MEDIA CELL

MEDIA CELL media is no bisniss

22/12/2021
22/12/2021

بونیر۔اے این پی سابق ایم پی اے وڈیڈک چیرمین ایڈوکیٹ سیدرحیم خان وفات پاچکے ھے۔اللہ تعالی انہیں معفرت نصیب فرمایئں۔امین

22/12/2021
اھم خبرجب مرغیا معزز ھو اور گیدڑ بادشاہ تو بھیڑیہ کو چا ھیے کہ جنگل چھوڑ کر جانا چاھئے۔۔۔۔پولیس افیسر شھزاد نے امن وامان...
08/06/2021

اھم خبر

جب مرغیا معزز ھو اور گیدڑ بادشاہ تو بھیڑیہ کو چا ھیے کہ جنگل چھوڑ کر جانا چاھئے۔۔۔۔

پولیس افیسر شھزاد نے امن وامان کے خاطر علاقہ طوطالئ کے سیاسی کارکن کا بھتیجا گرفتار کر کے اس سے 1 عدد پسٹل 30 بور برامد کرکے سابقہ S.H.O تھانہ طوطالی غنی رخمان کو ھوالا کرکے SHO صاحب نے گرفتا شدہ شخص سے پیسے لیکر پسٹل واپس کیا ۔ جسکے نتیجے میں تو تبدیلیاں ھوی مگر سزا ڈیوٹی کرنے والے کو ملی ھم بالا افسران سے سوال کرتے ھے کے قانون صرف غریب کیلیے ھے نوٹس لینے اور انصاف کرنے کی درخواست کرتے ھے..

CHHIPA INFORMATION BUREAUچھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)   MESSAGE NUMBER:A-163وقت:22:45تاریخ 2021-04-16دن:جمعہکراچی:سعدی ٹا...
17/04/2021

CHHIPA INFORMATION BUREAU
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:A-163
وقت:22:45تاریخ 2021-04-16دن:جمعہ
کراچی:سعدی ٹاؤن مدینہ کالونی کے قریب پولیس مقابلہ02 ڈکیت زخمی۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والوں کی شناخت غلام شبیر ولد محمد اسماعیل عمر52سال،امان اللہ ولد غلام مصطفی عمر36سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

CHHIPA INFORMATION BUREAUچھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)   MESSAGE NUMBER:A-165وقت:01:02تاریخ 2021-04-17دن:ہفتہکراچی:کورنگی ...
17/04/2021

CHHIPA INFORMATION BUREAU
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:A-165
وقت:01:02تاریخ 2021-04-17دن:ہفتہ
کراچی:کورنگی 04 کلّو چوک کے قریب خودکشی پھندالگاکرایک شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ارشد حسین زیدی ولد رشید حسین زیدی عمر55سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

17/04/2021

CHHIPA INFORMATION BUREAU
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:A-164
وقت:00:35تاریخ 2021-04-17دن:ہفتہ
کراچی:لانڈھی مرتضیٰ چورنگی دربار کانٹا کے قریب ٹریفک حادثہ01مرد ہلاک و01مرد و01خاتون زخمی۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک وزخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک وزخمی ہونے والوں کی شناخت (ہلاک مرد)نامعلوم ولد نامعلوم عمر23سال(زخمی مرد)ندیم ولد عبدالرحیم35سال(زخمی خاتون)شاہین زوجہ ندیم عمر30سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

07/02/2021

ایک بادشاہ سلامت نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔کیا وجہ ہے ۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کررہےہیں ۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے ۔وزیر صاحب نے کچھ مال گھر بھجوادیا اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیا۔اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں ۔ تو صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا کہ کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا۔تو وزیر نے فوری جواب دیا کہ جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا ۔اس پر بادشاہ نے فرمایا کہ پھر شور کیوں ۔تو وزیر نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کررہےہیں ۔تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا کہ بستروں کا انتظام کیا جائے۔صبح پھر موجیں لگ گئیں وزیر کی ۔حسب عادت کچھ بستریں گھر بھیج دیئے اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیے۔جب پھر رات آئی تو بدستورآوازیں آنا شروع ہوگئیں ۔تو بادشاہ کو غصہ آیا اور اسی وقت وزیر کو طلب کیا کہ کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا۔تو وزیر نے کہا کہ جناب وہ سب کچھ ہوگیا ہے تو بادشاہ نے فرمایا کہ پھر یہ شور کیوں ۔تو وزیر نے اب بادشاہ کو تو مطمئین کرنا ہی تھا ۔اور اوکے رپورٹ بھی دینی تھی۔تو وہ باہر گیا کہ پتہ کرکے آتا ہوں ۔جب واپس آئے تو مسکراہٹ لبوں پر سجائے آداب عرض کیا کہ بادشاہ سلامت یہ شور نہیں کررہے.....
بلکہ آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں ...
اور روزانہ کرتے رہیں گے۔بادشاہ سلامت یہ سن کے بہت خوش ہوا اور وزیر کو انعام سے بھی نوازا...!!!!
اب یہی حال ہمارے ملک کا بھی ہے ۔ ملازمین و عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔مگر یہاں رپورٹ سب اوکے دی جارہی ہے۔اور بادشاہ سلامت خوش ہیں...!!!.

07/02/2021

6 Feb 2021 news paper

ایک معمولی سے مظاهرے کی حمایت پر 3 سفیر نکال دیے.اور ہمارا حال کیا ہے.لمحہ فکریہ🤔🤔

07/02/2021

*ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی آرتھوپیڈک وارڈ میں مریضوں کو ذلیل و خوار کیا جانے لگا۔ بورے والا سے تعلق رکھنے والے مقصود نے اجتجاج کرتے ہوئے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ آرتھوپیڈک وارڈ میں تعینات ڈاکٹر نعیم بھٹی دو ہفتے سے ہمیں ذلیل کر رہا ہے میرا پانچ سال کا بچہ جس کا ہاتھ کا مسئلہ تھا جب چیک کروایا تھا ڈاکٹر نے کہا کہ آپریشن ہوگا اور میڈیسن منگوا لیں جو کہ سات ہزار روپے کی باہر سے لایا اور مسلسل پانچ ہفتے سے آپریشن کا ٹائم دے دیتا ہے اور کرتا بھی نہیں۔گزشتہ روز ہفتہ کو بھی بلا کر ہمیں 2 بجے تک بٹھائے رکھا اور ہماری میڈیسن لے لی گئی اور آپریشن پھر نہ کیا گیا اور میڈیسن غائب کر دی گئی۔ جب ڈاکٹر نعیم بھٹی سے بات کرنے کی کوشش کی تو آگے سے ہتک آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے اپنے کمرے سے باہر نکلوادیا مقصود نے ڈپٹی کمشنر وہاڑی سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی سے مطالبہ کیا کہ اس بدتمیز ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے فوری انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے*

CHHIPA INFORMATION BUREAUچھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB) MESSAGE NUMBER:B-53وقت 10:25تاریخ 2021-02-07دن:اتوارکراچی:کورنگی بل...
07/02/2021

CHHIPA INFORMATION BUREAU
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:B-53
وقت 10:25تاریخ 2021-02-07دن:اتوار
کراچی:کورنگی بلال چورنگی X-23اسٹاپ کے پاس گراﺅنڈمیں سے تشدد زدہ لاش برآمد۔چھیپا ذرائع۔
لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذر یعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر27سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس ۔1020📞

CHHIPA INFORMATION BUREAUچھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)   MESSAGE NUMBER:A-54وقت:10:55تاریخ  2021-02-07دن:اتوارکراچی:گارڈن ...
07/02/2021

CHHIPA INFORMATION BUREAU
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:A-54
وقت:10:55تاریخ 2021-02-07دن:اتوار
کراچی:گارڈن جماعت خانہ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد(وجہ ہلاکت نامعلوم)۔چھیپا ذرائع۔
لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذر یعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔چھیپا ذرائع۔
لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر55سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

07/02/2021

یہ مکروہ چہرے مجھے سب نابینا دکھائی دیتے ہیں،
محض لفافے ڈھونگی صحافی ہی دکھائی دیتے ہیں،

جھوٹ پر مبنی سب باتیں منافقت سے بھرے کام،
حقائق چھپاتے لوگوں سے ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں،

گر ہو صحافی دلیر خود ہی آزاد ہو جائے گی آج صحافت۔
مجھے تو چوڑیاں پہنے کچھ طوائف دکھائی دیتے ہیں۔

مال و دولت ملے تو قلم بیچ دیتے ہیں اکثر گڈو،
خانہ جنگی میں بھی انکو صرف اپنے پیٹ دکھائی دیتے ہیں۔

07/02/2021

شھدادپور بدامني جو شڪار شھدادپور ۾ ھلندر سر عام جوا منشیات ڪچي شراب جون ٻٽيون پوليس جي جي آشروات سان اڄ به قائم دائم شھدادپور
پوليس مال مڙڻ ۾ مصروف

16/01/2021

. . . . اظہار افسوس
سٹی نیوز 24/7 نیوز گروپ

گروپ اڈمن شاداب بیگ حامد قریشی علی احمد اشرفی ٹیم ممبر شازیب صدیقی سٹی پریس کلب چیئرمین جناب اسد سید خان صاحب چیف آرگنائزر پاکستان جناب شہزاد میمن صاحب اور ٹیم پریس کلب اور سٹی نیوز 24/7 کی پوری ٹیم کی طرف سے اظہار افسوس

‏سابق صدر پرویز مشرف صاحب کی والدہ انتقال کرگئیں اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین پرویز مشرف صاحب سمیت لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

سٹی نیوز 24/7 گروپ ایڈمن
شاداب بیگ
حامد قریشی
علی احمد اشرفی

سٹی نیوز 24/7 میڈیا سیل
انچارج میڈیا سیل
محمدشاہ زیب صدیقی

18/12/2020

دماغ کو کیسے فریش کریں

عام طور پر ہمارے دماغ کی فریکوئینسی 14 سے 30 htz ہوتی ہے۔ ہم تقریبا سارا دن اپنے دماغ کو اس فریکوئینسی پر چلاتے ہیں۔ دماغ کی اس فریکوئینسی کے ساتھ ہم بات چیت کرتے ہیں، کام کرتے ہیں، جذبات کا ظہار کرتے ہیں اور ضروری سوچ بچار کرتے ہیں۔ دماغ جب اس فریکوئینسی پر ہوتا ہے تو اسے Beta State of mind کہتے ہیں، اور اس حالت میں زہن سے نکلنے والی شعاوں کو Beta waves کہتے ہیں۔

جب دن کے کسی حصے میں ہم اپنے خیالوں میں کھوے ہوے کوی بات یا کوی واقعہ یا کوی Fantasy سوچ رہے ہوتے ہیں تو اس وقت ہمارے دماغ کی فریکوئینسی کم ہو کر 8 سے 14 htz ہو جاتی ہے۔ یا جب ہم نیند کی طرف جا رہے ہوتے ہیں، غنودگی کی کیفیت طاری ہو رہی ہوتی ہے اس وقت بھی ہمارے دماغ کی یہی فریکوئینسی ہوتی ہے۔ اسے Alpha state of mind کہتے ہیں اور اس سٹیٹ میں نکلنے والی شعاوں کو Alpha waves کہتے ہیں۔

ہلکی نیند کی کیفیت کو Theta State of mind کہتے ہیں اور اس کی فریکوئینسی 4 سے 8 htz ہوتی ہے۔ اس فریکوئینسی میں خواب بھی آتے ہیں۔

گہری نیند کی صورت Delta State of Mind کہلاتی ہے، اس کی فریکوئینسی 1 سے 4 htz ہوتی ہے۔ اس فریکوئینسی میں کوی خواب نہیں آتا۔

Characteristics of Alpha State of mind / Alpha waves

آپ لوگوں کو اکثر تجربہ ہوا ہو گا کہ آپ اپنے خیالوں میں کھوے کسی دوست یا چاہنے والے کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور اچانک اسی وقت اس دوست کی کال آ جاے یا میسج آ جاے۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ اس وقت آپ کا زہن Alpha state of mind میں ہوتا ہے۔ اس فریکوئیسی کی شعاوں میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ ہزاروں میل دور بھی ایک پل میں پہنچ جاتی ہیں اور کسی کے دماغ یا سوچ میں بھی داخل ہو سکتی ہیں۔ جب آپ اپنے خیالوں میں گم کسی کے بارے میں سوچتے ہیں تو آپ کی سوچ کی فریکوئینسی اس کے دماغ میں داخل ہوتی ہے اور اسے آپ کا خیال آتا ہے، تو وہ آپ کو کال یا میسج کرتا ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ آپ غصے میں کسی کے بارے میں سوچیں اور اچانک اس کی کال آ جاے۔ کیونکہ غصے کی کیفیت میں دماغ Beta state of mind میں ہوتا ہے۔

مراقبہ کرنے والے بھی اپنے زہن کو Alpha State of mind میں لے کر جاتے ہیں تاکہ وہ مراقبہ کی دنیا میں داخل ہو سکیں۔ یہ فریکوئینسی ہمیں دوسری دنیا سے روشناس کرواتی ہے، وہ چیزیں جو ظاہری آنکھ سے نہیں دیکھی جا سکتیں، اس state of mind میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ الہام بھی اسی فریکوئینسی میں ہوتا ہے، چھٹی حس بھی اسی فریکوئینسی میں کام کرتی ہے اور کشف بھی اسی فریکوئینسی میں ظاہر ہوتا ہے۔ وجدان ملتا ہے، insight ملتی ہے، رحمانی مدد ملتی ہے اور روحانی علاج یا Energy Healing بھی اسی فریکوئینسی میں ہوتی ہے۔ روحانی دنیا کے عجائبات بھی اسی state of mind میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

نظر بھی اسی state of mind سے لگتی ہے۔ کسی کو اختیاری طور پر نظر نہیں لگای جا سکتی۔ یہ نظر بھی تب ہی لگتی ہے جب کوی اس فریکوئینسی پر کسی کے بارے میں سوچے تو۔ اکثر ہم خود بھی خاموشی سے اپنے بچوں کو کھیلتا دیکھ رہے ہوتے ہیں alpha state میں، تو ہماری اپنی نظر بھی لگ جاتی ہے بچوں کو۔

اگر ہم Alpha state of mind میں رہنا اور جینا سیکھ لیں تو ہمیں یہ سب فائدے ہو سکتے ہیں۔

1۔ ہمیں Stress نہیں ہو گی، Depression نہیں ہو گا۔ غصہ نہیں آے گا۔

2۔ سر درد نہیں ہو گا، دماغ فریش رہے گا۔ اور ظاہر ہے دماغ فریش رہے گا تو جسم بھی فریش رہے گا۔ بیماریاں کم آئیں گی۔

3۔ آپ روز مرہ کے کسی کام میں confuse نہیں ہوں گے۔

4۔ Insight ملے گی، جس سے آپ ہمیشہ صحیح فیصلے کریں گے۔

5۔ لوگوں کی نیتیں اور ارادے ایک حد تک آپ پر ظاہر ہوں گے۔ اور آپ کبھی دھوکا نہیں کھائیں گے۔

6۔ آپ کی 6th sense تیز ہو گی اور کافی باتیں آپ کو وقت سے پہلے ہی پتا چل جایا کریں گی۔

7۔ نت نئیے Ideas آپ کے زہن میں آئیں گے، کسی مسئلے کا حل تلاش کرنے میں مشکل نہیں ہو گی۔

8۔ آپ جو کام بھی کریں گے آپ کو خود پر بہت اعتماد ہو گا۔

9۔ آپ جو بھی بات کریں گے وہ سیدھا لوگوں کے دل میں اترے گی۔ اس فریکوئینسی کی سوچ "پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے"۔

10۔ آپ کی Capacity اور ظرف بڑھے گا۔ چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کو تنگ یا ڈسٹرب نہیں کریں گی۔

11۔ آپ کا روحانی دنیا سے اور اپنے رب سے بہت اچھا تعلق بنے گا، آپ کو زندگی اور عبادات کا اصل لطف ملے گا۔ آپ اپنے آپ کو اللہ کے قریب محسوس کریں گے۔

دماغ کی یہ فریکوئینسی کیسے حاصل کی جاے ؟؟

یہ بہت آسان ہے، جس طرح Day dreaming کے وقت آپ کو کوی محنت نہیں کرنی پڑتی، آپ خود سے اس فریکوینسی میں چلے جاتے ہیں۔ اسی طرح آپ یہ state of mind اختیاری طور پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنے جسم اور زہن کو ڈھیلا چھوڑیں۔ آپ کے پٹھے ڈھیلے ہوں گے جسم ریلیکس ہو گا۔ پھر اپنے زہن کو مزید ڈھیلا چھوڑیں آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ کے زہن سے گرمی نکل کر ہوا میں اڑ رہی ہے اور دماغ ٹھنڈا ہو رہا ہے۔ دماغ میں ہلچل کم ہو رہی ہے اور سکوت ہو رہا ہے۔ neurons کی حرکت آہستہ اور پرسکون ہو رہی ہے۔ جب دماغ ٹھنڈا اور پر سکون محسوس ہو اور مختلف سوچوں سے دماغ خالی ہو جاے تو بس یہی Alpha state of mibd ہے۔ آپ کو ہلکی سی غنودگی بھی محسوس ہو سکتی ہے۔

اب کرنا ہے کہ خود اپنے آپ کو یاد کرواتے رہنا ہے کہ "میں نے اسی state of mind کو برقرار رکھنا ہے، اونچا نہیں بولنا، غصہ نہیں کرنا، شدت سے جذبات کا اظہار نہیں کرنا، ٹینشن نہیں کرنی۔

آپ کچھ دن کی محنت سے اس حالت کو برقراررکھنا سیکھ لیں تو پھر خود ہی آپ کا غصہ، ٹینشن، بے سکونی بے خوابی سب مسئلے حل ہو جائیں گے۔ اپنی زندگی ایک اعلی مقام پر لگنے لگے گی آپ کو۔

۔

24/06/2020

Important for kpk police

‏کافرہ شکر بۀ په کفر وکړے، که دی زموژ مسلمانی ولیدہ💔
28/04/2020

‏کافرہ شکر بۀ په کفر وکړے،
که دی زموژ مسلمانی ولیدہ💔

20/10/2019

بزدل انڈیا کی سفید جھنڈا لہرا کر ۔۔۔لاشیں لے جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔۔۔۔۔سلام پاک فوج

15/10/2019

Doraan e driving ikhtyaat kegeye

10/10/2019

Share plese

25/09/2019

Head lines

23/09/2019

Madrase ka student. Badorane. Upration apne dil ka booj halka kardia

20/09/2019

ڈینگی مچھر پہچان اور انسداد۔۔۔۔۔۔
ڈینگی سے بچھاو کی اگاہی ویڈیو۔۔۔۔۔
ایک بار ضرور دیکھئے۔
(Copiedd)

17/09/2019

Hahahah

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEDIA CELL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MEDIA CELL:

Share

Nearby media companies