ظالمانہ ٹیکسوں کو مسترد کردیا
درہ آدم خیل کول لیز ہولڈرز اینڈ مائنز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی جانب سے ظالمانہ ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کردیا، صوبائی حکومت اپنا فیصلہ واپس لیں بصورت دیگر تمام قبائلی اضلاع میں احتجاجی مظاہروں کا آغاز کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پیر عطاء محمد آفریدی، حاجی صابر آفریدی، سابق پارلیمٹرین حاجی باز گل اور اصغر خان آفریدی نے درہ آدم خیل میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع دہشت گردی کیخلاف جنگ میں متاثر ہوئے یہاں روزگار سمیت تمام معملات زندگی نست و نابود ہوگئیں، صوبائی حکومت ان علاقوں کی پسماندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ظالمانہ ٹیکسوں کا فیصلہ جلد از جلد واپس لیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت قبائلی عوام کو روزگار دیں اور کان کنی کے متعلق بنیادی سہولیات فراہم کرے, تاہم ان سے اپنا روزگار نہ چھینا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ھم کسی صورت اس ظالمانہ ٹیکسوں کی ادائیگی نہیں کریں گے اور اس ظالمانہ فیصلے کیخلاف ہر حد تک جائیں گے۔ انہوں نے صوبائی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر صوبائی حکومت نے یہ فیصلہ واپس نہیں لیا تو پورے فاٹا اور پاٹا میں احتجاجی مظاہروں کا آغاز کیا جائے گا۔ اس موقع پر مائنز اونرز ایسوسی ایشن خیبر کے عہدیداروں سمیت کثیر تعداد میں لیز ہول
مدد کی اپیل!
درہ آدم خیل قوم بوستی خیل سرہ میلہ راؤف خان گردوں کی وجہ سے موت کے کشمکش میں ہے۔ درہ آدم خیل کے تمام سرمایہ داروں سے اور دوست احباب سے یاجس کا بھی جتنا ہو سکے تو مدد کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ راؤف خان کو صحت کاملہ بھی عطا فرمائے۔ آمین
رابطہ نمبر:03319292101
پوسٹ آگے شیئر کریں ۔ شکریہ
Itemaad Travel Agency
#بڑی_خوشخبری
اعتماد ایئر اینڈ ٹکٹنگ سروسز کی طرف سے کسی بھی ملک کیلئے ایک ٹکٹ بالکل فری.
اعتماد ایئر اینڈ ٹکٹنگ سروسز میں اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی قسمت آزمائیں.
18 تاریخ کو افتتاحی تقریب میں لاٹری میں نام آنے پر کسی بھی ملک کا ٹکٹ بالکل فری وصول کریں.
18 تاریخ سے پہلے پہلے اعتماد ایئر اینڈ ٹکٹنگ سروسز میں متنی بازار وزٹ کریں اور اپنا پاسپورٹ اور نمبر رجسٹرڈ کروائیں.
#اعتماد_ایئر_اینڈ_ٹکٹنگ_سروسز
رابطہ نمبرز :03138747450 // 03351913221
شہید بادام نیکہ کے تاریخی الفاظ 😢
صنم صیب یول زل واوری
دہ تاج ولی صنم صیب نوی شعرونہ راسرہ واوری ، حد یی کڑے
بڑی خوشخبری
آخوروال قومی کول کمپنی اور دوستان کول کمپنی اخوروال کے درمیان عرصہ دراز سے ایریا اسائمنٹ پر جو معاملات چل رھے تھے اور جس میں کئی مذاکراتی دور ھوئے تھے آج 25اپریل 2024 کومصالحتی جرگہ ملک واحد نور ،ملک امریز اور ملک عمران کی انتھک کوششوں سے چیئرمین قومی کول کمیٹی پیر عطاء محمد ،ڈی آر سی چیئرمین ملک نور محمد اور دوستان کول کمپنی کے ایم ڈی ملک حاجی محمد یوسف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈی آر سی آفس کالج مارکیٹ آخوروال میں ایک یادداشتی اسٹامپ پیپر پر باہمی رضامندی سے دستخط کرکے اس دیرینہ مسلہ کو خوش اسلوبی سے حل کیا جو کہ قوم آخوروال کےلئے ایک نئی ترقیاتی دور کا آغاز ھوگا انشاء اللہ ۔۔
پورے قوم آخوروال کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔
اس وقت درہ آدم خیل میں تیز بارش جاری اللہ خیر کریں
لگ دہ مسافر رور مجبوری تہ گورو ملگرو لگ احساس پہ زان کیی پیدا کو مننہ
"اھلیان درہ آدم خیل کیلیئے خوشخبری"
🌹ان شاءاللہ مدرسہ بھی سکول بھی🌹
🌺جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات🌺
💐مدرسہ انوارالقرآن والعلوم للبنین💐
🏠الفجر ایجوکیشن سسٹم ملاخیل درہ آدم خیل بالمقابل عباس چوک🏠
نوٹ:20 اپریل سے داخلے شروع ہونگے اور بچے داخل کرانے کی آخری تاریخ 30 اپریل ہوگی۔شکریہ
رابطہ نمبر:03348751114/03328612190
.
.
.
#hadees #Jannat #Jannat #alibhae #motivationalquotes #lifechangingquotes #foryoupage #foryou #emotionalquotes #thinkpositive #motivationalvideo #quotesaboutlife #motivational #quotes #motivation_quotes #quoteoftheday #trending #viral #aqwal_ezareen #aqwalezareen #lifechangingthought #quotesoflife #pakistan #lahore #karachi #islamabadfood
گناہ سے بچنے کا ارادہ تو کرلو 😢
مشہور تاج کمپنی کے قران مجید میں بڑی غلطی / آپ صاحبان بھی نوٹ کرلیں
درہ آدم خیل لائبریری انتظامیہ باشمول پانچوں اقوام کی طرف سے Brigadier Muhammad Arsalan Mustafa Quraishi Commander Kohat Task Force اور Wing 115 Cl. Umar کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے درہ آدم خیل لیبریری کے بچوں کو CTTI University Islamabad میں مواقع فراہم کۓ اور ہمارے بچوں کو علم کی دنیا سے روشناس کرایا۔ انشاءاللہ ہمیں یقین ہے کہ مستقبل میں بھی یہ صاحبان درہ آدم خیل لیبریری کے بچوں کو مزید تعاون فراہم کرتے رہے گے ان صاحبان کی سپورٹ کی بدولت یہ بچے درہ آدم خیل اور بالخصوص پاکستان کی نمائندگی اور خدمات سرانجام دیئنگے۔ منتخب بچوں کو ان کا وظیفہ بھی فراہم کیا گیا۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
شکریہ
کچه کور د ادې د لاس پېشنمی او حلال رزق❤️👍