SPN TV

SPN TV Swabi point news tv channel for poetry of famous poets in Pashto , Urdu and English. good news
Plz follow like & share.
(4)

08/08/2023

یہ نہ فلسطین ہے نہ انڈیا ہے نہ میانمار ہے یہ ہمارہ جمہوریہ پاکستان میں ڈسٹرکٹ صوابی امن چوک ہے اور اس امن چوک میں پر امن احتجاج پر بوڑھے اور عمر رسیدہ افراد کو صوابی کے پولیس نے ڈنڈے بر سائے یہ خال کر دیا۔

20/07/2023

صوابی کا ایک گاؤں یارخسین میں گھر گھر خطوط

اللہ کی خاطر اور اپنے بچوں کی خاطر جن کی بھی  دشمنیاں اور ناچاقیاں ھیں ،ختم  کریں۔ دشمنی میں جو جانیں ضائع ھوجاتی ھیں، ا...
06/07/2023

اللہ کی خاطر اور اپنے بچوں کی خاطر جن کی بھی دشمنیاں اور ناچاقیاں ھیں ،ختم کریں۔ دشمنی میں جو جانیں ضائع ھوجاتی ھیں، انکا ازالہ کوئی نہیں کر سکتا۔ کتنوں کی مائیں، بہنیں اور بیوئیاں روئے گی ۔ اور تم کب تک یہ ظلم و جبر کی داستانیں دہراتے رھو گے۔ غیرت کے نام پر کتنے گھر، خاندان اور قومیں اجھاڑو گے۔ غیرت وانا کے بجائے صبر و برداشت کا دامن پکڑےرہو۔ اس جہالت کوروکو ۔اس جنگ کاکوئی فائدہ نہیں۔صرف مصیبتوں میں اپنے اپ کو دھکیلنا ھے۔ اپنی نسلوں کو اگر بچانا ھے۔ تو صلح کی طرف راغب ھو جاو۔کیونکہ۔۔ الصلح خیرا۔۔۔۔۔
ضد وانا اورغلطی آپ کی ہوگی۔ اس کو بھگتنااپ کے پیاروں کو پڑے گا ۔اپنی پھلتی پھولتی نسلوں کو اللہ کے واسطے دشمنیوں سے بچائیں ۔

دعاگو ! افسر خان ڈی آر سی چیئرمین ضلع صوابی

((دہ صوابی فلیکس دہ واجد علی والد صیب وفات شوے دے)) دہ صوابی فلیکس دہ واجدعلی  والد صیب وفات شوے دے ۔جنازہ بہ اے  نن ماس...
27/05/2023

((دہ صوابی فلیکس دہ واجد علی والد صیب وفات شوے دے))
دہ صوابی فلیکس دہ واجدعلی والد صیب وفات شوے دے ۔جنازہ بہ اے نن ماسپخین دوہ بجے دہ ہائی سکول سیری احمد آباد گوھاٹی پہ خوا کی ادا کیگی

26/05/2023
(((---اپیل برائے چندہ زیر تعمیر مسجدقباء---)))توحید آباد نزد شملو کیمپ صوابی میں نئےزیرتعمیر مسجد قباءکی دروازوں اور کھڑ...
18/05/2023

(((---اپیل برائے چندہ زیر تعمیر مسجدقباء---)))
توحید آباد نزد شملو کیمپ صوابی میں نئےزیرتعمیر مسجد قباءکی دروازوں اور کھڑکیوں سمیت دیگرکاموں کیلئےتمام صاحب استطاعت اورمخیر حضرات سے گزارش ہے کہ دل کھول کر تعاون کریں۔اس کارخیر اور صدقہ جاریہ میں حصہ لینا چاہتے ہیں تونیچےدیے گئے نمبروں پر مسجد انتظامیہ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ھم سب کو اس کارخیر میں حصہ ڈالنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین۔
رابطہ نمبر و ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر:(03450598846).

15/05/2023

مردان / پاک فوج کی حمایت میں ریلی

مردان : مرکزی تنظیم تاجران تاجراتحاد کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی

مردان : ریلی کی قیادت مردان چیمبرآف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈرسٹری کے صدر و جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم تاجران مردان حاجی غلام حسین صراف اور قائم مقام صدر مرکزی تنظیم تاجران مشتاق سیماب نے کی

مردان : ریلی میں تاجربرادری کے نمائندوں اور تاجروں نے بھرپور شرکت کی

مردان : ریلی مردان چیمبر کالج چوک سے روانہ ہو کر پی آر سی طفیل گیٹ بلمقابل ڈی پی او آفس تک نکالی گئی

مردان : ریلی میں شریک شرکاء نے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعرے

مردان : مظاہرین نے پاک فوج کے نوجوانوں کو سلام بھی پیش کیا

مردان : پاک فوج قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں کہ نعرے بھی لگائے گئے

مرکزی تنظیم تاجران کے شرکاء نے اپنے حطابات میں واضح کیا
کہ شر پسندوں کی طرف سے پاک فوج کے خلاف نعرہ بازی اور فوجی املاک کو نقصان پہنچانے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
مرکزی تنظیم تاجران کے مرکزی رہنماوں جس میں حاجی محمداسلام ۔ لالی کاکا۔صدر شھیدان بازار ۔محمدسراج ۔ بیکرز ایسوسی ایشن کے صدر غلام حبیب سالارزئی ۔صدر بنک روڈ سیدعلی شاہ۔ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر علی رضا۔پریس سیکرٹری مرکزی تنظیم تاجران رازق حان۔ نیواڈہ کے صدر ولی محمدپائندہ حیل۔صدر گل جی۔صدر محتیار۔ سبزی منڈی میروس کے صدر ضیاءحان۔ اسدباچہ۔ باجوڑی قومی اتحاد ایازحان بحرام حیل۔صدر اورنگزیب ۔چیئرمیں محمداعظم ۔ حاجی الطاف چیرمین کینٹ۔حاجی رضوان اللہ۔ صدرسیدمحمد۔صدرنفیس رحمان ۔صدر شاہ حالدیوسفزئی۔صدرشاہزیبیوسفزئی۔
پریس سیکرٹری مرکزی تنظیم تاجران مردان

تحصیل رزڑ میں آٹے کی تقسیم میں بد انتظامی کے معاملے پر جماعت اسلامی کے کارکنان کا تحصیل دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا.نائب...
22/03/2023

تحصیل رزڑ میں آٹے کی تقسیم میں بد انتظامی کے معاملے پر جماعت اسلامی کے کارکنان کا تحصیل دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا.
نائب امیر جماعت اسلامی صوابی میاں افتخار باچہ نے عوام کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے اسسٹنٹ کمشنر ثاقب سے ملاقات کی مگر اے سی رزڑ نے بدسلوکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے بدتمیزی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں.
اس سارے معاملے پر جماعت اسلامی کے کارکنان نے روڈ بلاک کرکے دھرنا دے دیا.
بعد ازاں جرگے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر نے باہر آکر تمام لوگوں سے معافی مانگی.
اسسٹنٹ کمشنر کی معذرت اور آٹے کی تقسیم منصفانہ انداز میں کرنے کے وعدے کے بعد تمام مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہوگئے...

*پریس ریلیز مورخہ 17 مارچ بروز جمعہ 2023 پولیس ٹرینگ سکول صوابی ...!!**☜✧ یو این ویمن (UN WOMEN) کی جانب سے پی ٹی ایس صو...
17/03/2023

*پریس ریلیز مورخہ 17 مارچ بروز جمعہ 2023 پولیس ٹرینگ سکول صوابی ...!!*

*☜✧ یو این ویمن (UN WOMEN) کی جانب سے پی ٹی ایس صوابی میں TOT کورس کے چوتھے دن یعنی آخری روز کے سلسلے میں کورس کے اختتام پر تقریب کا انعقاد.*

*ڈی آئی جی ٹریننگ جناب کپٹن (ر) فیروز شاہ صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول SSP نیاز محمد خان یوسفزئی کی نگرانی میں UN WOMEN کی جانب سے پی ٹی ایس صوابی میں TOT کورس کے چوتھے دن (آخری روز) بھی PTS صوابی کے تمام سٹاف نے بھر پور شرکت کی.*

*☜✧ یو این ویمن (UN WOMEN) کی جانب سے TOT کورس کے چوتھے آخری روز بھی پولیس ٹریننگ سکول صوابی کے اکیڈمک بلاک کے چاروں اطراف سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے.*

*☜✧ کورس کے چوتھے یعنی آخری روز بھی آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیا گیا.*

*☜✧ ۔UN WOMEN کی جانب سے TOT کورس کے بارے میں ہائی کورٹ وکیل شرافت چوہدری، ٹرینر شیر خان اور ٹرینر میڈیم رابعہ مصطفی نے پی ٹی ایس صوابی کے انسٹرکٹران اور تمام سٹاف کو متعلقہ سبجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی.*

*☜✧ کورس کے اختتام پر ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول SSP نیاز محمد خان یوسفزئی نے UN WOMEN کی ہائی کورٹ وکیل چوہدری صاحب، ٹرینر شیر خان، ٹرینر میڈیم شگفتہ صاحبہ، ٹرینر رابعہ مصطفی صاحبہ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں.*

*☜✧ ڈائریکٹر صاحب نے کہا کہ انشاء اللہ پی ٹی ایس صوابی میں ریکروٹس اور سٹاف کو بھی مزید انہیں قوانین سے آگاہ کرنے کی پوری پوری کوشش کریں گے.*

*☜✧ یو این ویمن (UN WOMEN) ٹیم نے بھی ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول SSP نیاز محمد خان یوسفزئی صاحب کو بھی شیلڈ پیش کیا.*

*☜✧ تقریب کے اختتام پر ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول SSP نیاز محمد خان یوسفزئی نے پی ٹی ایس صوابی TOT کورس میں شمولیت حاصل کرنے والے تمام سٹاف میں UN WOMEN کی جانب سے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے.*

*☜✧ ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول SSP نیاز محمد خان یوسفزئی نے تمام سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف تک برابر، غیر جانبدار اور منصفانہ رسائی بچوں/بچیوں/عورتوں/ معذور اور کمزور افراد کا بنیادی حق ہیں.*

*☜✧ اور آپ سب پولیس افسران مہذب معاشرے کی عکاس ہوتی ہے جبکہ پیشہ ورانہ تربیت کسی بھی درپیش صورتحال کا بہتر طور پر سامنا کرنے کا محور ہے.*

صوابی۔۔۔ڈی آئی جی مردان ریجن  محمد علی گنڈا پور نے کہا ھے کہ ڈی آر سی غریب اور پسے ھوئے طبقات کے لے بہترین پلیٹ فارم ھیں...
16/03/2023

صوابی۔۔۔ڈی آئی جی مردان ریجن محمد علی گنڈا پور نے کہا ھے کہ ڈی آر سی غریب اور پسے ھوئے طبقات کے لے بہترین پلیٹ فارم ھیں پولیس ڈی آر سی ممبران کے ساتھ ھر قسم تعاون کریں گے ڈی آر سی ممبران فی سبیل اللہ دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ھیں۔تفصلات کے مطابق ڈی آر سی ضلع صوابی کے چیرمین افسر خان نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل مردان ریجن سے گزشتہ تین روز قبل ملاقات کی تھی اور اسے ڈی آر سی ممبران کی حوصلہ افزائی کے لے صوابی آنے کی دعوت دی آج باقاعدہ ڈی آر سی ھال میں میٹنگ منعقد ھوا۔جس میں ڈی پی او صوابی نجم الحسنین۔ڈی ایس پی شفیع الرحمان۔جواد خان۔نورالامین خان ۔ایس ایچ او عجب درانی ھارون خان ۔ڈی آر سی چیرمین افسر خان۔فضل خالق۔سعید زادہ ۔راول ایڈوکیٹ۔ فیض الرحمان۔مفتی نوید۔مولانا فاروق۔اور دیگر نے خطاب کیا اور ڈی آر سی کے حوالے سے تجاویزات پیش کی۔

*وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔*  *وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضاف...
16/03/2023

*وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔*
*وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگی۔*

*نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافے کے بعد 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے مہنگا ہو کر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔*

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا۔

10/03/2023

*مراعات ختم کرو تحریک*
صدر، وزیر اعظم، چیئرمین سینٹ، سپیکر قومی اسمبلی، گورنرز، وزراء اعلیٰ، وفاقی و صوبائی وزیروں و مشیروں، تمام سینیٹرز و اسمبلی ممبران، تمام سٹینڈنگ کمیٹیوں کے ممبران و چیئرمینز، تمام چیفس، تمام آرمی و نیوی و ائرفورس افسران، ججز، بیوروکریٹس وغیرہ اشرافیہ کے تمام مراعات اور سرکاری خرچے پر عیاشیاں فوری طور پر ختم کریں۔ کم نہیں بلکہ بالکل ختم کریں۔
غربت، مہنگائی اور بیرونی قرضوں کا اصل سبب یہی مراعات اور سرکاری خرچ پر عیاشیاں ہیں۔
سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ تمام افسران اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں۔
گھر کے گیس بجلی، ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں، جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے۔
حفاظت کے نام پروٹوکول ختم کریں اور تمام افسران اور سیاستدانوں کو اپنی حفاظت اور پروٹوکول کا انتظام ذاتی خرچے پر کرنے کا پابند کیا جائے۔
بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔
مذکورہ بالا تمام طبقات اور ان کے خاندان کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج اور بچوں کو سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کا پابند کیا جائے۔
سرکاری خرچ پر بیرونی سفر اور علاج پر پابندی لگائی جائے۔
ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائے گا۔
یہ پیغام تمام دوستوں کو بھیجیں۔
وطن عزیز کی سلامتی اور اسے دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے بروقت آواز اٹھائیں۔
ایک مہینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 20 سال پرانی حالت پر آجائیں گی۔
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو۔
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کریں کہ ہر پاکستانی کا ضمیر جاگ جائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین 🤲
(طالب دعا: ڈاکٹر ظہیر الدین بہرام)

آئی ایم ایف کے بجائے قدرتی وسائل سے استفادے کی ضرورت:  تحریر مہراب گل                                              پاکست...
06/03/2023

آئی ایم ایف کے بجائے قدرتی وسائل سے استفادے کی ضرورت: تحریر مہراب گل

پاکستانی حکمرانوں کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے قوم 1.1 ارب ڈالر کے لئے کتنے ذلیل اور رسوا ہورہے ہیں نتیجتاً اس رقم کی حصول کے لئے آئی ایم ایف کے دباوٗ پر اورآئے دن غُربت کے چکی میں پسے ہوئے عوام پر بجلی، گیس، ڈیزل, پٹرول اور مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں۔اگر ہم پاکستان کے اپنے وسائل پر سوچیں تو اس وقت پاکستان دنیا میں معدنیات پیدا کرنے میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں اس وقت 66ٹن سونا،3000 میٹرک ٹن چاندی، قدرتی گیس 105 ٹریلین معلب فُٹ،پٹرولیم 2 ہزار ارب ڈالر(کراچی جیوانی تیل کے ذخائر 2 ہزار ارب ڈالر) پانی سے ایک لاکھ میگا واٹ،سندھ اور بلو چستان کے 2000کلومیٹرساحلی علاقے سے ہوا سے 50 ہزار میگا واٹ اور ایک مربع میٹر پر دھوپ سے ایک کلو واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کر نے کی صلاحیت موجود ہے۔ 66 ملین جانوروں کے گوبر سے گھریلو سطح پر توانائی کی 70 فی صد ضروریات پو ری کرنا،پاکستان کا کل رقبہ تقریباً 9لاکھ مربع کلومیٹر ہے جس میں 6لاکھ مربع کلومیٹر پہاڑی، صحرائی اور ریگستانی ہے، جس میں اللہ تعالی نے تیل، گیس اور معدنیات جیسے بے تحا شاوسائل پو شیدہ فر مائے ہیں۔ اگر پاکستانی بنجر اور غیر آباد علاقے کو کا ر آمد بنا گیا توجنوبی ایشاء کی غذائی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔ پاکستان میں تقریباً 190 بلین ٹن کا اعلی درجے کا کوئلہ موجود ہے، جو سعودی عرب، کویت، ایران، عراق اور کنیڈا کے 700 بلین بیرل خام تیل کے برابرتوانائی کا حا صل ہے۔ اس سے اگردو لاکھ میگا واٹ بجلی بنائی جائے،تو اسکو ہم آئندہ 100 سال تک بروئے کار لا سکتے ہیں۔کو ئلے، سونے اور چا ندی کے علاوہ وطن عزیز میں بے تحا شا معد نیات ہیں، مگر نالائق حکمرانوں نے اس سے بھی استفاد ہ نہیں کر سکے۔ پاکستان میں کھر بوں ڈالر کی معدنیات میں انٹی مونی 90 ملین ٹن، کرومائیٹ 3 ملین ٹن، تانبا 2ہزار ملین ٹن،لوہا ایک ہزار ملین ٹن، لیڈ زنک 25 ملین ٹن میگا نیز ایک ملین ٹن، ایلومینیم 100 ملین ٹن، لیتھیم خلیجی ممالک کے تیل سے زیاد، مکران گوادر سٹریٹیجک لوکیشن،یرونیم 2ہزار ارب ڈالر، پلاٹینیم کوئٹہ زیارت ۱یک ہزار ارب ڈالر،کرومائیٹ جپسم،سلیکان، فاسفیٹ، ایسبسٹاس، چاک،فلورائیڈ،ایلومینیم،سوپ سٹون،نمک، سولرسالٹ، میگنی سائٹ سٹون، چائناکلے، گرینائٹ، ماربل، اونیکس، جم سٹون، ریڈیم، روبی، ڈالکومائیٹ، نپتھلین، ایمریلڈ، پیریڈیٹ، کرومائیٹ سلفروغیرہ شامل ہیں۔فی الوقت ہماری قومی معیشت میں معدنیات کا حصہ 5 0.فی صد ہے، اگر مزید محنت کی جائے تو یہ جی ڈی پی کا40فی صد بڑھا کرملکی وسائل میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں نمک کی دنیا کی سب بڑی کان مو جو د ہے۔ سلیکان جو پاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے،دور جدید میں الیکٹرانک صنعت کی ریڈیو ٹی وی کمپیوٹرز اور دوسری الیکٹرانکس چیزوں کے سرکٹ بنانے کا بنیادی جُز ہے۔ اگر اسکو بروئے کار لایا گیا تو اس سے الیکٹرا نکس اور شمسی توانائی کی مد میں انقلاب بر پا کیا جا سکتا ہے۔ لیتھیم جو بیٹریوں بنانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔پاکستان کو اللہ تعالی نے چار مو سم بھی عطا کئے ہوئے ہیں جس میں گر می، سر دی، بہار اور خزان شامل ہیں۔ان چاروں مو سموں کے اپنی اپنی فصلیں ہو تی ہیں۔ پاکستان میں تقریباً 70 فی صد لوگ زراعت سے وابستہ ہے، یہاں پر زراعت سائنسی بنیادوں پر استوار نہیں، جسکی وجہ سے ہماری فی ایکڑ پیداوار دوسرے ترقی یا فتہ ممالک کی نسبت بُہت کم ہے۔،مگر اسکے باوجود بھی پاکستان میں اعلی قسم کا چاول، کپاس،تمباکو،سبزیاں، پھل،مکئی اور دوسری خوراکی اجنا س بکثرت پیدا ہو تی ہیں۔اگر زراعت کو جدید سائنسی لائنوں پر چلا جائے تو ہم زراعت کو مزید بہتر کر سکتے ہیں۔پاکستان دودھ پیدا کر نے والا دنیا کا چو تھا بڑا ملک ہے۔ اگر حکومت اس مد کو فروع دینے کے لئے اقدامات کرے، جس سے نہ صرف ہم دودھ سے بنی والی دوسری اشیاء میں خود کفیل ہو نگے بلکہ اسکو بر آمد کر کے زر مبادلہ بھی کما سکتے ہیں۔ نو جوان جو کسی ملک کا اثاثہ ہو تے ہیں۔ یو این ڈی پی کے مطابق پاکستان کی 22کروڑ آبادی میں 14 کروڑ جوان ہیں۔ مگر بد قسمتی سے اس وقت ملک کے بُہت زیادہ نو جوان بے روز گار ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ ان پڑھے لکھے نوجوانوں کوباہر بھیج کر ملک کے لئے زر مبادلہ کمائیں۔ اگر ملک میں سستی بجلی اور گیس ہو اور ہماری خا رجہ پالیسی ٹھیک ہو تو پاکستانی مصنوعات کی بر آمد 400 فی صد تک بڑ ہائی جا سکتی ہے۔سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیل موجودہ حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر اپنی نئی نسل کو ٹیکنیکل اور وو کیشنل تعلیم دینی چاہئے تاکہ یہ یو رپ اور مڈل ایسٹ ممالک کی کھپت پو ری کر سکیں۔ اور اللہ کے فضل و کرم سے ترسیل رقوم 400فی صد تک برہائی جا سکتی ہے۔اسکے علاوہ پاکستان کی اقتصادیات اُ س وقت تک اچھی نہیں ہو سکتی جب تک ہمارے حکمران جس میں نواز شریف زرداری اور دوسرے لوگ شامل ہیں باہر سے پیسے نہ لائیں ہماری خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالی نے پاکستان کو زرعی اور معدنی اجناس کی طرح 500عالمی سطح کی بین الاقوامی جگہوں سے بھی مالا مال کیا ہے۔ اگر ملکی حالات ٹھیک ہو تو پاکستان سیاحت سے سالانہ 15 ارب ڈالر کی آمدنی آسکتی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 02مارچ 2023*صوابی*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی کیپٹن(ر) نجم الحسنین  کا ضلع بھر کے تما...
02/03/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 02مارچ 2023

*صوابی*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی کیپٹن(ر) نجم الحسنین کا ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کا انعقاد*

مجرمان اشتہاریوں،ہوائی فائرنگ کی تدارک اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم ،امن وامان کا قیام ،عوام کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح اور جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ ڈی پی او صوابی کیپٹن(ر) نجم الحسنین۔

،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی کیپٹن( ر) نجم الحسنین نے پولیس کانفرنس ہال میں ضلع ہذا کے تمام ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے کرائم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں ضلع میں امن و امان کی صورت حال ، کرائم ، زیر تفتیش مقدمات اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری، سمیت دیگر امور زیر بحث آئے ۔ڈی پی او صوابی نے پولیس افسران سے کہا کہ پولیس اپنی ماہرانہ انداز میں جرائم کی بیخ کنی کو یقینی بنائے جائے،سنگین جرائم ڈکیتی،وہیکل سنیچنگ و چوری ، اندھے قتل کو ٹریس و ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائے جائے ، تمام افسران اپنے علاقہ جات میں حکمت عملی سے موثر گشت کو یقینی بنائیں، شادی کے تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے ،پہلے سے شادی تقریبات کے معلومات فراہم کیا جائے ۔ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صاحبان اپنی نگرانی میں اہم پوائنٹس پر سنیپ چیکنگ کریں گے ۔
* #ترجمان صوابی پولیس*

پولیس ٹرینگ سکول میں ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی SSPنیاز محمدخان یوسفزئی نے بہترین نیوز کوریج کی کارکردگی پر سینئر ...
28/02/2023

پولیس ٹرینگ سکول میں ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی SSPنیاز محمدخان یوسفزئی نے بہترین نیوز کوریج کی کارکردگی پر سینئر صحافی اعجازِ آحمد خان۔مہراب گل۔ تاج محمد کوبیسٹ اوارڈ سے نوازہ گیا

*🚨 کل بروز سوموار تاجر اور ٹرانسپورٹرز تنظیموں کا اہم اعلان📢*  27 فروری بروز سوموار کو پاکستان بھر میں صرف میڈیکل اسٹورز...
26/02/2023

*🚨 کل بروز سوموار تاجر اور ٹرانسپورٹرز تنظیموں کا اہم اعلان📢*

27 فروری بروز سوموار کو پاکستان بھر میں صرف میڈیکل اسٹورز کے علاوہ باقی تمام مارکیٹیں بند ہوں گی۔

تمام ضرورت اشیاء کی چیزیں آج بروز اتوار کے دن خرید لیں، بروز سوموار مکمل ہڑتال کا اعلان کیا جاتا ہے، آل پاکستان تاجر برادری

بروز سوموار پورے پاکستان میں تمام ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند رہے گی، ٹرانسپورٹرز

پاکستان بھر میں بروز پیر پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور احتجاج کے طور پر شٹر ڈاؤن پرامن ہڑتال ہوگی۔

تمام موٹر ویز اور جی ٹی روڈز پر بھی صرف ایمبولینسز چلیں گیں باقی تمام لوکل ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 24 فروری  2023*صوابی۔تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی صوابی فاروق زمان خان کے اعزاز میں ال...
24/02/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 24 فروری 2023
*صوابی۔تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی صوابی فاروق زمان خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد*

*صوابی۔تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعہ ڈی پی او صوابی دفتر میں تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی صوابی فاروق زمان خان کی اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد ہوا،اس موقع پر ایس ڈی پی اوز و جملہ ایس ایچ اوز نے شرکت کی ۔
تقریب کے دوران ڈی پی او صوابی کیپٹن (ر) نجم الحسنین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خلق خدا کی خدمت ،حفاظت کا فریضہ عبادت سے کم نہیں،ڈی ایس پی صوابی فاروق زمان نے پولیس فورس کو جو عزت بخشی اور جس جانفشانی کے ساتھ فرائض انجام دئے کبھی فراموش نہیں کیے جائیں گے،
ڈی پی او صوابی نے کہا کہ تبادلہ ملازمت کا حصہ ہے ڈی ایس پی فاروق زمان خان نے دوران تعیناتی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا‘ایک اچھے پولیس آفسیرکی کامیابی یہی ہے کہ جہاں بھی ڈیوٹی سرانجام دے اس کے جانے کے بعد لوگ اچھے الفاظ میں یاد رکھیں گے،

اس موقع پر موجودہ پولیس آفسران نے کہا کہ فرض شناس‘محنتی اورایماندارافسران کسی بھی محکمے کا قیمتی اثاثہ ہیں تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی صوابی فاروق زمان خان نے اپنی ملازمت کا عرصہ بہادری اورایمانداری سے نبھایا ان کی ضلع صوابی میں محکمہ پولیس کے لیے خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائیگا.

اس موقع پر تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی صوابی فاروق زمان خان نے قرآن و احادیث کا حوالہ دیکر پولیس افسران واہلکار دوران ڈیوٹی ظلم وزیادتی کے شکارشہریوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح کے طور پر لیں تاکہ اللہ کی جانب سے ملنے والی اس اہم ذمہ داری کا حق صیحح معنوں میں ادا ہوسکے،پولیس ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر کرنی چاہئیے، انہوں نے ڈی پی او صوابی کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ ڈی پی او صوابی کیپٹن (ر) نجم الحسنین کی بہترین قیادت میں رہنمائی میرے لیے مشعل راہ رہے گی ان کے ماتحت کام کرنا کسی اعزاز سے کم نہ ہے‘دوران تعیناتی محکمہ پولیس افسران کا خلوص اورانکے تجربات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔بعدازاں ڈی پی او صوابی اور دیگر پولیس آفسران نے ڈی ایس پی فاروق زمان خان کی محکمہ پولیس اورعوام الناس کے لیے کی جانیوالی خدمات کو سراہتے ہوئے یادگاری شیلڈز اور تخائف پیش کیں،
اور نیک تمناوں اور خصوصی دعاوں کے ساتھ رخصت کیا۔
* #ترجمان صوابی پولیس*

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 23فروری 2023*تھانہ صوابی پولیس کی کامیاب کاروائی موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتا...
23/02/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 23فروری 2023

*تھانہ صوابی پولیس کی کامیاب کاروائی موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار،چوری شدہ 08عدد موٹرسائیکلز برآمد*

ابتدائی تفتیش کے دوران مذکورہ ملزم نے متعدد موٹرسائیکل چوری کی اعتراف کرتے ہوئے دیگر ساتھیوں کی بھی نشاندہی کی ہے جن کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے*۔

*صوابی*موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ انس ولد جمال سکنہ اسوٹا حال دوبیان کو گرفتار کرکے قبضہ سے 08 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلیے،
تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات کی پیش نظر *ڈی پی او صوابی کیپٹن(ر) نجم الحسنین* کی خصوصی ٹاسک پر موٹرسائیکل چوروں کو ٹریس کرنے اور گرفتاری کے لیے پولیس نے کاروائیاں تیز کر دی ہے ۔اس سلسلے میں ڈی ایس پی صوابی فاروق زمان خان کی قیادت میں ایس ایچ او صوابی عجب درانی بمع پولیس ٹیم نے موٹرسائیکل چور کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سرغنہ انس کو گرفتار کرلیا،مذکورہ ملزم سے دوران تفتیش مختلف ماڈل کے 08عدد سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد کیا گیا۔
ایس ایچ او صوابی عجب درانی نے کہا کہ موٹرسائیکل چور سرغنہ کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔،
* #ترجمان صوابی پولیس*

زیدہ زیارت چم کے سبز علی ماما انتقال کرگئے ہیں ۔ اللہ مغفرت فرمائے آمین
22/02/2023

زیدہ زیارت چم کے سبز علی ماما انتقال کرگئے ہیں ۔ اللہ مغفرت فرمائے آمین

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔ب...
21/02/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

ملگرو دا ھلک پہ پشاور ایل آر ایچ کی پروت دے ورسرہ زنانہ وہ او نشہ  یہ ورلہ  ورکڑی وہ  فرچونر گاڈے دے ورسرہ او دہ صوابئ د...
20/02/2023

ملگرو دا ھلک پہ پشاور ایل آر ایچ کی پروت دے ورسرہ زنانہ وہ او نشہ یہ ورلہ ورکڑی وہ
فرچونر گاڈے دے ورسرہ او دہ صوابئ دے کہ سوک ئی پیجنئ نو ایل آر ایچ ہسپتال سرہ رابطہ اوکے

20/02/2023

د صوابی والو د پارہ دہسپتال ۔ کلینک ۔ میڈیکل سنٹر ۔ او د مختلف کاروباری شخصیاتو د پارہ یو خلکلے موقع۔
پہ مین مردان روڈ صوابی شگئ گاڑ مانیری سی این جی پمپ سرہ نزدے بمقابل پیرتاب موڑ خان پلازہ چی پکے عامر آیئ ہسپتال بے گراؤنڈ کے ھم موجود دے۔
چہ پکی فسٹ فلور او سیکنڈ فلور او بے گراؤنڈ کے سہ خالی دوکانونہ ھم موجود دی۔ د کرایہ دہ پارہ رابطہ اوکئ
نو زرکوئ او زر تر زرہ پہ دے نمبر رابطہ اوکئ۔ ).
(0305 9128817 . 0336 6228987)

خیبر پختون خواہ  کا ایک نڈر اور خودار پولیس افیسر ڈی ائی جی مالاکنڈ ڈویژن سجاد خان کو سلوٹ جس نے مالاکنڈ ڈویژن کو پرامن ...
19/02/2023

خیبر پختون خواہ کا ایک نڈر اور خودار پولیس افیسر ڈی ائی جی مالاکنڈ ڈویژن سجاد خان کو سلوٹ جس نے مالاکنڈ ڈویژن کو پرامن بناکر پورے مالاکنڈ ڈویژن کے عوام کے دل جیت لیے۔ ۔ھمیں ایسے پولیس افسران پر فخر ھیں

19/02/2023

مرعات ختم کریں تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے،بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
دوستو کو سنڈ کرو
آواز اٹھاو ،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو،
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی کا ضمیرجاگ جائے،🤲

18/02/2023

*خون دینے کے متعلق چند سوالوں کے جواب جو اکثر زہن میں آتےہیں اور لوگ بلڈ ڈونیٹ کرنے سے گھبراتے ہیں*
خون دینے سے صرف سوئی چبھنے جتنا درد ہوتا ہے
خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند
سوالات۔۔۔
سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہبلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے
فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس
باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہ
ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے

سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟

جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں
خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے
سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟
جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت
ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے
سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟
جواب: خون دینے کا سب سے بڑافائدہ ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو
قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے
اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے
ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بہ نسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے
اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے۔۔۔

سوال: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا
ہے؟
جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر
17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے
ذیادہ ہوسال میں کم ازکم
دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے۔۔۔‏سوال : پاکستان میں کتنے فیصد
لوگ خون دیتے ہیں؟

جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں۔۔
چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں۔

سوال: خون کی زندگی کتنی ہے؟
جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔
یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے‏خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے
ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔

سوال: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ
خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔۔۔
لہذا ہمارے مریضتڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔۔۔

سوال: خون دینے کا عالمی دن کب منایا جاتا
ہے؟
جواب: چودہ جون کو

نوٹ: یہ تحریر صدقہ جاریہ کی نیت سے لکھی گئی ہے آگے شئیر کریں اور اس کار
خیر میں شامل ہو جائیں*جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی...*
والسلام۔

ویلڈن، ضلعی انتظامیہ صوابی اے ڈی سی گوہر خان اور اسسٹنٹ کمشنر صوابی اللہ نواز صاحب نے موسم بہار کا افتتاح شجرکاری مہم سے...
17/02/2023

ویلڈن، ضلعی انتظامیہ صوابی
اے ڈی سی گوہر خان اور اسسٹنٹ کمشنر صوابی اللہ نواز صاحب نے موسم بہار کا افتتاح شجرکاری مہم سے کردیا ہے
اور اپنی زاتی کوشش سے ایک پرائیویٹ ادارے، پاکستان ٹوبیکو سے شجر کاری مہم میں ہزاروں کی تعداد میں پودے منگوا کر عوام میں تقسیم کروادئے،
اور چارو تحصیلوں میں ہزارو کی تعداد میں توت، سفیدار، کیکر، پلوسہ کے پودے تقسیم کردئے جس سے عوام کو کافی فائدہ ہوجائے گا اور صوابی میں درختوں کی تعداد میں اضافہ ہوجائیگا جس سے ماحول خوشگوار ہوگا....

News Nama tv

ATV اور TRT1 کے مشہور ترک اداکار رات کو فنڈز  جمع کرنے کے لیے لائیو نشریات میں حصہ لیتے ھوے۔ اور  زیادہ فنڈز  وصول کرنے ...
16/02/2023

ATV اور TRT1
کے مشہور ترک اداکار رات کو فنڈز جمع کرنے کے لیے لائیو نشریات میں حصہ لیتے ھوے۔ اور زیادہ فنڈز وصول کرنے والے ٹاپ ٹین میں شامل تھے۔ ❤

♧][♧  امدادی کیمپ برائےزلزلہ زدگان متاثرین ترکیہ, شام ♧][♧اج صوابی امن چوک میں محکمہ سوشل ویلفیر صوابی اور الخیرکے کولیش...
14/02/2023

♧][♧ امدادی کیمپ برائےزلزلہ زدگان متاثرین ترکیہ, شام ♧][♧

اج صوابی امن چوک میں محکمہ سوشل ویلفیر صوابی اور الخیرکے کولیشن ارگنائزیشن صوابی ایمان ویلفیئر آرگنائزیشن صوابی نے ترکیہ اور شام کےمتاثرین زلزلہ زدگان کیلئے امدادی کیمپ لگایا۔
کل انشاءاللہ محکمہ سوشل ویلفیرکےہدایات پر صوابی کے دیگر تحصیلوں میں سماجی تنظیمیں "امدادی کیمپ لگائےگا۔
عوام سے پرزور اپیل ھے کہ مصیبت کےاس گھڑی میں ترکیہ اور شام کے متاثرین کیلئے بھرپور تعاون کرکے ایک ذمہ دار انسانیت اور شہری ھونےکاثبوت دیں۔

(((پتنگ بازی کے نقصانات/والدین کیلئے اہم پیغام)))پتنگ اُڑانے کے نقصانات بہت ہیں۔اِس کی ڈور سے کتنے لوگ زَخمی ہوجاتے ہیں ...
13/02/2023

(((پتنگ بازی کے نقصانات/والدین کیلئے اہم پیغام)))
پتنگ اُڑانے کے نقصانات بہت ہیں۔اِس کی ڈور سے کتنے لوگ زَخمی ہوجاتے ہیں اور کئی لوگوں کی گَردنیں تک کٹ جاتى ہىں۔پتنگ اُڑانے میں وقت اور پیسے دونوں ضائع ہوتے ہیں جبکہ عموماپتنگ اور اس کی ڈور بجلی کے تاروں میں پھنس جاتی ہے جس کی وجہ سے بجلی کے تار آپس میں مل بھی جاتے ہیں جس سےگھریلو الیکٹرانک اشیاءاور علاقے کے ٹرانسفارمرز وغیرہ خراب ہوجاتے ہیں۔کبھی تو کئی کئی گھنٹوں کے لئے لائٹ چلی جاتی ہے۔پتنگ اُڑاتے وقت توجہ نہ ہونے کی وجہ سے چھت سے گرنے یا کسی گاڑی وغیرہ سے ٹکرانے سے سَر پھٹنے،ہاتھ یا پاؤں ٹوٹنے بلکہ جان جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہےلہٰذا ہمیں پتنگ نہیں اُڑانی چاہئے۔والدین کو چاہیئے کہ اپنے بچوں کو پتنگ اڑانے سے روکیں...

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923154507466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SPN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SPN TV:

Videos

Share


Other Peshawar media companies

Show All