شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ڈگری مکمل کرنے والے امیدواروں کیلئے اچھی خبر و خوشخبری کانووکیشن 28 نومبر کو ہوگی ,,باقی تفصیلات ویڈیو میں
Tourist detination Maho dhand Lake of Swat
سوات کے سیاحتی مقام مہو ڈنڈ جھیل کے خوبصورت مناظر اور سرد موسم میں سیاحوں نے ڈیرے ڈال کر ان نظاروں سے خوب محظوظ ہورہے ہیں
مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا اپنے بھائی کے انتقال بارے ویڈیو میں کیا کہہ رہا ہے اور لوگ کیا پروپیگنڈہ کررہا ہے,,سنئیں
ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جناب اکمل خان کا نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن بارے تفصیلی ویڈیو پیغام ملاحظہ کیجئے گا۔۔
حکومت کی جانب سے اشیاء خوردنوش ,گھی, چاول ودیگر کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کے باوجود, عوام کو ریلیف میسر نہیں ہورہا ہے,, ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ناجائز منافع خوروں اور سرکاری نرخ نہ مانے والوں کے خلاف کاروائی کریں۔
لوئنل تھل کوہستان کے عمائدین جان بہادر , محمد نواز خان ودیگر مکتب سکول لوئنل کے خاتمے کے سازشوں کے خلاف , محکمہ ایجوکیشن اور اپنے مطالبات کے حق میں ایجوکیشن افس کے باہر مظاہرہ اور پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
تھل کمراٹ کے سڑکوں , سیلاب سے متاثرہ ہونے والے علاقوں, صحت کی سہولیات و ڈاکٹروں کی عدم دستیابی و دیگر مسائل پر آختر کمراٹی کی جذباتی گفتگو ,سنئیں
Gawari Resort Programme
بیاڑ کوہستان کے علاقے برتو کے مقام کمراٹ روڈ پر دریائے پنجکوڑہ پر واقع خوبصورت سیاحتی " گاوری ریزرٹ " کے روح رواں انور علی خان سے تفصیلی گفتگو
اسلام آباد ٹریفک پولیس عام شہری کو زبردستی گاڑی مین بٹھارہے ہیں ،جبکہ انکے ساتھ موجود خواتین شور چیختیں رہیں.دیگر شہری بھی ٹریفک پولیس کے اس رویے پر برہم ,,باقی ویڈیو میں دیکھ لیں۔
#islamabad #ICTPolice #igislamabad
Bejli beloo ke khelaf khwaja sarao ka ihtejaj
اے سی واڑی نے مختلف گوداموں پر چھاپے مارکر ذخیرہ کردہ چینی
ژوب بلوچستان میں کارو درہ اور اخگرام کے محنت کشوں کی گاڑی ڈرائیور اور عشری درہ کے نوشاد کی تازہ ویڈیو پیغام ۔
کل اخگرام اور کارو درہ کے محنت کش جو اخگرام سے کوئٹہ روانہ ہوئے تھے, ژوب کے مقام پر رات دو بجے مسلح افراد نے کوسٹر گاڑی میں سوار32 افراد کو زبردستی رکواکر یرغمال بنایاتھا اور گاڑی لے گیاتھا, واقعے کی اطلاع سابق ایم پی اے ثناء اللہ کو ملا تو بلوچستان میں اعلی حکام کو کال۔کرکے آگاہ کیا جس پر ایکشن لیتے ہوئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے گاڑی کو برامد کرکے تمام افراد کا بحفاظت کوئٹہ کیلئے روانہ کردیا ۔ ویلڈن صاحبزادہ ثناءاللہ
An india province uther pardesh school teacher beaten muslim minor sutudent by his fellow is it true and justified ??# indian friends
انڈیا کے ایک سکول میں ٹیچر نے آٹھ سال کے ایک مسلمان طالب علم کو پوری کلاس سے یہ کہہ کر باری باری پٹوایا، کہ یہ مسلمان بچہ ہے، اور جب کوئی اہستہ سے مارتا، تو وہ کہتی کہ دوبارہ زور سے مارو، یہ کل 25 اگست 2023 کا واقعہ ہے۔
Batgram Telling story, ,, Actual heroes Sahib Koka Beshami and our Proud Forces too.
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا نوشہرہ۔میں کل پہلا جلسہ ہوگا,پرویز خٹک نے جلسہ گاہ کا دورہ کرکے جائزہ لیا۔
#pti #PTIParliamentarians #PTIPAKISTAN
Dir Priemer league Opening ceremony at Dir Sports complex
دیر پریمئیر لیگ کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر گوہر زمان نے رنگارنگ تقریب میں فیتہ کاٹ کر کیا۔ڈی پی ایل کو ایک برینڈ بنایاجائیگا,,ڈی سی گوہر زمان کا خطاب
یو این ڈی پی گلوف ٹو پراجیکٹ نے تھل کمراٹ میں دریا کنارے سیلاب سے تباہ شدہ اراضی و آبادی کو دوبارہ سے سیلاب سے بچانے کیلئے دس مقامات پر حفاظتی دیواریں بنایا,جس سے زمینوں اور ابادی کے ساتھ ساتھ تاریخی تھل مسجد کو محفوظ بنایا گیا, ڈی جی سائل کنزرویشن محمدیاسین,ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے ڈیزاسٹرمنجیمنٹ محمد یامین نے افتتاح کیا۔
Dir Premier league "DPL" postponded due to heavy rain till 16 August at Dir Sports complex
دیر پریمئیر لیگ کرکٹ افتتاحی تقریب بارش کے باعث ملتوی,سولہ اگست بروز بدھ چار بجے منعقد ہوگی۔