Time Is Gold

Time Is Gold Real Love in Life

میں اس کو دیکھوں یا !اس کا دیکھنا دیکھوں 🌚🌚🙊😍
13/02/2024

میں اس کو دیکھوں یا !اس کا دیکھنا دیکھوں 🌚🌚🙊😍

*میں چاند توڑ کر لانے سے تو رہا**وہ ضد کرے گی تو اک آئینہ دوں گا*
12/02/2024

*میں چاند توڑ کر لانے سے تو رہا*
*وہ ضد کرے گی تو اک آئینہ دوں گا*

مجھے جو آنکھ سے اوجھل، دکھائی دیتا ہےوہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہےتمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنیکسی کو کون...
21/01/2024

مجھے جو آنکھ سے اوجھل، دکھائی دیتا ہے
وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے

تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی
کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے

_ یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا۔!!اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا!!یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار _!!قیمت گری ...
15/01/2024

_ یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا۔!!
اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا!!

یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار _!!
قیمت گری تو حُسن بھی پیروں میں پڑ گیا_!!🥀🖤

#سرکار

‏‎انہیں دیکھ کر ہی تو جیۓ جا رہے ہیںاور وہ پردے پہ پردہ کیۓ جا رہے ہیں_
17/10/2022

‏‎انہیں دیکھ کر ہی تو جیۓ جا رہے ہیں
اور وہ پردے پہ پردہ کیۓ جا رہے ہیں_

ضروری نہیں کہ کسی کی خیریت دریافت کرنے کے لیے اس سے رابطہ کیا جائے ۔😊🌼🎀میں نے جب بھی اس کی خیریت دریافت کرنی ہو تو واٹس ...
24/07/2022

ضروری نہیں کہ کسی کی خیریت دریافت کرنے کے لیے اس سے رابطہ کیا جائے ۔😊🌼🎀
میں نے جب بھی اس کی خیریت دریافت کرنی ہو تو واٹس ایپ پہ اس کا "Last Seen" دیکھ لیتا ہوں پتہ چل جاتا ہے کہ وہ ٹھیک ہے لیکن آج دیکھا تو اس کا "Last Seen " دو دن پہلے کا تھا ۔فکر ہونے لگی ۔عجیب سی کشمکش تھی کہ میسج بھیجوں یا نہیں ۔بات ہوئے بھی تو عرصہ گزرا ہے
لیکن کیا کرتااور کوئی آپشن نہیں تھا۔🥨

میسج ہے تو دریافت ہو چکی تھی✨💚
اب اگر اس نے پوچھا تو کہہ دوں گا کہ غلطی سے میسج آپ کو چلا گیا تھا...🥀
انائیں اہم ہیں فی الوقت!!!!
محبت ۔۔۔پھر سہی جاناں...!-"💔🥺🙏

موبائل میں میں کئی موویز پڑی ہیں. ڈھیر سارا فری انٹرنیٹ موجود ہے سِم پر بہت ساری مفت کالز دستیاب ہیں موبائل فون میں ان گ...
08/07/2022

موبائل میں میں کئی موویز پڑی ہیں. ڈھیر سارا فری انٹرنیٹ موجود ہے سِم پر بہت ساری مفت کالز دستیاب ہیں موبائل فون میں ان گنت پی ڈی ایف کتابیں پڑی ہیں ناول اور افسانے پڑھنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کر رکھے ہیں کئی سبز بتیاں بات کرنے کے انتظار میں جگمگا رہی ہیں پسندیدہ گانوں سے موبائل بھرا پڑا ہے دل بہلانے کو ویڈیو گیمز بھی موجود ہیں مگر میں ان سب سے دستبردار اپنے گھر کی چھت پہ کھلے آسمان تلے تمہاری یاد کے حصار میں جکڑا بیٹھا ہوں..!🥺

مَیں دیکھتا ہوں اُسے اور اُسے بتاتا ہوںکہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں
03/07/2022

مَیں دیکھتا ہوں اُسے اور اُسے بتاتا ہوں
کہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں

دل کسی پہ آنے سے پہلے یہ کیوں نہیں دیکھتا کہ یہ شخص نصیب میں لکھا ہے یا نہیں ..!🙁
02/07/2022

دل کسی پہ آنے سے پہلے یہ کیوں نہیں دیکھتا کہ یہ شخص نصیب میں لکھا ہے یا نہیں ..!🙁

‏اگر تم کبھی میرے اور کسی دوسرے شخص کے درمیان کنفیوزڈ ہو جاؤ تو مجھے کبهى مت چننا❌
02/07/2022

‏اگر تم کبھی میرے اور کسی دوسرے شخص کے درمیان کنفیوزڈ ہو جاؤ تو مجھے کبهى مت چننا❌

‏اگر کوئی تم سے اتنی محبت کرے کہ دل کے سارے ہی موسم تمہارے نام کردے تو تم اس سے بدلے میں محبت کرو یا نا کرو مگر اتنا احس...
20/06/2022

‏اگر کوئی تم سے اتنی محبت کرے کہ دل کے سارے ہی موسم تمہارے نام کردے تو تم اس سے بدلے میں محبت کرو یا نا کرو مگر اتنا احساس کر لو وہ ہنستا ہنستا روئے نہیں..🍁

*اپنے غموں  پہ روتے  ہیں لے کر  کسی کا  نام*♥️
22/04/2022

*اپنے غموں پہ روتے ہیں لے کر کسی کا نام*♥️

Address

Phalia

Telephone

+923497456442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time Is Gold posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Phalia media companies

Show All