نو منتخب سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش کا قوم سے پہلا خطاب
پیش امام علامہ فدا حسین مظاہری ایک ذمہ دار اور مخلص شخصیت ہے ، مرکز کا ہر فیصلہ ان کے زیر نظر ہوتا ہے ۔ اختیار کُل پیش امام ہوتا ہے ، سیکرٹری پیش امام کے فیصلوں کا ترجمان ہوتا ہے ۔
سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری کا قوم سے آخری خطاب ۔
اللہ پاک آغا صاحب کو سلامت رکھے صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
🌹پشتو منقبت_العجل امام یا امام مدد🌹
🎙ذاکر محمد رفعت
🎙کلام فرحان علی حیدر آف حسن خیل
#مسجد براۓ زیرے تعمیر ،
تمام صاحب حثییت مسلمان بھائیوں سے تعاون کی اپیل ،
مسجد بنانا صدقہ جاریہ ہے۔ مسجد بنانے والے کو جنت میں عالی شان محل عطا کیا جائے گا۔ مسجد بنانے والے کو ملنے والے ثواب کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ مسجد قیامت تک کے لیے مسجد ہوتی ہے اور جس نے مسجد بنائی ہو گی اُسے قیامت تک اس کا ثواب ملتا رہے گا۔ لہذا جو مخیر حضرات ہیں انہیں چاہیے کہ اپنی زندگی میں کم از کم ایک مسجد ضرور بنائیں جو ان کے لیے صدقہ جاریہ ہو سکے
زیر تعمیر مسجد بوشہرہ پاراچنار ضلع کرم
صدقہ جاریا سمجھ کر آگے شیئر کریں
#mosque
For contact
Jazz Cash : Hamid Hussain
03275490048
WhatsApp.
03038092209
03079824620
03038823997
#Bank_Al_Habib : Mumtaz Ali
7375842018002265
نو منتخب ایم پی اے کُرم علی ہادی نے خیبر پختون خواہ صوبائی اسمبلی سے اپنا حلف لے لیا
پیکر عاجزی و انکسار، درویش صفت، دانا و فقیہ، دلیر و شجاع، مجاہد اسلام حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ اخلاق حسین شریعتی ایک عظیم شخصیت ہے۔ جو تمام تر خوبیوں کے باوجود سادگی، عاجزی کو فوقیت دیتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ شریعتی آغا کو ہر مخاذ، ہر میدان، ہر قدم پر کامیابیوں سے ہمکنار کرے
*کب تک یہ انتظار کی شمعیں جلائیں گے*
*اشکوں کے بحر غم میں عریضے بہائیں گے*
*زیر حسینی قبہ دعا ہے ظہور کی*
*ہم کو عطا ہو جلد زیارت حضور کی*
*ولادت امام زمان عج 15 شعبان 🌹❤
سومرہ خکلی شپہ دے زمانے حجت راغلے دے
سہ عجیبہ خکلے دے سہ عجیبہ خکلے
حوشی منانے کا طریقہ اور امام کیلئے استقبال ۔۔۔۔۔
تحریک حسینی کیجانب منعقدہ پروگرام کی تیاری
شب والادت باسعادت امام زمانہ کی مناسبت پر رات 12.00 بجے مسجد جمکران کی خوبصورت منظر
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان
امام مہدی۔کے نام نیا ترانہ
15 Shaban Munqabat...
#15Shaban
اہلبیت کے ولادت پر بھنگڑے، دمال، ناچ گانے اور ڈانس کرنا تشیع کی سنت نہیں ہے
مولانا محمد یاسر امامی
(منقبت)
دہ غیبت پردے نہ حوبانی حوبانہ
بمناسبت۔ولادت باسعادت حضرت امام مہدی علیہ السلام
آواز۔۔قاری شاہد حسین
ہم سے امام کیا چاہتا ہے ؟؟؟
کیا ہمارے خوشی سے امام زمانہ عج خوش ہے؟
کیا ان گانوں،تماشوں،فائرنگ،رنگ ڈالنے وغیرہ سے امام ہم سے راضی ہوگا؟؟
اس حوالے سے علامہ نور حسین کا پیغام