Voice of FATA

Voice of FATA Stay informed with our reliable news updates and engaging media content. Explore the world's stories,
(16)

01/02/2024

الیکشن کمیشن کا بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ختم
‏الیکشن ملتوی نہیں ہونگے،نگران وزیر داخلہ
‏عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے،نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز
‏انتخابات کےلیے سیکیورٹی فراہم کرینگے،گوہر اعجاز

عبدالصمد خان خلیل

30/01/2024

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 دس سال کی سزا سنائی گئی

بارشوں کا امکان* پشاور، وزیرستان، سوات، کوہاٹ، کرم، لکی مروت سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 27 جنوری سے 31 جنوری ت...
26/01/2024

بارشوں کا امکان
* پشاور، وزیرستان، سوات، کوہاٹ، کرم، لکی مروت سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 27 جنوری سے 31 جنوری تک بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات
*پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا، پی ڈی ایم اے

بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت، ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان

ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت، ڈی جی پی ڈی ایم اے

شہری علاقوں میں دھند میں کمی کا امکان، پی ڈی ایم اےمراسلہ

حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاتی تدابیر کی ہدایت، پی ڈی ایم اے مراسلہ

حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں، پی ڈی ایم اے مراسلہ

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں، مراسلہ

حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پرمسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے، مراسلہ

اس دوران ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں، پی ڈی ایم اے مراسلہ

سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیا جائے، ڈی جی پی ڈی ایم اے مراسلہ

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ31 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان، مراسلہ

سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے

26/01/2024

فیز 7 جامع مسجد میں پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی اور امام مسجد کے درمیان تلخ کلامی ، جمعے کے خطبے میں سیاسی گفتگو پر اقبال آفریدی نے امام مسجد کو روکا جس سے افراتفری پیدا ہوگئی ۔۔۔۔۔ عینی شاہدین

الیکشن سے پہلے کوئی بھی امیدوار ترقیاتی کاموں کی تشہیر و تعمیر نہیں کر سکتا ۔۔۔۔۔ نارتھ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے این ...
20/01/2024

الیکشن سے پہلے کوئی بھی امیدوار ترقیاتی کاموں کی تشہیر و تعمیر نہیں کر سکتا ۔۔۔۔۔ نارتھ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے این اے 40 کے امیدوار محسن جاوید کو بھی الیکشن کمیشن کی طرف الیکشن کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس ایشو ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

قدم ویلفٸر ارگناٸزیشن۔ کے صدر  #زوہیب  #آفریدی نے اجلاس منعقد ہوا جسمیں  VC9 چٸرمین جناب عبدلمناف افریدی اور کمیٹی کے مم...
19/01/2024

قدم ویلفٸر ارگناٸزیشن۔ کے صدر #زوہیب #آفریدی نے اجلاس منعقد ہوا جسمیں VC9 چٸرمین جناب عبدلمناف افریدی اور کمیٹی کے ممبران ۔ورکرز اور اہل علاقہ کہ مشران اور کشران نے شرکت کی جو سب میں غم او غصہ پایا جاتا تھا۔ اخر سب نے متفقہ طور پر قرار داد منضور کی کہ آٸندہ الیکشن میں باٸکاٹ پر مضبوتی سے کار بند رہنگے اور اتفاق سے ہر کوٸی اپنے گھر پر سیاہ جنڈے لہراٸنگے اور ساتھ ہی آٸندہ کیلۓ طے شدہ پلان پر عمل کرینگے۔۔

#صدر #زوہیب #آفریدی

15/01/2024

شمالی وزیرستان/ میرعلی میں غنڈی سر/مچی خیل ایف سی پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سویلین اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سویلین زخمیوں میں سے 3 کا تعلق جنوبی وزیرستان جبکہ ایک کا تعلق عیسوڑی گاؤں سے ہے۔ میرعلی ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد ملنے کے بعد تمام زخمیوں کو بنوں ریفر کر دیا گیا۔

15/01/2024

جو قوم کی مفاد میں ہوگا انکو سپورٹ کرونگا باقی کسی کے ساتھ شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں، ملک نصیر کا وی او ایف کو مؤقف

ضلع خیبر تحصیل باڑہ آکا خیل جلندر قبرستان کے قریب بارات کی گاڑی الٹنے سے کوئی بچہ جانبحق نہیں ہوا،  11 آفراد زخمی ہیں ، ...
14/01/2024

ضلع خیبر تحصیل باڑہ آکا خیل جلندر قبرستان کے قریب بارات کی گاڑی الٹنے سے کوئی بچہ جانبحق نہیں ہوا، 11 آفراد زخمی ہیں ، مقامی ذرائع

پی کے 70 آل کنڈیڈیٹ الیکشن نشانات ۔۔۔۔۔۔۔
14/01/2024

پی کے 70 آل کنڈیڈیٹ الیکشن نشانات ۔۔۔۔۔۔۔

14/01/2024

پی ٹی آئی خیبر
الیکشن کمیشن نے عبدالغنی آفریدی کو ٹرانسفارمر ،سہیل آفریدی کو گھڑی اور عدنان قادری کو پیالہ نشان الاٹ کر دیا گیا۔

13/01/2024

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ ، 9:30 کو سنایا جائے گا

13/01/2024

پی ٹی آئی انتخابی نشان کے متعلق الیکشن کمیشن کے درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے

13/01/2024

ہر پارٹی کو اس الیکشن میں کوریج دینا ہماری ٹیم کا اولین ترجیح ہے۔۔۔۔ تاکہ ہر کسی کا منشور عوام کے سامنے آ سکے
رابطہ کر سکتے ہیں

ان سے بچنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔
13/01/2024

ان سے بچنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔

الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
09/01/2024

الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

این اے 27 سے حاجی کریم آفریدی کو ٹکٹ جاری کیا گیا
07/01/2024

این اے 27 سے حاجی کریم آفریدی کو ٹکٹ جاری کیا گیا

شمالی وزیرستان/ چیئرمین این ڈی ایم محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ شمالی وزیرستان: میران شاہ کے گاؤں تپی م...
03/01/2024

شمالی وزیرستان/ چیئرمین این ڈی ایم محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
شمالی وزیرستان: میران شاہ کے گاؤں تپی میں واقعہ پیش آیا ہے، پولیس
شمالی وزیرستان: حملے میں محسن داوڑ محفوظ ہیں، پولیس
شمالی وزیرستان: چیئرمین این ڈی ایم کی گاڑی کے فرنٹ اور سائیڈ شیشوں پر گولیاں لگی ہیں، پولیس
شمالی وزیرستان: بلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محسن داوڑ مکمل محفوظ رہے، پولیس

الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
02/01/2024

الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ


02/01/2024

میر علی گاؤں موسکی میں 6 ہیئر ڈریسر کو قتل کر دیا گیا جنکا تعلق پنجاب سے بتایا جا رہا ہے

خیبر پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائیخیبر علی مسجد پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی موٹر کہ زریعہ منشیات سمگل کرنے...
31/12/2023

خیبر پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائی

خیبر علی مسجد پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی موٹر کہ زریعہ منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی خفیہ خانے سے 2000 گرام ہیروئن برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خیبر کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات خلاف مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہیں ایس ایچ او علی مسجد رحمان شیر و دیگر پولیس نفری نے الچی روڈ پر سپشل ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر کار سے تلاشی کے دوران موڑر کار کے خفیہ خانے سے 2000 گرام ہیروئن برآمد کرکے ملزم شملادار ولد ناصر خان سکنہ ذخہ خیل کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا گیا۔جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

30/12/2023

سابق ارکان قومی اسمبلی نور الحق قادری اور اقبال آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور

30/12/2023

کاعذات مستردگی کو چیلنج کرینگے
کارکنان حوصلہ رکھے

گل ظفر باجوڑ

30/12/2023

عمران خان کی میانوالی اور لاہور حلقہ سے بھی کاغذات نامزدگی مسترد!

30/12/2023

گل ظفر خان
انور زیب خان
حمیدالرحمان کے کاعذات مسترد کردی گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک حکم نامے کے مطابق اب اہلکار اساتذہ کرام کو سیلیوٹ کریں گ...
30/12/2023

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک حکم نامے کے مطابق اب اہلکار اساتذہ کرام کو سیلیوٹ کریں گے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ خان گنڈا پور کی جانب سے گذشتہ ہفتے جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اساتذہ کرام سب کے لیے قابلِ قدر ہیں اور انہیں کسی بھی چیک پوسٹ یا تھانے میں نہیں روکا جائے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کانسٹیبل سے لے کر سینیئر رینک تک کے تمام پولیس افسران اساتذہ سے ملتے ہی انہیں سیلیوٹ کریں اور کسی بھی پولیس سٹیشن یا سکیورٹی چوکی پر انہیں اولین ترجیح دی جائے۔

انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی، شہباز شریف اور بلاول کے کاغذات ...
30/12/2023

انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی، شہباز شریف اور بلاول کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے فیصلے بھی آج متوقع ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
29/12/2023

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


جو افراد کرایہ کے مکان،سرائے یا دوسرے جگہوں پر رہے ہیں وہ تھانہ جمرود تھانہ سے رابطہ کریں اور این او سی حاصل کریں
29/12/2023

جو افراد کرایہ کے مکان،سرائے یا دوسرے جگہوں پر رہے ہیں وہ تھانہ جمرود تھانہ سے رابطہ کریں اور این او سی حاصل کریں

Address

Jamrud
Peshawar
25100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of FATA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share