HashTag KPK

HashTag KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HashTag KPK, News & Media Website, Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar.

‏پولیو/ صوبائی ٹاسک فورس/ اجلاسخیبر پختونخوا میں سب نیشنل اميونائزیشن مہم کے تحت 14 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کی...
14/04/2023

‏پولیو/ صوبائی ٹاسک فورس/ اجلاس
خیبر پختونخوا میں سب نیشنل اميونائزیشن مہم کے تحت 14 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائیگا۔
مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 31 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی۔
‎ ‎

09/04/2023

نگران وزیر کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر لگائے گئے الزامات بےبنیاد ہیں ۔

‏سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شیئر کئے جارہے ہیں۔عوام غیر مصدقہ اطلاعات پر اعتبار ن...
06/04/2023

‏سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شیئر کئے جارہے ہیں۔عوام غیر مصدقہ اطلاعات پر اعتبار نہ کریں۔
ورسک میں پانی کا اخراج 15000 کیوسک ہے جو معمول سے کم ہے۔
پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا

‏خیبر پختونخوا/مفت آٹا/ تقسیم نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا ج...
06/04/2023

‏خیبر پختونخوا/مفت آٹا/ تقسیم

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا

چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہونگے

اجلاس میں آشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا

‏*نگران صوبائی مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم رحمت سلام خٹک کی سربراہی میں مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈی آئی خان ا...
05/04/2023

‏*نگران صوبائی مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم رحمت سلام خٹک کی سربراہی میں مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈی آئی خان اور باچا خان ماڈل سکول پبی نوشہرہ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس*

‏*امیر شاہ میموریل ہسپتال پشاورمیں جدید طبی سہولیات سے آراستہ نرسری وارڈ کا افتتاح*‎
05/04/2023

‏*امیر شاہ میموریل ہسپتال پشاورمیں جدید طبی سہولیات سے آراستہ نرسری وارڈ کا افتتاح*

‏" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم ک...
05/04/2023

‏" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کیا جاسکے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

‏پشاور/ضلعی انتظامیہ/کارروائی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا چارسدہ روڈ پر بازاروں کا معائنہ گرانفروشی اور صفائی کی ناقص صورتحا...
05/04/2023

‏پشاور/ضلعی انتظامیہ/کارروائی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا چارسدہ روڈ پر بازاروں کا معائنہ

گرانفروشی اور صفائی کی ناقص صورتحال پر 17 دکاندار گرفتار

دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ پشاور

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت پشاور میں پیشہ ور گداگروں سے متعلق اجلاساجلاس میں پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے بارے میں ت...
05/04/2023

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت پشاور میں پیشہ ور گداگروں سے متعلق اجلاس

اجلاس میں پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ

پشاور میں پیشہ ور گداگروں کی تعداد میں بہت اضافہ ہوا ہے

دس دنوں کے اندر پشاور میں پیشہ ور گداگروں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے

ڈپٹی کمشنر پشاور

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاستحصیل گورگٹھری ہیری ٹیج ٹریل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بات چیتٹریل کی دوبارہ ب...
05/04/2023

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس

تحصیل گورگٹھری ہیری ٹیج ٹریل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت

ٹریل کی دوبارہ بحالی کے حوالے سے منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا گیا

تجاوزات کرنے والوں کو جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ ان کی تجاوزات کو بھی سرکاری تحویل میں لیا جائے۔

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاستحصیل گورگٹھری ہیری ٹیج ٹریل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بات چیتٹریل کی دوبارہ ب...
05/04/2023

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس

تحصیل گورگٹھری ہیری ٹیج ٹریل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت

ٹریل کی دوبارہ بحالی کے حوالے سے منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا گیا

تجاوزات کرنے والوں کو جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ ان کی تجاوزات کو بھی سرکاری تحویل میں لیا جائے۔

‏مفت آٹے کی تقسیم کے عمل میں شفافیت کے لیے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاسبےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک 2 لاکھ سے زائ...
05/04/2023

‏مفت آٹے کی تقسیم کے عمل میں شفافیت کے لیے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک 2 لاکھ سے زائد خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا جاچکا ہے،

انتظامی افسران، محکمہ خوراک اور بلدیات مستحقین کو مفت آٹا فراہم کرنے کے عمل کی نگرانی کریں۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمان

‏خوشحال پشاور سب کی خواہشاپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کے دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں‎                  ...
05/04/2023

‏خوشحال پشاور سب کی خواہش

اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کے دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں

‏" صوبائی حکومت ضم اضلاع کی تیز رفتار ترقی چاہتی ہے تاکہ صدیوں سے پسماندگی کا شکار قبائلی باشندوں کا معیار زندگی بلند کی...
05/04/2023

‏" صوبائی حکومت ضم اضلاع کی تیز رفتار ترقی چاہتی ہے تاکہ صدیوں سے پسماندگی کا شکار قبائلی باشندوں کا معیار زندگی بلند کیا جاسکے اور وہ بھی قومی تعمیر و ترقی کے ثمرات سے مستفید ہوں۔"
نگران وزیر محنت اور ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی

‏نگراں وزیر/ماحولیاتی آلودگی/ملاقات نگران وزیر کا اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقاتڈی جی نے اتھارٹی ک...
05/04/2023

‏نگراں وزیر/ماحولیاتی آلودگی/ملاقات

نگران وزیر کا اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات

ڈی جی نے اتھارٹی کی اہمیت اور کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی

سوات میں سیاحت کی بحالی کے لیے اتھارٹی کا قیام خوش آئند ہے۔

نگران وزیر مواصلات محمد علی شاہ

‏" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"نگراں وزیر بلدیات،الیکشن...
05/04/2023

‏" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"
نگراں وزیر بلدیات،الیکشن ودیہی ترقی ساول نذیر خان ایڈوکیٹ

‏ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پشاور میں ڈینگی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں عوام کو ڈینگی کے حوالے سے آگ...
05/04/2023

‏ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پشاور میں ڈینگی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک۔

محکمہ صحت کی ٹیمیں عوام کو ڈینگی کے حوالے سے آگاہی دے رہی ہیں۔

آپ اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔

گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں پانی کو کھلا نہ رکھیں۔

محکمہ صحت

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
03/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

‏ضلعی انتظامیہ اپر دیر / مفت آٹے کی تقسیم موسم کی خرابی کے باوجود اپر دیر میں آٹے کی ترسیل کا عمل بلاتعطل اور شفاف طریقے...
03/04/2023

‏ضلعی انتظامیہ اپر دیر / مفت آٹے کی تقسیم

موسم کی خرابی کے باوجود اپر دیر میں آٹے کی ترسیل کا عمل بلاتعطل اور شفاف طریقے سے جاری

ضلعی انتظامیہ کی سب ڈویژن واڑی میں مفت آٹا پوائنٹس کا معائنہ

دکانداروں کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
‎ ‎

‏پشاور میں حالیہ بارش کے باعث خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی  نقصان ہوا ہو تو، ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم نمبر   091921...
03/04/2023

‏پشاور میں حالیہ بارش کے باعث خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو، ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور

‏پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیںواٹس ایپ نمبرز:...
03/04/2023

‏پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!
ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیں
واٹس ایپ نمبرز:
0336-1816106
0325-1855653

‏صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے متعلقہ حکا...
03/04/2023

‏صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری

عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت

متعلقہ حکام آٹے کی تقسیم یقینی بنانے اور عوام کو مکمل ریلیف فراہم کریں

نگراں مشیر ظفر محمود
‎ ‎

‏*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*‎  ‎
02/04/2023

‏*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
‎ ‎

Check the number of SIMs registered on your ID card via cnic.sims.pk or SMS your ID card number (without dash) to 668If ...
02/04/2023

Check the number of SIMs registered on your ID card via cnic.sims.pk or SMS your ID card number (without dash) to 668

If you have an illegal SIM card on your ID card, CMD to PTA on 0800-55055 or report it through the mobile app.

‏پشاور میں سکھ برداری سے تعلق رکھنے والے شہری دیال سنگھ کے قتل کا معاملہنگراں وزیر اطلاعات دیال سنگھ کے گھر تعزیت کیلئے ...
02/04/2023

‏پشاور میں سکھ برداری سے تعلق رکھنے والے شہری دیال سنگھ کے قتل کا معاملہ

نگراں وزیر اطلاعات دیال سنگھ کے گھر تعزیت کیلئے پہنچ گئے

دیال سنگھ کا قتل انتہائی قابل مذمت اور سفاکانہ فعل ہے

اقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات کو یقینی بنائیں گے

ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

‏ضلعی انتطامیہ صوابی / مفت آٹا تقسیمڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر شاہ منصور میں فری آٹے کی تقسیم پرامن طریقے سے جاری۔انفا...
01/04/2023

‏ضلعی انتطامیہ صوابی / مفت آٹا تقسیم

ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر شاہ منصور میں فری آٹے کی تقسیم پرامن طریقے سے جاری۔

انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی مفت آٹے کی تقسیم میں بھرپور تعاون جاری ہے

ابھی تک صوابی میں ہزاروں خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کیا گیا ہے

ضلعی انتظامیہ صوابی

‏"دیال سنگھ کا قتل انتہائی قابل مذمت اور سفاکانہ اقدام ہے،قتل میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی عمل می...
01/04/2023

‏"دیال سنگھ کا قتل انتہائی قابل مذمت اور سفاکانہ اقدام ہے،قتل میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی عمل میں لائی جائے، اقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات یقینی بنائے جائیں۔"
نگران وزیر اعلٰی محمد اعظم خان

‏چیف سیکرٹری کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کا دورہانتظامیہ نے سہولیات، ترقیاتی امور اور مالی وسائل پر بریفنگ دیمریضو...
01/04/2023

‏چیف سیکرٹری کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کا دورہ

انتظامیہ نے سہولیات، ترقیاتی امور اور مالی وسائل پر بریفنگ دی

مریضوں سے سہولیات و مشکلات کے بارے میں دریافت کیا

مالی مشکلات اور درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

01/04/2023

‏دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
‎ ‎

‏صوبائی دارالحکومت پشاور / مفت آٹا پیکجچیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں قائم ڈسٹری بیوشن سنٹ...
31/03/2023

‏صوبائی دارالحکومت پشاور / مفت آٹا پیکج

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں قائم ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ

چیف سیکرٹری نے پوائنٹس پر فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

موقع پر موجود مستحقین سے بھی ملاقات کی اور مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلات معلوم کیں۔

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کار...
31/03/2023

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

‏نگراں وزیر/سنٹرل جیل/تصادم کا نوٹسنگران وزیر جیل خانہ جات کا سنٹرل جیل پشاور کے قیدیوں کے مابین تصادم کا فوری نوٹسآئی ج...
31/03/2023

‏نگراں وزیر/سنٹرل جیل/تصادم کا نوٹس

نگران وزیر جیل خانہ جات کا سنٹرل جیل پشاور کے قیدیوں کے مابین تصادم کا فوری نوٹس

آئی جی جیل خانہ جات سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

جیلوں کا ماحول خراب کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے

نگران وزیر شفیع ﷲ خان

‏اپر چترال میں ٹرانسپورٹ اڈوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا اہم اجلاس۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت ٹرانسپورٹ اڈوں کے مالکان ک...
31/03/2023

‏اپر چترال میں ٹرانسپورٹ اڈوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا اہم اجلاس۔

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت ٹرانسپورٹ اڈوں کے مالکان کی شرکت

ٹرانسپورٹ اڈوں میں مسافروں کے لئے انتظار گاہ اور دیگر سہولیات کو یقینی بنانے کی ہدایت۔

ضلعی انتظامیہ چترال

31/03/2023

‏ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں

31/03/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت رمضان المبارک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔
چیف سکریٹری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آج کے دن 180,000 سے زائد خاندانوں میں مفت آٹا تقسیم کیا گیا ہے اور تقسیم کا عمل ابھی جاری ہے۔
مجموعی طور پر اب تک 14 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو آٹا دیا جا چکا ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 57 لاکھ خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا جائے گا۔
چیف سیکرٹری ند یم اسلم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آٹے کی کمی نہیں ہے سکیم کیلئے اہل تمام خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔

نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کاکاخیل اور محکمہ اطلاعات کے سیکرٹری ارشد خان کے مابین تلخیاں دور /چیف سیکرٹ...
31/03/2023

نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کاکاخیل اور محکمہ اطلاعات کے سیکرٹری ارشد خان کے مابین تلخیاں دور /چیف سیکرٹری دفتر میں ملاقات

فریقین کا آپس میں تمام غلط فہمیاں دور اور اختلافات بھلانے کا عزم،مسقبل میں بہترین ورکنگ ریلیشن شپ قائم رکھنے کا عندیہ،فریقین کا مصالحتی کردار پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا شکریہ

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم جاری  17 لاکھ سے زائد گھرانوں میں 50 لاکھ 10 کلو آٹے کے ت...
31/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم جاری

17 لاکھ سے زائد گھرانوں میں 50 لاکھ 10 کلو آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے۔

آٹے کی تقسیم 5122 رجسٹرڈ آٹا ڈیلرز، 90 موبائل وینز، 103 یوٹیلیٹی سٹورز اور 18 یوٹیلٹی موبائل وینز کے ذریعے کی جا رہی ہے۔
محکمہ خوراک

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HashTag KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share