بہت آفسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ دنیا چاند تک پہنچ گئی لیکن گورنمنٹ ہائی سکول جالندھر کو اساتذہ نہ دینے کی وجہ سے کہ ڈی ای او صاحب نے بڑے غرور اور تکبر کے ساتھ سکول کو تالا لگا کر بند کر دیا اورچابی اپنے پاس رکھ کر ہمار بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلواڑ کیا ہے اور بچے تعلیم جیسے عظیم زیور سے محروم کر دی گئے ہیں۔ ہم انجمن حسنیہ، تحریک حسینی، انورغگ، ایم این اےصاحب, ایم پی اے صاحب برگیڈیر صاحب اور ڈی سی صاحب سے مودبانہ درخواست کرتے ہیں کہ فوراً ایکشن لیں اور بچوں کو اپنی بنیادی حق کے محرومی سے بچائیں🙏
گلگت کے بزرگان امام حسن شان میں خوبصورت آواز میں منقبت کی تحسین❤️
"پشتو اتن کی متحرک توانائی کا تجربہ کریں، جو افغانستان اور پاکستان کا ایک روایتی رقص ہے، جس کی خصوصیت تال میل، گھومنے والی حرکت، اور رنگین روایتی لباس ہے۔ ثقافتی ورثے اور اتحاد کا جشن منانا، اتن پشتون ثقافت کی روح کو مجسم کرتا ہے اور اکثر شادیوں میں اسے پیش کیا جاتا ہے۔ ، تہوار، اور دیگر خوشی کے مواقع۔"
مشران سنگینہ کا اہم پیغام
Derma roller system shujaat cosmetic Panjab Bazar Street in 2
عورتون کا عالمی دن مبارک ہو
حسینی ویلفیئر ٹرسٹ نے وہ کام کر دیکھایا ، جو کوئی نہ کرسکا ۔مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
پارا چنار دہ ملانہ کلے پروگرام
Lady Coco cream and shampoo and oil
لوئر کرم صدے کے ایک اہلسنت مشر حاجی سلیم خان کا اسرائیل پر ایران، حذب اللہ اور یمن کے حوثی مسلمانوں کے حملوں کی بھر پور حمایت کرنے اور ایران عراق یمن اور خذب اللہ کے کامیابی کیلئے دعا کی. اور سارے کرمیوالوں کو فلسطین کی حمایت کیلئے ایران کی فتح کیلئے دعا کرنے کی اپیل کی.
تحریک حسینی سید تجمل حسین نے ریلی سے خطاب اورکزئی میں زیارت بادشاہ میر انور اور دیگر اولیاء کرام کے ۔۔۔۔۔
جالندھر گاؤں کے مشرانوں کی طرف سے پیغام جاری ۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں 👇👇👇
**#سہاراویلفیئرٹرسٹ پاراچنار***
سال 2024 رمضان کے پہلے مرحلے میں سہارا ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے 80 مستق اور غریب گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اور راشن ہر گھر کے دروازے تک پہنچایا گیا۔
تمام ٹیم ممبرز،اپنے معزز ڈونرز اور ہیلپرز کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنکی بدولت ایک بار پھر رمضان پروجیکٹ کامیاب بنا۔
اس پیکج میں جن جن دوستوں نے حصہ ڈالا ہے اللہ پاک کو معلوم ہے،
اللہ سب کی دلی مرادیں پوری کریں اور کامیابیاں عطا کریں اور ہر قسم کے آفات سے محفوظ رکھیں امین۔
رمضان پیکج کے دوسرے مرحلے کیلئے کوششیں جاری ہیں کیونکہ ابھی کچھ گھرانے رہتے ہیں جنکے لئے فنڈز درکار ہیں ۔
جو دوست بھی اس کار خیر میں اپنہ حصہ ڈالنا چاہے وہ ہمارے کسی بھی ٹیم ممبر سے رابطہ کر سکتا ہے اور جن دوستوں نے تعاون کا کہا تھا ان سے التجا ہے کہ وہ بروقت تعاون فراہم کریں تاکہ دوسرے گھرانوں کو بھی وقت پر امداد مل سکے وسلام۔۔
ممنون ع مشکور🙏🙏🙏🙏🙏♥️
Account No.Habib Bank
pk26 HABB 0002327991937403
Jazz cash.. Fayaz Hussain. 0305 9190021
Easy Paisa...
Gulmuhammad Khan.03000914632
Contact WhatsApp No.
Adnan Sir>03015537410 ,,,,,
Fayaz Hussain >0305 9190021
میرا پیارا دوست امتیاز حسین