چین کے علاقے سنکیانگ اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں 7.1 شدت کے زلزلے کے شدید ترین جھٹکے ریکارڈ کیے گئے جس کے اثرات آزاد اور جموں کشمیر کے دور دراز علاقوں میں ہلکے جھٹکوں کی صورت میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی گہرائی 27.2 کلومیٹر تھی۔ جبکہ اس کے زیر اثر آفٹر شاکس بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔ کرغزستان کے بڑے شہر الماتی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد شدید سردی میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئی۔
باڑہ خیبر میں نادرا سنٹر کا حال۔ اکثر لوگ صبح 3بجے خواتین آتے ہیں شناختی کارڈ بنانے کے لیے ۔ نادرا سنٹر 9 بجے کام شروع کرتے ہیں ۔ لوگوں کو بہت پریشانی ہیں ۔ اور ڈوگرہ بنظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر کا بھی یہی حال ہیں ۔ انتظامیہ سے اپیل ہیں کہ اس حوالے کوئی بندوبست کریں اور لوگوں کی مسائل حل کریں ۔ اکثر خواتین بغیر مرد کے آتے ہیں مجبوری میں ۔
Under the shadow of Al-Khidmat Foundation Khyber not only helps orphan children financially but also provides free education from school to university.
Remember that Al-Khidmat Foundation is the country's largest non-governmental organization that helps people in different ways not only inside the country but also outside the country. Saqib Afridi has been working hard for a long time in District Khyber. About his work and visitation, Saqib Afreedi has interviewed Khyber Department Chief Sector Dr. Akbar Afridi.
Let's hear it together.
Pk 71 khan wali Afridi inshallah Next MPA🤲🤲💯💪💪