تمام اہل اسلام سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں۔۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کے لئے مکی صاحب کا دعا
جےیوآئی بلوچستان کے زیراہتمام کوئٹہ میں عظیم الشان طوفان الاقصٰی کانفرنس کے ڈرون مناظر،
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر ضلع چارسدہ سے سے امیر جمعیت علمائے اسلام شیخ الحدیث مولانا سید گوھر شاہ صاحب کے سربراہی میں قافلہ سپریم کورٹ کے سامنے انصاف کی حصول کے لیے ہونے والے دھرنے میں شرکت کے لئے روانہ...
اللہ تعالیٰ ملک کے کونے کونے سے آنے والے تمام قافلوں سمیت شرکت کرنے والوں کی حفاظت فرمائے...
اللہ کی قسم یا رسول للّٰہؐ میں آپؐ سے پورے دل سے محبت کرتا ہوں ، زلزلے میں زندہ بچ جانے والے معصوم شامی بچے کا حضورؐ سے والہانہ انداز میں اظہار عشق و محبت
بڑی خوشخبری
الحمدللہ زاہد آباد میں حاجی مبین صاحب نے 30 مرلہ جگہ بنات (لڑکیوں) کے مدرسے کی تعمیر کیلئے مفتی محمد زبیر حقانی صاحب کے ہاتھوں وقف کردی۔۔
افتتاحی دعا چارسدہ کے مایہ ناز عالم دین مفتی یار محمد صاحب اور علاقے کے علماء اور عمائدین کے ہاتھوں ہوگئی۔۔۔
اللہ تعالیٰ حاجی مبین صاحب کو اس کا اجر دنیا اور آخرت میں عطا فرمائے
آمین
"اسد عمر: آپ جان کے لیٹر کہہ رہے ہیں۔یہ لیٹر نہیں ہے میٹنگ کی ٹرانسکرپٹ ہے۔عمران خان: وہی ہے نا میٹنگ کی ٹرانسکرپٹ ہے۔ٹرانسکرپٹ یا لیٹر ایک ہی چیز ہے۔لوگوں کو ٹرانسکرپٹ کی تو نہیں ناسمجھ آنی تھی آپ پبلک جلسے میں ایسےہی کہتے ہیں"
جہل یوتھیوں کو اب بھی سمجھ نہیں آئیگی الحمدللہ ہم اسی وقت سمجھ گئے تھے کہ نوسرباز جھوٹ بول رہا ہے۔۔۔
#کھیلنا_ہے_نام_نہیں_لینا
ہمیں ووٹ بھی نہ دیں اور کہتے ہیں کہ تم کہاں تھے !!
جمعیتہ علماء اسلام نے جید علماء کرام اور ماہرین آئین و قانون کی مشاورت سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے متعلق ترمیمی بل تیار کر کے سینیٹ میں پیش کر دیا ہے، قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمان
مولانا راشد محمود سومرو نے اپنے والد کے نام پر ایک ادارہ بنا رکھا یہ ادارہ لاڑکانہ سمیت سندھ کے کئی سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی خدمت کر رہا ہے میں نے اس ادارے کی کشتیوں کو قمبر شہدادکوٹ اور دادو کے علاقوں میں متاثرین کی مدد کرتے دیکھا ہے شاباش مولانا
حامد میر
یہ بھی سنیے پی ٹی آئی کی منافقت۔۔۔ سینیٹر مشتاق احمد صاحب کی زبانی۔۔۔
ایکٹ اگرچہ ن لیگ کی حکومت میں پاس ہوا لیکن PTI کی حکومت نے جو رولز بنائے ہیں وہ ایکٹ سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ شرم کی وجہ سے @SenatorMushtaq انگریزی کا ترجمہ نہ کر سکے
#focusmedia