تلاوت القرآن الکریم

تلاوت القرآن الکریم اللہ کی عظیم الشان کتاب قرآن مجید کی تلاوت سے اپنے دلوں کو اطمینان پہنچانے کے لیے اس پیج کو ضرور لائک کریں۔
(1)

13/11/2023

دوستوں قاری صاحب کے نام کا تو نہیں پتہ لیکن
قاری صاحب کے انداز اور آواز سے روح و قلب منور ہو گیا

❤️ ماشاءاللہ💚

11/08/2023

🌅 دِن کـــا آغــــاز...! 🌅

❤️ خُــــوبصُـــورت تــلاوتِ قـــرآن سمـــاعـــت فـــرمــا کـــر اپنـــے دِلـــوں کــو مُنـــور فـــرمــائیـــں...!💖
دلوں کا سکون❣️

24/07/2023

سورة الفرقان

29/06/2023

الشیخ سعود الشریم حفظہ اللہ

17/06/2023
04/06/2023

Allahu akber kabeerah 🕋

31/05/2023

اِنۡ تُعَذِّبۡهُمۡ فَاِنَّهُمۡ عِبَادُكَ‌ۚ وَاِنۡ تَغۡفِرۡ لَهُمۡ فَاِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ۞
اگر تو ان کو عذاب دے تو بےشک یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو ان کو بخش دے تو تو بہت غالب بڑی حکمت والا ہے۔
(سورۃ المائدة 118)

سبحان اللہ الخالق
24/05/2023

سبحان اللہ الخالق

02/05/2023

تلاوت قرآن

19/04/2023

انڈونیشیا کے ایک عالم دین کہہ رہے تھے یاد رکھو سب سے افضل ذکر ہے لاالہ الا اللہ تین مرتبہ کہا اور جان قبض ہوگئی. إنّا لِلّه واِنَّااِلیْهِ راجِعُوٌنٌ!
‏يااللہ مرتے وقت ميری زبان پہ جاری ھو، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
آمین ثم آمین۔

08/04/2023

مرکز الفلاح اھل حدیث (صوابی) کے چھت کے لئے مندرجہ ذیل میٹریل کی اشد ضرورت ہے ۔
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے ۔
03420892125

27/03/2023

سبحان اللہ

27/02/2023

وفات سےچندگھنٹےقبل استادمحترم الشیخ قاری نویدالحسن لکھوی رحمہ اللہ کی اسلام آباد محفل
حُسن قرات میں ابتدائی گفتگومیں جنت کا تذکرہ۔
اللہ انہیں جنت میں نبی کریمﷺکے پڑوس میں جگہ
عطافرماۓ۔

14/02/2023

جب زمین پوری شدت سے ہلا ڈالی جائے گی۔
اور زمین اپنے بوجھوں کو باہر نکال دے گی۔
اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے؟ اس دن وہ اپنی تمام خبریں بیان کرے گی۔
کیونکہ تمہارے پروردگار کا اسے یہی حکم ہوگا۔
اس دن لوگ متفرق طور پر (اپنی قبروں سے) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال (کے نتائج) دکھائے جائیں۔
تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔
اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس (کی سزا) کو دیکھ لے گا۔

سورہ زلزال

09/02/2023
02/02/2023

امام فیصل کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک 🌿

25/01/2023

ماشاءاللہ ❤️

18/01/2023

قادر کی قدرت ,سبحان اللہ

11/01/2023

سبحان اللہ

26/12/2022

19/12/2022

شیطان ان پر غالب آ چکا ہے

06/12/2022

تلاوتِ قرآن کریم ۔۔

مدرسے کا چھت ڈلوانا ہےمخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے نقدی یا میٹریل کی صورت میں ۔رابطہ:قاری عطاء الرحمٰن مدیر مرکز الفلا...
03/12/2022

مدرسے کا چھت ڈلوانا ہے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے نقدی یا میٹریل کی صورت میں ۔
رابطہ:
قاری عطاء الرحمٰن مدیر مرکز الفلاح
03420892125

05/11/2022

آمین

29/10/2022

یہ ہے اللہ کی تخلیق ! اب ذرا مجھے دکھاؤ کہ اللہ کے سوا کسی نے کیا پیدا کیا؟ بات دراصل یہ ہے کہ یہ ظالم لوگ کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں ۔

لقمان : ١١

رافق في حياتك القرآن فهو لن يتركك حتّى يُدخلك الجنّة💕زندگی میں قرآن مجید کو اپنا رفیق بنا لو، وہ تمھارا ساتھ نہیں چھوڑے ...
24/10/2022

رافق في حياتك القرآن فهو لن يتركك حتّى يُدخلك الجنّة💕

زندگی میں قرآن مجید کو اپنا رفیق بنا لو، وہ تمھارا ساتھ نہیں چھوڑے گا جب تک تمھیں جنت میں نہ لے جائے ۔۔

24/10/2022

21/10/2022

حافظ زبیر شاہین اعظمی

قطر: فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب
سو حفاظ کرام سفید رنگ کے عرب لباس
میں ملبوس قطاروں میں دوڑتے ہوئے
فٹبال گراؤنڈ میں داخل ہوتے ہیں
اور تحفیظ القرآن کی کلاس کی
طرز پر ایک خاص سٹائل میں اپنے
استاذ مکرم کے سامنے زانوئے تلمذ ہوتے ہیں
اور پھر یہ خوبصورت کلیوں کے پھول
گراؤنڈ میں قرآن کریم کی خوشبو بکھیرتے ہیں
بس میں یہ منظر دیکھتا ہوں
اور پھر خوشی سے کتنی دیر
دیکھتا ہی رہتا ہوں اور اسلام کے
سنہری دور کے واقعات آنکھوں کے
پیچھے سکرین پر چلنے شروع ہو جاتے
ہیں چونکہ اسلام کے عروج کے دور کو
میں نے فقط کتب میں پڑھ رکھا ہے
مگر جس ماحول میں آنکھ کھولی ہے
وہ یورپ کے کلچر سے مرعوب
اور ان کی نقالی کرتا ہوا دیکھا ہے
تو ایسے میں چاہے کھیل کے اسٹیڈیم
میں ہی سہی ایسا سہانا منظر میرے دل
کو بھا جاتا ہے
اور باوجود عملی کمزوریوں کے
میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں مسلم
ہوں میں مسلم ہوں
چونکہ میں نے اسلام کا وہ پر شکوہ دور
نہیں پایا جس میں قیصر و کسری اور
شاہ حبش کے شاہی محلات میں
تلاوتِ کلامِ پاک کے منظر کو دیکھا ہو
آج اس افتتاحی تقریب کا یہ دلکش
منظر دیکھ کر جرنیل اسلام
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے دور حکومت
کا یہ عظیم واقعہ
یاد آجاتا ہے
نافع بن عبدالحارث
(مدینہ اور مکہ کے راستے پر ایک منزل)
عسفان آکر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملے،
(وہ استقبال کے لئے آئے)
اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
انھیں مکہ کا عامل بنایا کرتے تھے،انھوں
(حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ )
نے ان سے پوچھا کہ آپ نے
اہل وادی،یعنی مکہ کے لوگوں پر
(بطور نائب) کسے مقرر کیا؟
نافع نے جواب دیا:ابن ابزیٰ کو
انھوں نے پوچھا ابن ابزیٰ کون ہے؟
کہنے لگے :ہمارے آزاد کردہ غلاموں
میں سے ایک ہے۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےکہا
تم نے ان پر ایک آزاد کردہ غلام کو اپنا
جانشن بنا ڈالا؟تو (نافع نے) جواب دیا
وہ اللہ عزوجل کی کتاب کو پڑھنے والا ہے
اور فرائض کا عالم ہے۔
عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
(ہاں واقعی)
تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا
اللہ تعالیٰ اس کتاب (قرآن) کے
ذریعے بہت سے لوگوں کو اونچا کردیتا ہے
اور بہتوں کو اس کے ذریعے سے نیچا گراتا ہے۔"
قطر نے اس عالمی ایونٹ کا افتتاح
حفاظ کرام کی تلاوت سے کروا کے
ایک خوبصورت مثال قائم کی ہے
شکریہ قطر شکریہ
نوٹ : اس سے کوئی قطر کے غیر اسلامی
افعال کی گردان شروع نہ کردے میں نے
فقط اس کے اچھے کام کی تحسین کی ہے
باقی غلط کوئی بھی کرے غلط ہی ریے گا

’’تلاوتِ قرآن اور اس میں قراء کی بدعات‘‘تلاوت قرآن اہم ترین عبادات میں سے ہے اور دیگر عبادات کی طرح یہ عبادت بھی اسی طری...
12/10/2022

’’تلاوتِ قرآن اور اس میں قراء کی بدعات‘‘

تلاوت قرآن اہم ترین عبادات میں سے ہے اور دیگر عبادات کی طرح یہ عبادت بھی اسی طریقے کے مطابق کی جائے گی جس طریقے پر رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کیا کرتے تھے، اور جس طرح دیگر عبادات میں من مانی اور جدید طریقہ اختیار کرنا بدعت ہے اسی طرح تلاوتِ قرآن میں سنتِ نبوی ﷺ کی بجائے خود ساختہ اسالیب اختیار کرنا ’’بدعت‘‘ اور ’’احداث فی الدین‘‘ ہے۔
⇚ سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :
«إنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَأْمُرُكُمْ أنْ تَقْرَءُوا كَما عُلِّمْتُمْ».
’’رسول اللہ ﷺ آپ کو حکم دیتے ہیں کہ قرآن مجید کی تلاوت اسی طرح کریں جیسے آپ کو سکھائی گئی ہے۔‘‘ (1)
⇚ عروہ بن زبیر تابعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
’’إِنَّمَا قِرَاءَة الْقُرْآن سُنَّةٌ مِنَ السُّنَنِ فَاقْرَءُوهُ كَمَا عُلِّمْتُمُوْهُ‘‘.
’’قرآن مجید کی تلاوت بھی سنتوں میں سے ایک سنت ہے لہذا جیسے آپ کو سکھایا گیا ہے اسی کے مطابق تلاوت کریں۔‘‘ (2)
نیز چونکہ تلاوتِ قرآن عملی طور پر نسل در نسل اساتذہ سے شاگردوں تک منتقل ہوتے ہوئے پہنچی ہے اسی لیے ابتدائی ناظرہ سیکھنے کے لیے بھی لازمی طور پر کسی استاد کی ضرورت پڑتی ہے جو لفظ بلفظ پڑھا کر درست ادائیگی کی راہ نمائی کرے۔
⇚ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
’’اَلْقِرَاءَة سُنَّةٌ.‘‘
’’تلاوتِ قرآن (مسلمانوں کی عملی) سنت ہے ۔‘‘ (3)
⇚ محمد بن المنکدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اَلْقِرَاءَة سُنَّةٌ يَأْخُذهَا الآخر عَن الأول.
’’قراءتِ قرآن سنت ہے جسے اگلی نسل پچھلی نسل سے سیکھتی ہے۔‘‘ (4)
مرورِ زمانہ کے ساتھ ساتھ جیسے دیگر عبادات میں بدعات سرایت کر چکی ہیں اسی طرح تلاوتِ قرآن میں بھی بہت سی بدعات آ چکی ہیں، شیخ بکر ابو زید رحمہ اللہ نے اس مسئلے پر ایک مستقل رسالہ "بدع القراء" یعنی "قاریوں کی بدعات" لکھا ہے، ذیل میں اس سے چند اقتباسات مفہوما مع اضافہ پیشِ خدمت ہیں :
1۔ دورانِ تلاوت ایک یا دونوں ہاتھوں کو کانوں پر رکھ لینا جیسا کہ بعض قراء کرتے ہیں یہ بدعت ہے۔ (ص:٢٦)
2۔ سامعین کا قرآن مجید سن کر اللہ اللہ یا اس جیسے اذکار کی صدائیں بلند کرنا بھی بدعت ہے۔ (بدع القراء، ٢٢)
3۔ مشہور قاریوں کی نقل کرنا، بالخصوص نماز میں خشوع وخضوع سے تلاوت کرنے کی بجائے، نقل اتارنے پر زور رکھنا یا نمازِ تراویح میں ایک قاری کا مختلف قاریوں کی آوازیں نکا

Address

Peshawar

Telephone

+923189074747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تلاوت القرآن الکریم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تلاوت القرآن الکریم:

Videos

Share

Category