Saqib Ali

01/10/2022

Happy birthday bhai SadaQat Chuahdhary 🌹❤🎂❤🌹

26/09/2022
17/09/2022

ماشاءاللہ لاہور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی تقریبات

15/09/2022

رانا محمد افضل ایم پی اے کے ڈیرہ پر عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں منعقد کی جانے والی کارنرمیٹنگ سے ایم پی اے رانا محمد افضل خطاب کرتے ہوئے
Rana Muhammad Afzal MPA

10/09/2022

مہر بانو قریشی کو عمران کے ساتھ گفتگو کرتے دیکھ کر زرتاج گل پریشان ہو گئی بے وفا خان🤣🤣🤣😂😂😂

04/09/2022

🇵🇰

01/09/2022

🌹🌹❤🥀Good morning🌹🌹❤🥀

30/08/2022

پبلک سیکریریٹ pp40
ایم پی اے رانا محمد افضل ایم پی اے منشاء اللہ بٹ سابق صوبائی وزیر بلدیات پنجاب سے ملاقات
Rana Muhammad Afzal MPA

وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 شارٹ کوڈ9999 جاری  Government of Pakistan PML-N Punjab
26/08/2022

وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 شارٹ کوڈ9999 جاری

Government of Pakistan
PML-N Punjab

26/08/2022

پرویز الٰہی صاحب آپ بھی عمران خان صاحب کی طرح اپنی اسٹیٹ بنانے کی کوشش نہ کریں۔آپ کو مشورہ ہے کہ دیگر پنجاب کے شہروں سے چھیڑ چھاڑ نہ کریں خصوصاً ڈسکہ سے دور ہی رہیں۔کیونکہ ڈسکہ کو اپنے حق کا تحفظ کرنا آتا ہے ۔
Chaudhry Parvez Elahi

26/08/2022

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری شکار پور روڈ پر واقع سیلاب سے متاثرہ افراد کے پاس کیمپ پہنچ گئے
#شکارپور
Mian Shehbaz Sharif
Bilawal Bhutto Zardari

PML(N)
Pakistan Peoples Party - PPP
PML-N Punjab

25/08/2022

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اور عثمان ڈار کو 30 اگست کو طلب کرلیا

Syeda Nosheen Iftikhar

ڈینگی اگاہی مہم حافظ محمد عبداللہگورنمنٹ ہائی سکول گوجر گورائیہ
25/08/2022

ڈینگی اگاہی مہم
حافظ محمد عبداللہ
گورنمنٹ ہائی سکول گوجر گورائیہ

24/08/2022

رو کیوں رہی ہو بیٹا ،، بتاؤ کیا چاہیئے،،؟
سسکیوں میں نکال لفظ '' روٹی '' نے دل چیر دیا
😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭

23/08/2022

پرویز الٰہی کو کوئی بتائے پنجاب سیلاب میں بہہ گیا ہے
اب تو بنی گالہ سے نکل آو۔ میری پورے پنجاب کے سوشل میڈیا ورکرز سے اپیل ہے کہ اس کرب کو محسوس کرو
الله تعالیٰ نے آپ کو زبان دی ہے آواز اٹھائیے پنجاب کے لیے پاکستان کے لیے
#سیلاب
#پنجاب
#پاکستان
سوشل میڈیا ٹیم وزیراعلی پنجاب

23/08/2022

شہباز گل کے ڈرامے پر دھاڑیں مارنے والوں
اس کرب کومحسوس کرو اس دردکومحسوس کرو
😭😭😭😢😢😢😢
#پاکستان

22/08/2022

سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پرائم منسٹر فلڈ ریلیف کیش تعاون پروگرام کا بلوچستان کے ضلع جھل مگسی سے آغاز کردیاگیا ۔ فی خاندان25ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے ۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن

20/08/2022

نالہ ڈیک میں پانی کی سطح لمحہ بہ لمحہ زیادہ ہو رہی ہے اس وقت اندازے کے مطابق گیارہ ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے جس میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

بریکنگ نیوز20اگست2022اج رات کسی بھی وقت نالہ ڈیک میں30 ہزار کیوسک فٹ پانی کا ریلا آنے کا خدشہ ہے۔انتظامیہ ہائی الرٹ ۔   ...
20/08/2022

بریکنگ نیوز
20اگست2022
اج رات کسی بھی وقت نالہ ڈیک میں30 ہزار کیوسک فٹ پانی کا ریلا آنے کا خدشہ ہے۔
انتظامیہ ہائی الرٹ ۔




20/08/2022

شہباز گل کی نئی ویڈیو
ہائے میں تا پھرے گئی 😂😂🤣🤣

18/08/2022
17/08/2022

عثمان ڈار کا 2019 میں دیا گیا بیان۔۔۔
اگر گجرات ڈویژن بنا تو میری لاش سے گزر کر بنے گا۔
اور آج گجرات ڈویژن بن چکا ہے کہا ہے عثمان ڈار کی لاش۔۔
ٹائیگر فورس NA 73 (ٹیم عثمان ڈار) سیالکوٹ

16/08/2022

فنی ویڈیو🤣🤣😂😂😎😋🤡 ویڈیو آخر تک دیکھو
مزا نہ آوے تا پیسے واپس ہا ہا ہا ہا ہا

14/08/2022

ہمارے عظیم قومی ترانے کی نئی ریکارڈنگ
پاک سر زمین شاد باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

14/08/2022

جیسا لیڈر ویسے سپاہی،انہی جہازوں سے تبدیلی آے گی ،نشئ ٹچ بھی ضروری ہے اور وہ بھی پی ٹی آئی کے جلسے میں سرعام 😋

13/08/2022
13/08/2022

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

13/08/2022

ایم پی اے رانا محمد افضل کی سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅  Rana Muhammad...
12/08/2022

ایم پی اے رانا محمد افضل کی سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات
🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅
Rana Muhammad Afzal MPA
Mian Muhammad Nawaz Sharif

12/08/2022

مسلم لیگ ن آفس لندن
ایم پی اے رانا محمد افضل پی پی40، ایم پی اے خواجہ وسیم بٹ پی پی 50،میاں جاوید لطیف ایم این اے ، سلمان نعیم ٹکٹ ہولڈر پی پی 217ملتان ،مولوی عبدالشکور صاحب اور دیگر رہنما مسلم لیگ ن کی سابق وزیر اعظم پاکستان قائد محترم میاں محمد نواز شریف اورسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات
Rana Muhammad Afzal MPA
Khawaja Waseem Butt
Hamza Shahbaz Sharif
Mian Muhammad Nawaz Sharif

12/08/2022

فواد چوہدری الله داواسطہ ای شہباز گل نوں روٹی تے دے آو🤣😂
نئیں تینوں پھڑ دے طلال چوہدری😂😂🤣🤣🤣

ایم پی اے رانا محمد افضل اور خواجہ وسیم بٹ ایم پی اے لندن میں  Rana Muhammad Afzal MPA Khawaja Waseem Butt
11/08/2022

ایم پی اے رانا محمد افضل اور خواجہ وسیم بٹ ایم پی اے لندن میں
Rana Muhammad Afzal MPA
Khawaja Waseem Butt

Address

Gujjar Goraya P/o Pasrur
Pasrur
51480

Telephone

+923421048495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Pasrur

Show All