Hadi Telecom

Hadi Telecom Providing top quality telecommunication services is our first priority. Customized business solution according to the varying needs of clients come next.
(1)

We always strive maintaining our business relations as a remarkable work experience.

11/04/2024
22/12/2023

Aslam o alikum I need urgent 500 MB Data in District Mandi Bahauddin at Ptcl Excange Mangat ( any kind pie or dplc jo bahi minimum time main dy sakta ho kindly contact me at 0344 5730000

14/12/2023

24 core fiber ptcl or other good company ke 4 km required
#03445730000

تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو
21/04/2023

تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو

اللہ تعالٰی آپکو اور آپکی فیملی کو اس مبارک مہینے کی ساری برکتیں۔نعمتیں اور خوشیوں عطا فرمائے ۔ خیر و برکت اور سلامتی و ...
24/03/2023

اللہ تعالٰی آپکو اور آپکی فیملی کو اس مبارک مہینے کی ساری برکتیں۔نعمتیں اور خوشیوں عطا فرمائے ۔ خیر و برکت اور سلامتی و عافیت والا بنائے۔آمین ثم آمین 🤲🌹🌺🌹

07/12/2022

پبلک پیغام

19/08/2022

Dear Customer,
PTCL service restore, please confirm fresh status and update.

Best Regards:
Hadi Telecom (PVT) LTD.

خوشخبری اب PUBG کے شوقین حضرات کیلے سپیشل pubg پکیج For special pubg package call us Help line numbers034506614880344573...
16/05/2022

خوشخبری
اب PUBG کے شوقین حضرات کیلے
سپیشل pubg پکیج
For special pubg package call us Help line numbers
03450661488
03445730000
03435730000
Hadi Telecom private limited 📶

تمام اہل اسلام کو ہادی ٹیلی کام کی طرف سے ایڈوانس عیدالفطرمبارک ھو
01/05/2022

تمام اہل اسلام کو ہادی ٹیلی کام کی طرف سے ایڈوانس عیدالفطرمبارک ھو

سپیشل  ڈسکاونٹ  رمضان آفرہادی ٹیلی کام لایا سپیشل ڈسکاونٹ آفراب حاصل کریں فابیر آپٹک Gpon انٹرنیٹ  کنکشن  4Mb صرف 3600 💵...
10/04/2022

سپیشل ڈسکاونٹ رمضان آفر
ہادی ٹیلی کام لایا سپیشل ڈسکاونٹ آفر
اب حاصل کریں فابیر آپٹک Gpon انٹرنیٹ کنکشن 4Mb صرف 3600 💵میں جس میں کمپنی آپ کو تار Onu اور ایک ماہ کا پیکیج دے گی
آپ بل 4ایم بی کا ادا کر کے 6ایم بی کی سپیڈ انجواے کریں گے
For new connection
Visit www.HadiTelecom.net
Call &whatsapp
03445730000
03435730000
03450661488

With Hadi-telecom Internet, you can choose from a broad range of available deals that fit your needs. Hadi-telecom continually expands its Internet network with an affordable and free installation to deliver maximum Internet speeds. Additionally, you can connect multiple devices with our super speed...

الحمد اللہ  📶ہادی ٹیلی کام نے دھول رانجھا میں باقاعدہ Gpon FTTH  انٹرنیٹ سروس کا  آغاز کر دیا ھے اپنا پرانا Ethernet وال...
08/04/2022

الحمد اللہ 📶ہادی ٹیلی کام نے دھول رانجھا میں باقاعدہ Gpon FTTH انٹرنیٹ سروس کا آغاز کر دیا ھے اپنا پرانا Ethernet والے کنکشن کو فائبر آپٹک پر شفٹ کروایں وہ بھی صرف 2000 روپے میں کوالٹی سپیڈ اورسروس پہلے سے بھی 100%بہترسروس حاصل کرنے کیلے www.HadiTelecom.net وزٹ کریں یا ہیلپ لائن نمبرز پر رابطہ کریں
Call 📞 03450661488
📱03445730000
☎️03435730000
منجانب ہادی ٹیلی کام پرایئویٹ لیمیڈ

کمال کی تصویرہے۔۔۔۔۔دونوں کے درمیان  فاصلہ میٹر یا2  اور  عمر میںُ70 یا 80سال کا فاصلہ ہے،گویا بچہ اپنے مستقبل کی طرف دی...
29/03/2022

کمال کی تصویرہے۔۔۔۔۔دونوں کے درمیان فاصلہ میٹر یا2 اور عمر میںُ70 یا 80سال کا فاصلہ ہے،گویا بچہ اپنے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے اور ماں جی اپنے ماضی میں جھانک رہی ہیں،زندگی چند عدد کی گنتی کا نام ہے۔۔

عزیز طلبات،،گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا  میں 14 مارچ سوموار کو سکول میں علاقائی ثقافت کا دن منایا گی...
14/03/2022

عزیز طلبات،،

گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا میں 14 مارچ سوموار کو سکول میں علاقائی ثقافت کا دن منایا گیا۔

طالبات اپنا ثقافتی لباس زیبِ تن کر کے آئے ۔ جیسا کہ
شلوار قمیض، پگڑی، لنگی ،پٹکا ،لاچا، چادر ، ٹوپی ،سرائیکی اجرک، کھسہ لباس پہن کر آئے ۔ پنجابی سرائیکی بلوچی سندھی پشتون سب نے اپنے کلچر کی نمائندگی کی۔

کبڈی، رسہ کشی،پٹھو گول گرم، باندر کلا وغیرہ کے میچ بھی ہؤے ۔ مختلف ٹیموں نے سر انجام دیے

جھمر،لڈی، سمی اور بھنگڑا بھی ہوا۔

اس کے علاوہ طلبہ نے اپنے گھروں سے کوئی نہ کوئی کھانے کی چیز بنواکر لائی مثلاً چاول ،ساگ، دال، سبزی، مکئی کی روٹی، حلوہ، کسٹرڈ وغیرہ۔

کلچر ڈے نے سب کی بھرپور نمائندگی کی۔

تمام اساتذہ بھی کلچرل ڈریس میں تشریف لائے۔

Its new duty roster
14/03/2022

Its new duty roster

تاروں سے کریں باتیں چاندنی راتیںمنجانب ہادی ٹیلی کام
13/02/2022

تاروں سے کریں باتیں
چاندنی راتیں

منجانب ہادی ٹیلی کام

End of a golden era. Her magical voice and legacy will continue to live in the hearts of millions worldwide. An unparall...
06/02/2022

End of a golden era. Her magical voice and legacy will continue to live in the hearts of millions worldwide. An unparalleled icon!

RIP Smt. Lata Mangeshkar Ji.

we install your internet connection with  only 1 month bill  and Hadi Telecom customers  get more one  internet connecti...
31/01/2022

we install your internet connection with only 1 month bill and
Hadi Telecom customers get more one internet connection for your beloved one just 1 month Bill .This offers only for feb 2022

04/01/2022

All Sweet ❤️users ❤️of
Hadi Telecom
In any issu whatsaap On
03445730000
03435730000
Thanks ❤️
Hadi Telecom private limited

شکر الحمد اللہ🙏 آج ایک بڑی کامیابی سے ہمکنار ھوے ھیں اللہ تعالیٰ سب دوستوں کو کامیاب کرے آمینخصوصی شکریہ Tufa Telecom ،👍
02/09/2021

شکر الحمد اللہ🙏
آج ایک بڑی کامیابی سے ہمکنار ھوے ھیں اللہ تعالیٰ سب دوستوں کو کامیاب کرے آمین
خصوصی شکریہ Tufa Telecom ،👍

ہادی ٹیلی کام پرائیوٹ لمیٹیڈ کے ساتھ انٹرنیٹ کی دینا میں تیز ترین سروس سے منسلک ھونے والی تمام کیمونٹی کا دل 💓💓💓 سے شکری...
04/08/2021

ہادی ٹیلی کام پرائیوٹ لمیٹیڈ کے ساتھ انٹرنیٹ کی دینا میں تیز ترین سروس سے منسلک ھونے والی تمام کیمونٹی کا دل 💓💓💓 سے شکریہ ادا کرتے ھیں۔

30/07/2021

انتہائی اہم معلومات جو ہر کسی کو پتہ ہونا چاہیے ضرور دیکھیں ۔۔۔

20/07/2021
الحمدللہ دھول رانجھا گاؤں میں آج ملک جہانگیر کے وائرلیس کنکشن کے ساتھ ھمارے صرف وائرلیس کنکشن کی تعداد 250 ھو گئی ھے ۔ ا...
18/06/2021

الحمدللہ دھول رانجھا گاؤں میں آج ملک جہانگیر کے وائرلیس کنکشن کے ساتھ ھمارے صرف وائرلیس کنکشن کی تعداد 250 ھو گئی ھے ۔ اب انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ iptv اور Netflix کی طرز کا میڈیا سرور 1750 سیریلز اور 17000 فلموں کے ساتھ ہادی ٹیلی کام پیش کر رہا ہے
عنقریب ٹھٹی میکن اور پیر Bula میں ہادی ٹیلی کام اپنی سروس کا آغاز کر رہا ہے

Address

Hadi Telecom
Phalia
50430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Telecom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi Telecom:

Videos

Share


Other Digital creator in Phalia

Show All