Try to use it as a means for reward.

* Follow beneficial pages.

* Stop Mindlessly scrolling.

How to speak in accordance to the Quran.
12/01/2024

How to speak in accordance to the Quran.

Disease of the Heart
12/01/2024

Disease of the Heart

11/01/2024
If you forgot these iconic people and what they said. We'll never forget
10/01/2024

If you forgot these iconic people and what they said.
We'll never forget

10/01/2024

Do not lose hope, nor be sad.

Quran 3:139.

Ye ALLAH when my lips no longer know what to ask for in prayer, please hear my heart.
10/01/2024

Ye ALLAH when my lips no longer know what to ask for in prayer, please hear my heart.

Every soul shall taste deathQuran:
10/01/2024

Every soul shall taste death

Quran:

Aameen Ya Rab Aameen
10/01/2024

Aameen Ya Rab Aameen

At every single success that success was combination of two things Your effort and ALLAH'S helps. Nouman Ali Khan
09/01/2024

At every single success that success was combination of two things Your effort and ALLAH'S helps.

Nouman Ali Khan

08/01/2024

کبھی کسی کی برائی کو حقارت سے بیان نہ کرو کہ کہیں تم خود اس میں مبتلا نہ ہوجاؤ۔۔۔۔!!

محرم اور نامحرم رشتے داروں کی تفصیل۔ سوالمحرم اور نامحرم کون کون سےرشتے ہیں؟ داماد اور ساس کا، سسر اور بہو کا؟ اور اس کے...
06/01/2024

محرم اور نامحرم رشتے داروں کی تفصیل۔

سوال

محرم اور نامحرم کون کون سےرشتے ہیں؟ داماد اور ساس کا، سسر اور بہو کا؟ اور اس کے علاوہ کوئی بھی محرم اور نا محرم کے رشتے ہوں مجھے بتائیں۔

جواب
وہ افراد جن سے عورت کا پردہ نہیں ہے، یہ ہیں :
(1) باپ (2) بھائی (3) چچا (4) ماموں (5) شوہر (6) سسر (7) بیٹا (8) پوتا (9) نواسہ (10) شوہر کا بیٹا (11) داماد (12) بھتیجا (13) بھانجا (14) مسلمان عورتیں (15) کافر باندی (16) ایسے افراد جن کو عورتوں کے بارے میں کوئی علم نہیں۔ ( مثلاً: چھوٹے بچے جن کو ابھی یہ سمجھ نہیں کہ عورت کیا ہے ، جسے مرد اور عورت میں فرق ہی نہ معلوم ہو)

ان میں سے باپ، بھائی، چچا، ماموں، سسر، بیٹا، پوتا، نواسا، شوہر کا بیٹا، داماد، بھتیجا اور بھانجا محرم ہیں۔

نامحرم رشتہ دار یعنی وہ رشتہ دار جن سے پردہ فرض ہے، وہ درج ذیل ہیں :

(1) خالہ زاد (2) ماموں زاد (3) چچا زاد (4) پھوپھی زاد (5) دیور (6) جیٹھ (7) بہنوئی (8)نندوئی (9) خالو (10) پھوپھا (11) شوہر کا چچا (12) شوہر کا ماموں (13)شوہر کا خالو (14) شوہر کا پھوپھا (15) شوہر کا بھتیجا (16) شوہر کا بھانجا

اس جیسے مزید انتہائی اھم دینی مسائل کی روزانہ اپڈیٹس کیلئے اس پیج کو لاٸیک اور فالو کریں۔

04/01/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب اللہ بندے کو کوئی نعمت دیتا ہے اور بندہ (الْحَمْدُ لِلَّهِ) کہتا ہے تو بندے نے جو ( شکر ) ادا کیا ، وہ ملنے والی نعمت سے افضل ہوتا ہے ۔
سنن ابن ماجه (3805)

Use this Dua
04/01/2024

Use this Dua

03/01/2024

کیا آپ جانتے ہیں کہ حسن خاتمہ (خاتمہ بالخیر / اچھا خاتمہ) کیا ہے؟
اچھا خاتمہ یہ نہیں ہے کہ انسان مسجد میں فوت ہو جائے
یا سجدے میں مر جانا
یا رمضان المبارک میں مر جانا
یا جمعہ کے دن مرجانا
یا یہ کہ تم قرآن پڑھتے ہوئے مرجاؤ
یا عمرہ اور حج کی حالت میں مرنا!
نہیں …..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات اپنے بستر پر ہوئی۔
اور ابوبکر رضی اللہ عنہ بھی اسی طرح فوت ہوئے۔
اچھا خاتمہ یہ ہے کہ
تم اس حال میں فوت ہو کہ تم مسلمان ہو اور منافقت سے بری ہو.
اچھا خاتمہ یہ ہے کہ آپ فوت ہوں اور آپ نے کسی پر ظلم نہ کیا ہو
اچھا خاتمہ یہ ہے کہ آپ فوت ہوں اور آپ نے کسی شخص کو نقصان نہ پہنچایا ہو، اسے دھوکہ نہ دیا ہو یا اس کا پیسہ نہ کھایا ہو۔
اچھا خاتمہ یہ ہے کہ آپ فوت ہوں اور آپ اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی محبت رکھتے ہوں۔
اچھا خاتمہ تب ہوتا ہے جب آپ مرتے ہیں، اور آپ کو سب سے پہلے جو کھوتا ہے وہ آپ کی جائے نماز اور آپ کا قرآن ہے۔

اے اللہ ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں دین میں اضافہ، زندگی میں برکت، جسم میں صحت اور رزق میں فراوانی، موت سے پہلے توبہ، موت کے وقت گواہی، موت کے بعد مغفرت، اور حساب کے وقت معافی، اور عذاب سے امان، اور جنت سے حصے کا،اور اے اللہ ہمیں اپنے چہرے کے دیدار سے محروم نہ کرنا.آمین ثم آمین یارب العالمین

Duniyaa is temporary Our last destination is Grave.
01/01/2024

Duniyaa is temporary
Our last destination is Grave.

And whosoever fears Allah and keeps his duty to Him, He will make a way for him to get out (from every difficulty). — Qu...
01/01/2024

And whosoever fears Allah and keeps his duty to Him, He will make a way for him to get out (from every difficulty). — Quran 65:2

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam_e_Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Film & Television Studios in Quetta

Show All