*ظلم کی انتہا*
*۔PP57 NA76نارووال*
گورنمنٹ گرلز پراٸمری سکول ننگل ندھیر(نارووال) میں ایک نوجوان ووٹر نے ووٹ مانگنے آٸے ن لیگ کے امیدوار وسیم بٹ کو گاٶں کے مساٸل سے آگاہ کیا تو جناب اسے پاس بلا کر رعب و دبدبے سے چپ کروانے لگے جس پر نوجوان نے جذباتی ہو کر پی ٹی آٸی کا نعرہ لگا دیا تو وسیم بٹ نےحواس باختہ ہو کر اسے مارنا شروع کیا اور اپنے ساتھیوں کو کہا کہ اسے مارو اور وہ وسیم بٹ کی موجودگی میں ہی اس نوجوان ووٹر پر ظالمانہ تشدّد کرتے ہوٸے گھسیٹ کر لے گٸے اور عوام کو کہا کے پیچھے ہٹ جاٶ کوٸی بندہ آگٸے نہ آٸے نیں تو بھی اندر ہو جاٸے گا۔
مشہور اینکر پرسن کی زبانی اہم انکشافات
کیپٹن صفدر کا پی ٹی آئی سے وابستہ بچے کا ماتھا چوم کے نفرت اور انتقام کی سیاست کا راستہ روکنے کا اعلی اقدام
فردوس عاشق کا ایک ووٹر عورت نے خوب لکچر لیا
،،الیکشن کے دنوں میں پارٹیوں کے جھوٹے وعدوں پہ ایک نظم،،،،،،ڈاکٹر حماد لکھوی حفظہ اللہ
iss ki b sun lo ppp wali ki
چکوال نون لیگی ایم این اے کی سیٹ پر الیکشن لڑنے والے میجرریٹاٸرڈ طاہر اقبال کی ہرزہ سراٸی۔
*سہیل وڑائچ کا حافظ نعیم کے سامنے جماعت اسلامی سے متعلق واضح مواقف بیان کردیا*
جماعت اسلامی کے کارنامے ذرا نہیں پورا سوچیں
سیالکوٹ تھانہ مراد پور پولیس کی بڑی کاروائی
سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں سبزی منڈی کا افتتاح کردیا گیا
Dr S A Faraz Rana |NAN24NEWSHD| Nawaz Sharif Power Show In Sialkot|
نواز شریف کا سیال کوٹ جلسہ میں سابق ایم پی اے رانالیاقت علی امیدوار حلقہ صوبائی اسمبلی پی پی 48کے بارے میں اظہار خیال
خواجہ سعد رفیق پر حملہ
چور چور کے شدید نعرے
اطلاعات کے مطابق سعد رفیق کو کمپین کے دوران عوام نے گھیر لیا مار پٹائ کی کوشش کی لیکن پولیس نے بروقت آکر بچا لیا اور اپنے حصار میں لیکر بھگا دیا۔