*_اوکاڑہ میں قاری عاشق حسین صاحب نے مدرسے میں ہی مہندی کا فنکشن کروادیا۔ ڈانس گانا چلتا رہا۔ ویڈیوز وائرل ہونے پر مقدمہ درج_. 🖐🏻🖐🏻🖐🏻*
تحصیل ڈسکہ وڈالہ سندھواں بنیادی مرکز صحت کی میڈیکل افیسر انچارج ڈاکٹر انعم عملہ کی چھٹی کرنے پر اپنے سٹاف سے زبردستی ایک چھٹی کا ایک ہزار روپے جرمانہ وصول کررہی ہیں۔جب ڈاکٹر انعم سے اس بابت رابطہ کیا گیا تو انکا کہناتھا کہ مجھے اختیار ہے میں جرمانہ وصول کرسکتی ہیں جرمانہ وصول کرنےکے بعد واپس کردیا ہے۔ویڈیو میں دیکھیں محترمہ کا رویہ اپ بھی دیکھیں۔ اور شئیر کجیئے ۔
اسلام آباد کچہری میں دو گروپوں میں تصادم
دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر کرسیاں برسیاں گئیں
اسلام آباد کچہری میں پولیس کو طلب کر لیا گیا
🚨🚨 گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری پکڑی گئی۔
“تو یہاں سے نکل، تجھے پتہ نہیں کس سے پنگے لے رہا ہے، نکل یہاں سے۔” جواد احمد کی لیسکو عملے کو دھمکیاں اور دھکے۔ میٹر بھی چھین لیا
توبہ توبہ یہ بندہ سب کو اخلاقیات کے درس دیتا ہے۔
میٹر کا فیز ڈیڈ کر رکھا تھا عدیل آصف میٹر لے کے بھاگ گیا
لیسکو ٹیم کی چیکنگ کے دوران جواد احمد کالے ڈالے پر پہنچ گئے۔
میٹر ریڈرز کو زودکوب کیا اور زبردستی میٹر چھین کر بھاگ گئے۔
لیاقت آباد میں چرسی چوری کی نیت سے گھر میں گھسنے کی کوشش میں گلا دبنے سے ھلاک ہوگیا ۔
ڈسکہ میں فوارہ چوک کشادہ کرنے کے لیے گورنمنٹ کا گرینڈ آپریشن
درجنوں دکانیں مسمار تاجروں کو سامان نکالنے کی مہلت بھی نہ ملی
سیالکوٹ تھانہ ستراہ کے علاقے موضع سرانوالی میں سرکاری دوکانوں دفتر پٹوار خانہ پر قبضہ واگزار کروا لیا گیا
اے ڈسکہ نے تھانہ ستراہ پولیس کی موجودگی میں ناجائز قبضہ سرکاری مشینری کے ساتھ واگزار کروا کر دوکانوں کو مسمار کروا دیا ،
Sialkot
دھند کی وجہ سے گاڑی اوپر چڑھ گئ ۔ ؟ دھند میں گاڑی دھیان سے چلائیں غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں ۔
مقبوضہ کشمیر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے اور کم سے کم درجہ حرارت انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر گیا ہے۔ سردی کی وجہ سے پانی کی سپلائی لائنیں جم گئی ہیں جبکہ برف کی ایک پتلی تہہ نے مشہور ڈل جھیل سمیت کئی آبی ذخائر کی سطح کو ڈھانپ لیا ہے
Be careful
پبلک سروس میسج، شئر کریں تاکہ اس فراڈ سے لوگوں کا بھلا ہو سکے ،
*ڈیجیٹل دور میں فراڈ سے بچنے کے لیے دماغ تیز اور آنکھیں کھول کر رکھنی ہوں گی*