KP Buzz

KP Buzz KP Buzz
(6)

22/07/2024
8 مئی / تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن!!تھیلیسیمیا خون کی خطرناک موروثی بیماری ہے، جس میں معیاری خون ناکافی بنتا ہے،اس ...
08/05/2023

8 مئی / تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن!!

تھیلیسیمیا خون کی خطرناک موروثی بیماری ہے، جس میں معیاری خون ناکافی بنتا ہے،اس مرض میں مبتلا مریض کو بروقت خون نہ دیا جائے تو اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،ماں باپ دونوں کو تھیلیسیمیا مائنر ہو جنم لینے والا بچہ تھیلیسیمیا میجر ہوگا، خاندان کے اندر شادی ہونے کی صورت ہو، دونوں کے ٹیسٹ کرائے جائیں، مائنر تھیلیسیمیا ظاہر ہو تو شادی روک دی جائے، اسی طرح باآسانی تھیلیسیمیا کا راستہ روکا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیاتگرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش ن...
26/04/2023

خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔
محکمہ موسمیات
گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔
ڈی جی، پی ڈی ایم اے

KPbuzz کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباددعا ہے اللہ پاک آپکی ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے ا...
21/04/2023

KPbuzz
کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد

دعا ہے اللہ پاک آپکی ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور ایسی ہزاروں خوشیوں بھری عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے۔

20/04/2023

‏دوران سیاحت ذمہ داری نبھائیں,
جنگلات اور جنگلی حيات کو تباہی سے بچائیں۔

ضلعی انتظامیہ پشاور/دفعہ 144 نافذعیدالفطر کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ۔کھلونا نما بندوقوں، باجوں، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ او...
18/04/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور/دفعہ 144 نافذ

عیدالفطر کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ۔

کھلونا نما بندوقوں، باجوں، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور پٹاخوں پر پابندی عائد

پابندی کا اطلاق 19 اپریل سے 25 اپریل تک ہو گا

ضلعی انتظامیہ پشاور

‏خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔  چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا   ...
17/04/2023

‏خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔ چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا

نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کا وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے انتقال پر افسوس کا اظہارسوگوار خاندان کے غم می...
15/04/2023

نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کا وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے انتقال پر افسوس کا اظہار
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا کرے،
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور/ ڈپٹی کمشنر/ پولیو جائزہ اجلاسڈپٹی کمشنر پشاورکی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس مہم کے دوران پ...
15/04/2023

پشاور/ ڈپٹی کمشنر/ پولیو جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر پشاورکی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس

مہم کے دوران پشاور میں 2496 ٹیمیں 903297 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔
ٹیموں کی سیکیورٹی کا بھی خاطر خواہ بندوبست کیا گیا ہے۔
والدین اپنے بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کیلئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں۔
ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور/پولیو مہم/ آغازپشاور ڈویژن کے 13 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے 5 روزہ مہم کیلئے 4 ہزار موبائل ٹیمیں تش...
14/04/2023

پشاور/پولیو مہم/ آغاز

پشاور ڈویژن کے 13 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

5 روزہ مہم کیلئے 4 ہزار موبائل ٹیمیں تشکیل، 5 ہزار سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دینگے

جو بچے قطروں سے رہ جائے تو ہماری ٹیمیں گھر گھر جاکر قطرے پلائیں گی۔

کمشنر پشاور محمد زبیر

پولیو/ صوبائی ٹاسک فورس/ اجلاسخیبر پختونخوا میں سب نیشنل اميونائزیشن مہم کے تحت 14 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا...
13/04/2023

پولیو/ صوبائی ٹاسک فورس/ اجلاس
خیبر پختونخوا میں سب نیشنل اميونائزیشن مہم کے تحت 14 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائیگا۔
مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 31 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی۔

پشاور/ اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہ/ 9 دکاندار گرفتارڈپٹی کمشنر پشاور  کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے بھانہ ماڑی، رامداس ...
13/04/2023

پشاور/ اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہ/ 9 دکاندار گرفتار

ڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے بھانہ ماڑی، رامداس اور گلبہار میں دکانوں کا معائنہ کرتے ہوئے گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی اور ناقص صفائی کی صورتحال پر 9 دکانداروں کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کردی۔

عوام خبردار ہوجاۓ!!ڈینگی سے بچاؤ کیلئے اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر رکھیں، گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں...
13/04/2023

عوام خبردار ہوجاۓ!!

ڈینگی سے بچاؤ کیلئے اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر رکھیں، گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں پانی کو کھلا نہ رکھیں اور مکمل احتیاط برتیں تاکہ ڈینگی جیسی موذی مرض کا خاتمہ کیا جا سکے۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی کا فوری ایکشن/ آٹا ڈیلرز گرفتار مفت آٹے کی تقسیم میں غبن کرنے والے آٹا ڈیلرکو گرفتار کر ک...
13/04/2023

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی کا فوری ایکشن/ آٹا ڈیلرز گرفتار

مفت آٹے کی تقسیم میں غبن کرنے والے آٹا ڈیلرکو گرفتار کر کے انکے گودام سے دس کلو آٹے کی آٹھ تھیلیاں برآمد کر لی گئیں۔
عوام کے حقوق کی حفاظت بروقت یقینی بنائی جائے گی۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر

بنوں/اسسٹنٹ کمشنر / ناقص صفائی کی صورتحالڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف بیکریز اور مٹھائی کے گوداموں ...
12/04/2023

بنوں/اسسٹنٹ کمشنر / ناقص صفائی کی صورتحال

ڈپٹی کمشنر بنوں کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف بیکریز اور مٹھائی کے گوداموں کا معائنہ کیا، صفائی کی ناقص صورتحال پر متعدد مالکان کو جرمانہ عائد کرتے ہوئے صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کی بھی ہدایت کی۔

ڈینگی کی روک تھام/ ضلعی انتظامیہ پشاور متحرک                                                                            ...
12/04/2023

ڈینگی کی روک تھام/ ضلعی انتظامیہ پشاور متحرک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں محکمہ صحت، پی ڈی اے, ڈبلیو ایس ایس پی اور ٹی ایم ایز کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں عوام کو ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے لاروا کو بھی چیک کر رہی ہیں۔

‏پشاور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ / 13 دکاندار گرفتارڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے فقیر آباد او...
12/04/2023

‏پشاور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ / 13 دکاندار گرفتار

ڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے فقیر آباد اور دلہ زاک روڈ پر دکانوں کا معائنہ کیا۔ گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی اور ناقص صفائی پر 13 دکانداروں کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔

‏عوام الناس کے نام پیغامگرانفروشی/دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم .091921...
12/04/2023

‏عوام الناس کے نام پیغام

گرانفروشی/دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم .0919211338 پر اطلاع دیں۔ آپ کی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور

آئیے مل کر ہم سب سکول داخلہ مہم 2023 کو کامیاب بنائیں۔ ہمارے معاشرے میں بسنے والے تمام بچوں کی مفت اور معیاری تعلیم تک ر...
12/04/2023

آئیے مل کر ہم سب سکول داخلہ مہم 2023 کو کامیاب بنائیں۔ ہمارے معاشرے میں بسنے والے تمام بچوں کی مفت اور معیاری تعلیم تک رسائی ممکن بنائیں۔ یہ ہم سب کا فرض ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہمارے آس پاس کوئی بچہ تعلیم جیسی نعمت سے محروم نہ رہ جائے۔

11/04/2023

‏رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا!!!
اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ
"اے اللّٰہ! مجھے آگ کے عذاب سے بچالے۔"
‎ ‎

10/04/2023

‏خوشحال پشاور ،سب کی خواہش

اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر
کروا کے دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں۔
شکریہ

آپ کی احتیاط محفوظ پشاور کی ضمانت

‏خوشحال پشاور، سب کی خواہشاپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کر دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیںشکریہ
09/04/2023

‏خوشحال پشاور، سب کی خواہش

اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کر دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں
شکریہ

07/04/2023

ذمہ دار پشاور ، امن کا ضامن
ٹی آئی ایف فارم کے ذریعے کرایہ داروں کی تصدیق کروائیں، تاکہ امن و امان کی فضا کو قائم رکھا جا سکے۔
شکریہ

06/04/2023

‏اہلیان پشاور آئیں امن کی راہ ہموار کریں
دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں ہمارا ساتھ دیں، امن کے قیام کیلیے اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں
ہسپتال یا کلینک میں آنے والے مشکوک افراد کی اطلاع ان نمبرز پر دیں۔
ہیلپ لائن: 1125
وٹس ایپ نمبر
0336-1816106
0325-1855653

نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاساجلاس میں نگران وزیر اطلاعات، آئی جی پی کے علاوہ متعلقہ سیکرٹریوں ...
06/04/2023

نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

اجلاس میں نگران وزیر اطلاعات، آئی جی پی کے علاوہ متعلقہ سیکرٹریوں اور پولیس کے دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت۔

صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

امن و امان نگراں حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت اس مقصد کے لئے ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کرے گی

نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

نگراں وزیر/درپیش مسائل/ تبادلہ خیال   عوامی خدمت میں محکمہ ایکسائز کی کارکردگی اور فعال کردار واضح طور پر نظر آنا چاہیے۔...
06/04/2023

نگراں وزیر/درپیش مسائل/ تبادلہ خیال

عوامی خدمت میں محکمہ ایکسائز کی کارکردگی اور فعال کردار واضح طور پر نظر آنا چاہیے۔

محکمہ ایکسائز کے تمام متعلقہ حکام اپنے اہداف کے سو فیصد حصول پر پوری توجہ دیں۔

نگراں وزیر حاجی منظور آفریدی

Address

Peshawar

Telephone

+923332554219

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Buzz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like