Voice of Phalia

Voice of Phalia یہ پیج اور گروپ پھالیہ شہر کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔اس میں ہر خاص و عام کو اپنی آواز اٹھانے کا حق حاصل ہے

یہ پیج اور گروپ پھالیہ شہر کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔اس میں ہر خاص و عام کو اپنی آواز اٹھانے کا حق حاصل ہے۔ہم بھرپور کوشش کریں گے کے ظالم ظلم کے خلاف آپکا ساتھ دیں۔کاوباری حضرات اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کریں۔ہم آپکی تشہیر کی ایڈورٹائزنگ بھرپور طریقے سے کریں گے ۔

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔  ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشک...
23/12/2022

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں اکیلی عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔

مرد ہار گیا ہے غربت سے, مہنگای سے, ادھار سے, لوگوں کے تعنوں سے
23/12/2022

مرد ہار گیا ہے
غربت سے, مہنگای سے, ادھار سے, لوگوں کے تعنوں سے

Superior College Phalia .
23/12/2022

Superior College Phalia .

20/09/2022
17/09/2022

We warmly congratulate You on being a part of Concordia as Lecturer Civics.




17/09/2022

We warmly congratulate You on being a part of Concordia as Lecturer English.




17/09/2022

We warmly congratulate You on being a part of Concordia as Principal.




08/09/2022

سر improvement کیا ہے؟
جواب:
آپ لوگ improvement کےلیے چار آپشنز میں سے کوئی ایک منتخب کر سکتے ہیں
پہلا پارٹ 1 مکمل
دوسرا پارٹ 2 مکمل
تیسرا پارٹ 1 اور 2 مکمل
اور چوتھا آپشن سبجیکٹ improve کرنے کا ہوتا ہے ۔مثال کے طور پر آپ نے فزکس improve کرنی ہے تو فزکس پارٹ 1 اور 2 دونوں کا پیپر دینا ہو گا۔
سوال: ہم کب improvement کر سکتے ہیں۔
جواب:پارٹ 2 کے رزلٹ کے بعد آپ improvement کر سکتے ہیں یہاں آپ کو 2 آپشن دیے جاتے ہیں
پہلا 40 دن میں سپلی والے طلباء کے ساتھ improve کر لیں
دوسرا اگلے سال annual پیپرز میں improvemet کا پیپر دے دیں
اوپر دیے گئے دو طریقوں میں سے کوئی ایک طریقہ منتخب کیا جا سکتا کے تاہم دوسرا طریقہ بہتر تصور ہوتا ہے۔۔
سوال:کتنی بار ہم improve کر سکتے ہیں؟
جواب: بورڈ رولز کے مطابق صرف ایک بار improvement کے پیپر دیے جا سکتے ہیں۔
سوال: اگر ہم improvement کا داخلہ بھیج کر پیپر نہ دیں تو کیا ہم اگلے سال دوبارہ پیپر دے سکتے ہیں؟
جواب: اس صورت میں آپ کے سابقہ مارکس ہی رہیں گے اور آپ دوبارہ improvement کے پیپر نہیں دے سکیں گے۔
سوال: اگر پہلے سے کم مارکس آ جائیں تو کیا ہو گا ؟
جواب: اگر آپ کےٹوٹل مارکس improvement کے بعدپہلے سے کم ہو جائیں تو رزلٹ کارڈ پر لکھا جاتا ہے marks not improved...اور آپ کے سابقہ برس کے مارکس ہی فائنل مارکس تصور ہوتے ہیں





05/09/2022

Concordia College..
Physics Lecturer (Male) required
Qualification MA, M.Sc
Send cV
https://wa.link/nz3egw

 #قادرآباد                           #ٹھکر
03/09/2022

#قادرآباد













#ٹھکر

28/08/2022

Address

Phalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share