Peshawar Times

Peshawar Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar Times, News & Media Website, Peshawar.
(5)

26/11/2024

وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی آمین پشاور پہنچ گٸے ہے۔

26/11/2024

پولیس کی حراست میں نہیں بلکہ بشری بی بی اور گنڈاپور فرار ہیں۔ محسن نقوی

26/11/2024

کیا علی آمین گنڈاپور اسلام آباد پولیس کے مہمان ہے?

26/11/2024

پی ٹی آٸی خیبر پختونخواہ قیادت ڈی چوک سے غاٸب۔عوام مایوس

26/11/2024

بشری بی بی اور علی آمین گنڈاپور گرفتار۔
کیا یہ گرفتاری جان بوجھ کے دی?

20/11/2024

پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

20/11/2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات میں بات آگے نہ بڑھنے کی صورت میں ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے

05/10/2024

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔
11/09/2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔

09/09/2024

پی ٹی آئی لاپتہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی بازیابی کے لیے کل صبح اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔

29/08/2024

غلام بلور نے سیاست چھوڑ دی، پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ

27/08/2024

23/08/2024

”ہم نے کے پی کے حکومت سے کہا کہ ہمیں ارباب نیاز اسٹیڈیم دے تاکہ ہم اس کی رینوواشن مکمل کر سکیں۔“ - چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

وطن کور پشاور،قومی وطن پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کا اجلاس، صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کی خصوصی شرکتاس موقع پر کیو ڈبلی...
23/08/2024

وطن کور پشاور،
قومی وطن پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کا اجلاس، صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کی خصوصی شرکت
اس موقع پر کیو ڈبلیو پی سٹی ڈسٹرکٹ کے عہدیداروں اور کارکنوں کے علاوہ پارٹی صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فاروق افضل،صوبائی وائس چیئرمین سید فیاض علی شاہ اورصوبائی سیکرٹری انفارمیشن شکیل وحیداللہ خان بھی موجود تھے

23/08/2024

خیبرپختونخوا میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سنٹر کے قیام کا اعلان

حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں سے کم وزن روٹی فروخت کرنے پر بیشتر نانبائی گرفتار۔۔صوبائی حکومت کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ ...
23/08/2024

حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں سے کم وزن روٹی فروخت کرنے پر بیشتر نانبائی گرفتار۔۔

صوبائی حکومت کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ پشاور کی کارروائی۔۔

16/08/2024

چند دونوں میں ایک اہم وزیر استعفی دینے جارہے ہے۔ذراٸع

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share