Team Sareaam kpk

  • Home
  • Team Sareaam kpk

Team Sareaam kpk Team Sar E amm

یہ سٹینگ بوتل نہیں ہے یہ زہر ہے جو آہستہ آہستہ آپ کو مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے اس پر لکھا ہے کہ 12 سال س...
30/10/2022

یہ سٹینگ بوتل نہیں ہے یہ زہر ہے جو آہستہ آہستہ آپ کو مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائگا کہ اپکی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچھ سکتے ہیں ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے ابتک کسی کو کہا ہوگا کہ یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں کہیں بیمار عورتوں کو نہ پھیلائیں یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا لہذا حکومت کو چاہیئے کہ اس کیلئے کوئی مکینزم بنائیں تاکہ ہر کسی کیلے صحت دوست ہو نہ کہ نقصان دہ۔

30/10/2022

کوئٹہ جوائنٹ روڈ پر بروری کراس کے قریب بم دھماکہ

کوئی امیر ہے یا غریب، ضرورت مند ہے یا پیشہ ور، سرعام دسترخوان آپکے لیے حاضر ہے، روزانہ دوپہر کا کھانا آپ سرعام دسترخوان ...
14/10/2022

کوئی امیر ہے یا غریب، ضرورت مند ہے یا پیشہ ور، سرعام دسترخوان آپکے لیے حاضر ہے، روزانہ دوپہر کا کھانا آپ سرعام دسترخوان سے حاصل کر سکتے ہیں، نہ آپکا فوٹو سیشن ہوگا نہ ہی شناخت ظاہر کی جائے گی، آئیے، کھائیے اور چلے جائیے۔
ایڈریس: میاں جی موبائلز نیو قاضی مارکیٹ نزد HBLبنک اقبال چوک علی پورضلع مظفرگڑھ
Iqrar Ul Hassan Usama Nazar Team SareAam AliPur

11/10/2022

‏اپنے ماتحت کانسٹیبل کی بیوی سے زبردستی جنسی تعلقات استوار کرنے اور پھر اُس کی برہنہ ویڈیو بنا کر اُسے بلیک میل کرنے والا سکھر کا ایس ایچ او ٹیم سرِعام نے اپنے قانونی انجام کو پہنچا دیا۔۔۔دیکھئے (جمعہ) شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

آج کل گوشت کھانے سے پرہیز کریں چاہے جیسا بھی ہو کیونکہ جانوروں میں ایسی بیماریاں پھیل رہی ہیں
07/09/2022

آج کل گوشت کھانے سے پرہیز کریں چاہے جیسا بھی ہو کیونکہ جانوروں میں ایسی بیماریاں پھیل رہی ہیں

26/08/2022

اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں اِن بارشوں اور زمینی آفتوں سے پریشان لوگوں کی مدد فرما
آمین😭 🤲

کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___اُس خدا کا دیاکسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں!
26/08/2022

کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___اُس خدا کا دیا
کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں!

26/08/2022

اٹک سے اگلے 48 گھنٹوں میں 3 لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلہ گُزرے گا، اٹک ضلع انتظامیہ کا ہائ الرٹ، مساجدوں سے اعلانات جاری

جب بہو کو گھر لے کے آئیں تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دیں 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی...
03/08/2022

جب بہو کو گھر لے کے آئیں تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دیں 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امید مت کریں جیسے گھر میں بیٹھی آپ کی بیٹی آپ کو بچی لگتی ہے بہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کر دیا کریں آج جس لڑکی سے آپ ایک بیوی بہو بھابھی کی ساری زمہ داریاں پوری کرنے کی امید رکھتے ہیں وہ بھی اپنے والدین کے لیے بچی ہی تھی ساس ماں نہیں بن سکتی تو کیا ہوا اپنی بہو کی دوست بننے کی کوشش کریں کبھی کبھی اسے بولیں آجا بیٹا تیرے سر میں مالش کرتی ہوں وہ کام سے فارغ ہو تو اسکا ماتھا پیار سے چوم کے اتنا کہہ دیں میری بیٹی بہت تھک گئی ہوگی کھانا کھانے لگے تو بہو کو آواز دے کر اپنے پاس بیٹھائیں بیٹے کے سامنے بہو کی تعریف کر دیا کریں
میں یقین سے کہتا ہوں ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوش ہو کر وہ دل و جان سے آپکی بن جائے گی اسکی حوصلہ افزائی کریں اس سے گھر کے معاملات میں مشورہ کریں
احساس دلائیں کہ اسکے بنا اپکا گھر ادھورا ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

بونیر سے کراچی ۔یا۔پشاور۔سے کراچی سوات۔باجوڑ سمیت اور دیگر علاقوں میں جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیا...
25/06/2022

بونیر سے کراچی ۔یا۔پشاور۔سے کراچی سوات۔باجوڑ سمیت اور دیگر علاقوں میں جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدین بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک سے تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رسک لیتی ہیں
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں ان کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزت اور تحفظ دیں ۔۔۔۔
بہت سے لوگ ان بہنوں سے بدتمیزی کرتے ہیں خدا کیلئے اگر آپ ایک بار ان کی جگہ اپنی بہن کو رکھ کر دیکھیں تو آپ پر کیا گزرے گی ۔۔۔

ضروری اطلاع,,,, آج کل تقریباً ہر گھر میں میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں بازار سے ساؤنڈ سسٹم ڈیک وغیرہ کرائے پر لے جا...
31/05/2022

ضروری اطلاع,,,,
آج کل تقریباً ہر گھر میں میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں بازار سے ساؤنڈ سسٹم ڈیک وغیرہ کرائے پر لے جانا معمول بن گیا ہے ۔ لیکن اب پتہ چلا ہے کہ ساؤنڈ سسٹم میں بھی خفیہ کیمرے نصب کیے جاتے ھیں ۔اتنی مہارت اور صفائی سے لگائے جاتے ھیں کہ کسی کو بھی پتہ نہیں لگتا۔۔اور اندر سے usd کارڈ لگا ہوتا ہے ۔اور جب سسٹم آن ہوتا ہے تو کیمرا اور ریکاڈنگ بھی آن ہونا شروع ہو جاتا ہے لہذا تمام دوستو سے گزارش ہے کہ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لئے جب بھی کرائے والا ساونڈ سسٹم لے جانے کی ضرورت ہو تو بہت احتیاط کریں ۔ایسا نہ ہو کہ کل پچھتانا پڑے ۔

20/05/2022
06/05/2022

افسوسناک خبر
موٹر سائیکل والوں احتیاط کیجئے!
نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی 23 سالا نوجوان دیر اپر واڑی ہسپتال میں دم تھوڑ گئے۔۔۔

  went missing from Karachi on 16th of April and is still not recovered. My heart aches for this little girl and her fam...
22/04/2022

went missing from Karachi on 16th of April and is still not recovered. My heart aches for this little girl and her family. May Allah keep her away from any harm and from all the savages. We urge authorities to protect our children and recover her as soon as possible.

سر عام ٹیم کے چیف ایگزیکٹو اور  اینکر پرسن اقرار الحسن پر ایک مرتبہ پھر بزدلانہ حملہ۔  قریبی نجی ہسپتال منتقل۔   تازہ تر...
15/02/2022

سر عام ٹیم کے چیف ایگزیکٹو اور اینکر پرسن اقرار الحسن پر ایک مرتبہ پھر بزدلانہ حملہ۔ قریبی نجی ہسپتال منتقل۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حالت خطرے سے باہر ہے۔ اللہ تعالیٰ مرشد اقرار الحسن کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے۔ انسانیت کی خدمت۔ حق دار کو اس کا حق دلانے والے 🦁 کرپٹ لوگوں کو بے نقاب کے علاؤہ ھر اس کام میں آپ فرنٹ لائن میں نظر آتے ہیں جس میں پاکستان کی بھلائی ھو۔ اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے
Iqrar Ul Hassan

  🔥🔥قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے 🙂اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے : "اور جو تمھیں پسند ہو ،...
14/02/2022

🔥🔥
قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے 🙂
اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے : "اور جو تمھیں پسند ہو ، اس کے ساتھ نکاح کرو" ❤
جو تم سے محبت کرے گا وہ تم سے نکاح کرے گا ✨
اور کسی نا محرم کے لئے کبھی دل میں جزبات نہ رکھنا 🥀
اور جو رب کی رضا میں راضی ہوا اس کے لئے انعام ہے 💛
اپنے جزبات اس شخص کے لئے بچا کر رکھیں جو واقعی آپ سے محبت کرے گا 🙂💕
مجبوری کے نام پر چھوڑنے والوں کے لئے رونا چھوڑدیں
کیوں کہ اگر اس کو واقعی محبت ہوتی تو وہ کبھی آپکو نہ چھوڑتا 💫
خدارا اپنی قدر کریں 🙏❤ 💚
Iqrar Ul Hassan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Sareaam kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Sareaam kpk:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share